yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صحیح وقت پر فیصلے اور نواز شریف

F A Farooqi April 1, 2016 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
اس میں کوئی شک بات نہیں کہ نواز شریف صاحب نے ٢٠١٣ء کے انتخابات میںدو تہائی اکثریت حاصل کی تھی۔عوام نے اس کو پانچ سال حکومت کرنے کا حق دیا ہے۔ پاکستان کی سنجیدہ سیاست کرنے والی سیاسی پارٹیا ںاس بات پر متفق ہیں کہ نواز حکومت کو اپنے پانچ سال مکمل کرنے چاہییں ۔ اس وقت ہمارا ملک اندرونی اور بیرونی دشمنوں میں گھرا ہوا ہے۔ ملک میں سیاسی استحکام کی شدید ضرورت ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو حالات خراب نہیں کرنے چاہییں۔ ملک میں افترتفری پھیلا کر وقت سے پہلے انتخابات کی بات کسی طرح بھی مناسب نہیں۔ اس طرح تو کوئی بھی سیاسی حکومت نہیں چل سکے گی ۔ملک میں افراتفری ہو گی۔ ملک میں ترقیاتی کام اور قانون سازی روک جائے گی اور ملک پیچھے کی طرف چل پڑے گا۔ ہاں اگر کوئی منتخب حکومت پاکستان کے آئین اور قوم کی اسلامی اجتماہی سوچ کے خلاف اقدام کرے تو اس کو وقت ا سے ہٹانے کی تحریک شروع کی جاسکتی ہے۔

گو کہ کچھ حلقوں کو نواز شریف کے سیکولر والے بیان اور بھارت سے دوستی کی پیگیں بڑھانے پر تشویش ہے پھر بھی آئین کی پاسداری اور اجتماہی سوچ رکھنے والے عناصر کو فی الحال ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی کہ وہ نواز حکومت کے خلاف کوئی راست اقدا م کرے کا اعلان کریں۔ ہاں نواز شریف وقت پر صحیح فیصلوں کی قوت سے عاری ضرور نظر آتے ہیں۔ جس سے عوام میں بے یقینی کی فضا قائم ہوئی ہے۔ اس میں شک نہیں کہ ہمارے ملک میں اندرونی اور بیرونی دشمنوں نے جنگ کی کفیت پیدا کی ہوئی ہے۔ ملک کا ایک دانشور حلقہ کہتا ہے کہ اگر ملک میں اسلام کے نفاذ کی بات کرنے والوں کی بات اس وقت مان لی جاتی تو وہ دشمن کے ہاتھ نہ لگتے ، دشمن ان کے ذہنوں کو پاکستان کے خلاف نہ کرتا او ر نہ ہی وہ ہتھیار اُٹھاتے نہ ہی موجودہ حالات پیدا ہوتے۔

کل ہی نجی ٹی وی پر بحث کے دوران ایک دانشور کہہ رہا تھا کہ ٢٠٠٧ء سے پہلے پاکستان میں کوئی خود کش حملہ نہیں ہوا تھا بعد میں حکومتوں کے نامناسب اقدام کی وجہ سے موجودہ کیفیت پیدا ہوئی۔ بحر حال ہم نوازشریف کے بر وقت فیصلوں کی بات کر رہے تھے۔ جب لندن میں سیاسی جماعتوں میں سیاسی مفاہمت کی یاداشت طے ہوئی تھی اس میں دہشت گردایم کیو ایم کو شامل نہیں کیا گیا تھا بلکہ اس پر سب جماعتیں متفق تھیں کہ ایم کیو ایم ایک فاشسٹ اور دہشت گرد جماعت ہے اس سے کوئی رابطہ نہیں رکھے گا۔ مگر نواز شریف فیصلے پر کاربند نہیں رہے ۔ اسی اجلاس میں یہ بھی طے ہوا تھا کہ ڈکٹیٹرمشرف کی حکومت کے تحت انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

Election
Election

مگر نواز شریف نے اس عہد کو بھی نہ نبھایا اور انتخابات میں حصہ لیا تھا اور ایم کیو ایم سے خوشگوار رابطے بھی رکھے تھے۔ نواز شریف ضرب عضب کے فیصلے کے وقت بھی پیچھے رہ گئے تھے۔ ملک میں یہ تاثرپھیلا اور اب تک بھی ہے کہ یہ فیصلہ فوج نے کیا تھا نواز شریف تو طالبان سے مذاکرات میں لگے ہوئے تھے یا ان کی خواہش ہی نہیں تھی کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ہو۔ جب ایک سیکولر صحافی جو پاکستان کے ایک بڑے نجی ٹی وی کا مشہور اینکر اور پروگرامر بھی ہے پر قاتلانہ ہوا تھا۔اور اس صحافی اور اس کے بھائی نے آئی ایس آئی کے حاضر چیف پر اس کا بے بنیاد الزام لگایا تھا ۔ اس نجی ٹی وی نے بھارت کی ایماء پر آٹھ گھنٹے تصویر کے ساتھ آئی ایس آئی کے حاضر چیف پربے بنیاد الزام دوہرایا تھا۔

