yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بیرون ممالک پاکستانیوں اور ان کی جائیدادوں کی واپسی معاہدے اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کی کاوش، وزیراعظم سلیکٹ کے وزرا انہیں ماموں بناتے رہتے ہیں، اصغر خان

Web Editor December 10, 2018December 10, 2018 1 min read
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

بیرون ممالک پاکستانیوں اور ان کی جائیدادوں کی واپسی معاہدے اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کی کاوش، وزیراعظم سلیکٹ کے وزرا انہیں ماموں بناتے رہتے ہیں، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے 26 ممالک کے ساتھ رقم منتقلی معاہدے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی کے معاہدےعمران خان نے نہیں 2016ء میں اسحاق ڈار نے کئے تھے۔ اور جرائم روکنے کیلئے بیرون ملک مفرور پاکستانیوں کی حوالگی کیلئے چوہدری نثآر علی خان نے بیش بہا کام کیا ہے وزیراعظم سلیکٹ کے وزرا انہیں سیریس نہ لیتے ہوئے ان معاہدوں پر اپنا نام لکھ کر ماموں بناتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ آخر کار 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی بارے معلومات کے تبادلے کے معاہدے پر سچ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ ان معاہدوں پر پی ٹی آئی حکومت نے نہیں بلکہ 2016ء میں اسحاق ڈار جب وہ وزیر خزانہ تھے نے دستخط کئے تھے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان جھوٹ بول کر اس کا کریڈٹ لے رہے ہیں ،ْ ان کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا ،ْان کی اپنی عزت معافی کی متقاضی ہے ۔ ان کے وزرا نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا اور مستقل انہیں ماموں بنا رہے ہیں

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
yousaf ibrahim, of, egypt, win, the, chief of, naval staff, international, squash, championship, jehangir khan, legendary, player, was, present, at, the, event
Previous Post مصر کےیوسف ابراہیم نے چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل شکواش چیمپئن شپ جیت لی
Next Post جنہوں نے آمریتوں کو بٹھا دیا انہیں نیب نوٹسز کے ذریعے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا‘روحی بانو
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.