yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

روم اور جوڈیشنل کمیشن

Yes 2 Webmaster July 30, 2015 1 min read
Yasir Qadeer
Share this:
Rome Culture
Rome Culture

تحریر : یاسر قدیر
دو دن ھوئے اٹلی کے شہر روم میں ہوں، یہاں جا بجا قدیم رومن تہذیب کی نشانیاں بکھری پڑی ہیں،کلوزیم اکھاڑا کا بھی تفصیلی جائزہ لیا روم کے بادشاہوں نے ان کلوزیم میں دس دس لوگوں کو ہتھیار دے کر چھوڑ دیا جاتااور ان لوگوں کو پابند کیا جاتا کہ قتل کریں یا قتل ہو جائیں،یہ لوگ ایک دوسرے کے جسموں کو گوشت کے ٹکڑوں میں تقسیم کر دیتے اور لوگ اس پر تالیاں بجاتے،بات اس پر بھی نہ ختم ہوتی بادشاہ وقت اپنی درندگی کی تسکین اپنے مخالفین کو جنگلی جانوروں سے لڑا کر کرتے تھےاور پھر ان غلاموں پر بھوکے شیر چھوڑے جاتے ،کلوزیم میں ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آوازیں گونجتیں تو بادشاہ قہقہہ لگاتے۔

پھر اسی روم کے باسیوں نے ایک طویل جدجہد کے بعد ان ظالم حکمرانوں سے نجات حاصل کی،اسی روم میں جب ہر طرف آگ لگی تھی تو بادشاہ نیرواس وقت چین کی بانسری بجا رہا تھا،اور کچھ اسی سے ملتی جلتی صورت حال وطن عزیز پاکستان کی نظر آتی ہے ایک طرف ملک سیلاب کی تباہ کاریوں اور لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا محال ہوا ہے تو دوسری طرف حکمرانوں کی طرز حکمرانی سے لگتا ہے جیسے ہر طرف امن،سکون اور خوش حالی کا دور دورہ ہے حکمرانوں کے غیر ملکی دوروں سے لگتا ہے جیسے پاکستان میں اس وقت کوئی ہنگامی صورتحال ہی نہیں۔

سونے پے سہاگہ خیر سے اپنی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے کیا ہے اور رومن تاریخ کی یاد تازہ کر دی ہے یعنی حکمران بھی خود،منصف بھی خود اور کوتوال بھی خود تو پھر ایسے ہی اندھے انصاف کی توقع کی جا سکتی تھی یعنی بقول جوڈیشل کمیشن کے کسی قسم کی کوئی دھاندلی ہوئی ہی نہیں،بقول شخصے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے،یعنی الیکشن والے دن پورے پاکستانی میڈیا نے جس طرح جگہ جگہ دھاندلی کے مناظر دکھائے۔

جس طرح پورے پاکستان سے لوگوں نے ازخود سوشل میڈیا پر دھاندلی کی ویڈیوز بنا کر چڑھائیں کیا وہ ان معزز جج صاحبان کو نظر نہیں آئیں یا انہیں دیکھنے کے لیے کوئی” طلسماتی “سرمہ لگانے کی ضرورت تھی ،جہاں جہاں بھی کوئی انتخابی حلقہ کھولا گیا وہاں سے حیران کن نتائج سامنے آئے،کہیں بہت بڑی تعداد جعلی ووٹوں کی تھی تو کہیں بہت بڑی تعداد ڈبل ووٹوں کی تھی،کہیں پر فارم پندرہ نہیں تو کہیں ووٹروں کا اندراج ہی نہیں،غرض کہ کتنے ہی حلقے ایسے تھے جن پر الیکشن ٹریبونلز یا عدالتوں نے جیتنے والے امیدوار کے مخالف فیصلے دیے تو کیا کمیشن کو تقیقت کرتے وقت یہ ساری چیزیں نظر نہیں آئیں؟اس کا مطلب جن عدالتوں نے یا ٹریبونلز نے جو فیصلے پہلے کئے وہ غلط تھے یا پھر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ غلط ہے؟۔

آفرین ہے عمران خان پر کہ انہوں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلہ آنے سے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جو بھی فیصلہ آئے گا ہمیں منظور ہو گا اور اپنی اس بات کی لاج رکھتے ھوئے انہوں نے اس “اندھے” فیصلے کو بھی تسلیم کر لیا حالانکہ ان ظالم ججوں نے اس فیصلے کو لکھتے وقت جانب داری اور اندھے پن کی انتہا کر دی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے۔

مجھے اپنے خدا پر پورا یقین ہے کہ سچ کبھی چھپتا نہیں اور ایک نہ ایک دن سامنے آ کر ہی رہتا ہے،آج یہ حکمران اور اس کے کاسہ لیس جتنے مرضی خوشی کے شامیانے بجا لیں،جتنا مرضی عمران خان پر لعن تعن کر لیں سچائی خود بخود سامنے آ جائے گی عوام کو ایک دن خود احساس ہو جائے گا کہ ان حکمرانوں نے ان کے ساتھ کتنا بڑا دھوکہ اور فراڈ کیا تھا آخر میں صرف ایک بات عمران خان سے کہنا چاہوں گا کہ خان صاحب ،ہم آپکے ساتھ ہیں۔

Yasir Qadeer
Yasir Qadeer

تحریر : یاسر قدیر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ
Next Post عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے
Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.