yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں جاری

Yesurdu May 27, 2016 1 min read
Share this:
Robbery in the city
Robbery in the city

شیخوپورہ( زاہد اعوان)شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں جاری ہیں، جی ٹی روڈ کی آبادی فیروزوالہ کے قریب تین ڈاکوؤں نے مزاحمت کر پر فائرنگ کرکے دکاندار ناصر علی کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا اور وہاں سے بھاری مالیت کا کیش اور قیمتی موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے،عید گاہ روڈ مانانوالہ میں چار ڈاکو مقامی شہری عبدالرحمن سے 48ہزار روپے اور دو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، لاہور روڈ پر خانپور کے نزدیک ناکہ لگا کر کھڑے 8ڈاکوؤں نے لاہور سے فاروق آباد جانیوالی کار کو روک کر اس میں سوار آصف علی اور اس کے ساتھی نذیر احمد سے 1لاکھ 84ہزار روپے اور دو موبائل فون چھین لئے، گاؤں پھیریانوالہ میں چار ڈاکو زمیندار محمد اسلم سے موٹر سائیکل اور 25ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے، شرقپور خورد کے نزدیک تین ڈاکو نوجوان محمد ماجد سے 45ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، محلہ رسول نگر میں نوجوان محمد سلیمان کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی، حافظ آباد روڈ پر گاؤں کیلے کے قریب چار مسلح ڈاکوؤں نے رانا اصٖغر اور اس کی فیملی سے اس وقت گن پوائنٹ پر 70ہزار روپے نقدی ، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور موبائل فون چھین لئے جب وہ کار پر سوار ہو کر حافظ آباد سے شیخوپورہ آرہے تھے، تھانہ صفدر آباد کے علاقہ چک 295میں پانچ مسلح ڈاکوؤں نے سرفراز سے گن پوائنٹ پر لاکھو ں روپے مالیت کے 17بکرے چھین لئے اور فرار ہوگئے،تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ موبائل مارکیٹ سے نامعلوم چور نوجوان سجاد کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ، بھکھی روڈ سے نامعلوم چور محمد انور کی موٹر سائیکل لے اڑے،تھانہ سٹی مرید کے کے علاقہ محلہ کمہار پورہ سے چوروں نے رانا طیب کی موٹرسائیکل چوری کرلی اور فرار ہوگئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محکمہ خوراک شیخوپورہ نے 10196 کسانوں اورزمینداروں سے اب تک 11 لاکھ 11ہزار گندم کی بوریاں خریدلی
Next Post دو ملزمان ن گھر داخل ہو کر (ش) سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کرڈالی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.