yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ ہیں، میانمار فوج

Web Editor September 18, 2017 1 min read
Rohingya people are responsible for the present crisis, Myanmar army
Share this:

ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔

Rohingya people are responsible for the present crisis, Myanmar armyبی بی سی کے مطابق فیس بُک پر اپنے پیغام میں میانمار فوج کے جنرل منگ آنگ ہیلینگ نے کہا کہ صوبہ رخائن (راکھین) میں پیدا ہونے والی ابتر صورتحال کی وجہ خود روہنگیا لوگ ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ شدت پسند عناصر رخائن میں اپنا مضبوط گڑھ بنانا چاہتے ہیں جس کے خلاف مؤثر کارروائی کی جارہی ہے۔ فوجی جنرل نے میانمار کے شہریوں اور میڈیا سے روہنگیا کے مسئلے پر متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کبھی بھی نسلی گروہ نہیں رہا ہے اور اس ملک میں بسنے والے شہریوں کو چاہیے کہ روہنگیا کے موجودہ بحران پر اکٹھے ہوجائیں۔

واضح رہے کہ میانمار اکثریتی آبادی بدھ مت سے تعلق رکھتی ہے جب کہ وہاں تقریباً 10 لاکھ روہنگیا مسلمان بھی آباد ہیں۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد صوبہ رخائن میں مقیم ہے جہاں سرکاری فوج اور پولیس کی مسلم کش کارروائیاں برسوں سے جاری ہیں تاہم حالیہ دنوں میں اس میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ نے روہنگیا میں مسلمانوں ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے میانمار حکومت سے مسلمانوں کا قتل عام روکنے اور انہیں شہریت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے لیے فوجی کارروائی کو روکنے کا ایک آخری موقع ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں روہنگیا مسلمان یہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ریاستی مظالم سے جان بچا کر بنگلا دیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیاں مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور ہجرت کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The public expressed confidence in the leadership of Nawaz Sharif in NA-120,, the Interior Minister
Previous Post این اے 120 میں عوام نے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیر داخلہ
Next Post امید ہے الیکشن کمیشن دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا، نعیم الحق
It is expected that EC will be kept the documents at their own level, Naeem ul Haq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.