yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جنہوں نے آمریتوں کو بٹھا دیا انہیں نیب نوٹسز کے ذریعے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا‘روحی بانو

Web Editor December 10, 2018December 10, 2018 1 min read
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE
Share this:

جنہوں نے آمریتوں کو بٹھا دیا انہیں نیب نوٹسز کے ذریعے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا‘روحی بانو
پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر روحی بانو نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو نیب نوٹس کو بھونڈی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اداروں کو تباہ کرنے کی راہ پر گامزن ہے، اپنے مستقبل سے مایوس وزیراعظم اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں عمران خان کے بیانات اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ ان کی ناکامی کا اعتراف ہے، حیرت ہے چند ٹکوں کے عوض خود کو ذلفی بخاری کے پاس گروی رکھنے والے ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں‘
انہوں نے کہا کہ مایوس حکومت انہیں نیب کے ذریعے ڈرا رہی ہے جن کے سامنے آمریتیں ڈھیر ہو گئیں، یوٹرن لینے والے اور ہوں گے  ۔خان صاحب کو احتساب کا دکھاوا ہی کرنا ہے تو بسم اللہ اپنے گھر اور دوستوں سے کریں، عمران خان پہلے خیبرپختونخواہ حکومت کے پانچ سالوں کا حساب تو قوم کو دیں، خیبرپختونخواہ کی بات آئی تو اپنے مالی سہولت کاروں کو بچانے کیلئے خان صاحب نے احتساب کمیشن ہی ختم کر دیا۔

 

 

ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post بیرون ممالک پاکستانیوں اور ان کی جائیدادوں کی واپسی معاہدے اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کی کاوش، وزیراعظم سلیکٹ کے وزرا انہیں ماموں بناتے رہتے ہیں، اصغر خان
Next Post پی ٹی آئی نے کئ  پاکستان بنا کر اپنے منشور کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان کی بہنوں کے بیرون ملک موجود ناجائز جائیداد کو بچانے کیلئے اب کیا نئے معاہدے کرائے جائیں گے، چوہدری محمد رزاق ڈھل
CHAUDHRY MUHAMMAD RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.