مقامی خبریںمیکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ Yesurdu March 3, 2016 1 min read Share this: rise in Mexicoمیکسیکو سٹی…… میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔میکسیکن حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سوائن فلو وائرس سے 68افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026