yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

رومانیہ میں کشمیرپر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ لگایا گیا، بڑی تعداد میں لوگوں نے دستخط کئے

F A Farooqi March 21, 2016 1 min read
Romania-Signature-Campaign
Share this:
Romania-Signature-Campaign
Romania-Signature-Campaign

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یورپ میںجاری کشمیرکے مسئلے پرایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں رومانیہ کے درالحکومت بخارسٹ میں ایک کیمپ لگایاگیا۔دوروزہ کیمپ انتہائی کامیاب رہا۔رومانیہ کے باشندوں کی بڑی تعداد نے کشمیرپر دستخطی مہم میں گہری دلچسپی لی اور اس مہم کی دستاویزات پر دستخط کئے۔ رومانیہ یورپی یونین کارکن ہے اوراس کا شمارمشرقی یورپ کے اہم ملکوں میں ہوتاہے ۔ یادرہے کہ کشمیرپردستخطی مہم گذشتہ ایک عرصے سے یورپ میںجاری ہے اور اب تک بڑی تعداد میں یورپی باشندے اس مہم کی دستاویزات پر دستخط کرچکے ہیں۔ برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، ناروے ،سویڈن اور دیگر ممالک میں ابتک اس مہم کے سلسلے میں کئی کیمپ لگائے گئے اور لوگوں نے اس مہم کو بھرپورالفاظ میں سراہاہے۔ اس مہم کا مقصد یورپ میں مسئلہ کشمیرخاص طورپر مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے مسئلے کو اجاگرکرناہے۔

رومانیہ کے درالحکومت میں کامیاب کیمپ کے انعقاد کے لیے کشمیرکونسل ای یو کی ٹیم کے ساتھ دیگر تنظیموں اورشخصیات نے بھی تعاون کیا۔ اس کے موقع پر چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسیدنے کہاکہ جب تک ایک ملین دستخط جمع نہیں ہوجاتے ، یہ مہم جاری رہے گی۔ یورپی پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق،یورپی ممالک کے ایک ملین عوام دستخط کرکے کسی بھی مسئلے کویورپ کی پارلیمنٹ میں اٹھاسکتے ہیں۔ رومانیہ کے بعد دیگریورپی ممالک میں دستخطی مہم جاری رہے گی۔علی رضاسید نے خطے کے بدلتے سیاسی حالات پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین کو بھارت پر دبائو ڈالناہوگا تاکہ وہ مقبوضہ وادی میں کالے قوانین ختم کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے۔

چیئرمین کشمیرکونسل ای یوکہاکہ کشمیرایک بین الاقوامی طورپر مسلمہ ایشو ہے اور عالمی برداری کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلے کو حل کروانے میں مددکریں۔ کشمیرکی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے اور بھارتی فوجیں بڑے پیمانے پر کشمیریوں کے انسانی حقوق پامال کررہی ہیں۔ نئی دہلی نے ریاستی دہشت گردی کے ذریعے وادی کو ایک فوجی چھاونی میں تبدیل کیاہواہے۔ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے کے لیے نت نئے ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں۔ چیئرمین کشمیرکونسل ای یو نے مطالبہ کیاکہ ہم مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگرکرتے رہیں گے۔مقبوضہ کشمیرمیں دریافت ہونے والی ہزاروں بے نام قبروں، گم شدہ افراد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی بڑے پیمانے پر تحقیقات کی جائے ۔ ان واقعات میں ملوث بھارتی فوجیوں کو سخت سے سخت سزادی جائے۔کشمیری عوام چھ عشروں سے انصاف مانگ رہے ہیں ۔ اب وقت آگیاہے کہ انھیں انصاف دیاجائے ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PTI
Previous Post فرانس میں مقیم تمام کشمیری برادری کو تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے: مرزا آصف
Next Post سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ نے عشقِ رسول ﷺ کی لازوال مثال قائم فرمائی ۔
Nankana Picture

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.