yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

Web Editor November 6, 2017 1 min read
What is the smog? Why is it? and how can be saved from it?
Share this:

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔

Routine life disturbed from severe smog in various parts of the countryپنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکپتن اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی جبکہ ساہیوال، عارف والا، بورے والا، فورٹ عباس، چیچہ وطنی، اوکاڑہ، ملتان بہالپور، دیپالپور، اور دیگر شہروں میں اسموگ کے باعث حد نگاہ میں واضح کمی ہوئی ہے۔ دھند کے باعث میانوالی میں اسکول وین اور مرغیوں سے بھرے ٹرک میں تصادم سے 10 طالبات زخمی ہوگئیں۔ کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹرالر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 12 طلبہ زخمی ہوگئے جن میں سے 8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ظفروال کے علاقے میں نجی کالج کی وین الٹ گئی  جس کے باعث 12 طالبات زخمی ہوگئیں۔

اسموگ کی وجہ سے جی ٹی روڑ 6 والا پھاٹک کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں 4 افراد زخمی ہوئے جبکہ جھنگ روڈ پردومختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد زخمی ہوئے، موٹروے پولیس نے عوام کو فوگ لائٹس کے استعمال کے ساتھ بلا ضرورت سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب میں اسموگ کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز دھوپ نکلنے کے بعد حد نگاہ مکمل طور پر معمول پر آجائیگی تاہم پنجاب میں دھند کا سلسلہ اگلے کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Change the weather, take care of children's health
Previous Post موسم بدل رہا ہے، بچوں کی صحت کا خیال رکھیے
Next Post ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے
The HEC has closed 450 programs of 180 Govt and private universities

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.