اس وقت بھی ایک ملک کے سربراہ ہونے کے ناطے نواز شریف نے نہ تو وقت پر فیصلہ کر کے اس نجی ٹی وی کو اس کام سے روکااور نہ ہی فوج سے رابطہ کیا تھا۔ فوج اور پاکستان دشمن امن کی آشا چلانے والے نجی ٹی وی کی سرزنش بھی نہیں کی۔جب تحریک انصاف نے الیکشن میں نواز شریف کے خلاف منظم دھاندلی کے الزامات لگائے تھے تو فوج مخالف لابی نے اس دھرنے میں فوج کی اشیر آباد کا پروپیگنڈاکیا تھا۔نواز شریف اس وقت بھی بر وقت کوئی صحیح فیصلہ نہ کر سکے گوں مگوں کی حالت میں رہے۔ غلط پروپگنڈا کا توڑ نہیں کیا ۔ بعد میں اپنے ایک وزیر کو میڈیا میں پیش کر دیا۔

اس نے فوج کے چیف پر بھی الزام لگایا تھا جو نامناسب تھا۔ اگر کسی کو غلط فہمی تھی تو فوج کے چیف سے نواز شریف ملاقات کر کے معاملے کو پریس میں آنے کے بجائے آپس میں ہی حل کر سکتے تھے مگر نواز شریف فیصلہ نہ کر سکے۔ اس سے پہلے دور حکومت میں اُس وقت کے صدر سے اختلافات اگر پیدا ہو گئے تو ان کو بھی پریس میں لانے کے بجائے مل بیٹھ کر حل کرنا پاکستان اور خود نواز شریف کے حق میں تھا مگر نواز شریف نے بر وقت فیصلہ کرنے کے بجائے پریس میںبیان دیا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لو ںگا وغیرہ۔اب تازہ واقعہ یہ ہوا کہ دہشت گردوںنے لاہور کی سیر گاہ اقبال پارک میں خود کش حملہ کر کے پچھتر سے زائد کو شہید اور تین سو سے زائدبے گناہ عورتوں ،بچوں اور بوڑھوں کو زخمی کر دیا۔

Police
Police

ضرورت اس امر کی تھی کہ نواز شریف فوج کو حکم دیتے کہ دہشت گردوں کے خلاف پنجاب میں آپریشن شروع کیا جائے مگر یہاں بھی وہ بروقت فیصلہ نہ کر سکے اور فوج نے ازخود آپریشن شروع کر دیا۔اس پر بھی میڈیا میں لے دے ہو رہی ہے۔ بھارت کے حاضر نیوی کے ملازم اور اکے ایجنٹ کو جب آئی ایس آئی نے گرفتار کیا تو نہ تو اپنے خطاب میں اس اہم بات کو قوم کے سامنے پیش کیا اور نہ ہی اس قومی مسئلہ کو دنیا کے سامنے بروقت رکھا۔ یہ قوم کا مسئلہ تھا اور قوم کے مسئلے کو قوم کے لیڈر کو ہی قوم کے سامنے پیش کرنا تھا نہ کہ فوج کو۔ فوج کے آئی ایس پی آر کے چیف نے اس معاملے کو قوم کے سامنے پیش کیا۔ کیا نواز شریف کو فوج نے ایسا کرنے سے منع کیا تھا نہیں یقیناً نہیں ۔یہ نواز شریف کے بروقت فیصلے کرنے کی صلاحیت کے فقدان کی وجہ سے ہوا۔ عورتوں کے حقوق کا بل جو خلاف شہریت تھا جب مذہبی حلقوں کی طرف سے اس پر شور مچا تو نواز شریف نے پنجاب حکومت کی سرزنش کی اور کہا کہ مجھے اس کا پتا ہی نہیں تھا۔

ارے صاحب ،آپ کیسے حکومت کے سربراہ ہیں جن کو کوئی بھی کچھ نہیں بتاتا۔ نہیں نہیں میاںصاحب پاکستان کے معاملات پر آپ کے دھیمے رویہ کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔ سنی تحریک کے دھرنے کو ہی لے لیں ۔ اسحاق ڈار اورخواجہ سعد رفیق نے سنی تحریک کی طرف سے آئے ہوئے معزز علماء کے ساتھ سات نکاتی معاہدہ کیا جس کو پاکستانی میڈیا نے عوام کے سامنے پیش کیا ۔جب دھرنا ختم ہو گیا تو چوہدری نثار خان صاحب نے پریس کانفرنس کی اور کہا سنی تحریک سے مذاکرات کرنے کی حکومت نے کسی کو بھی اجازت نہیں دی۔ جب کہ اسحاق ڈار صاحب کہتے ہیں کہ نواز شریف کی مرضی سے کامیاب مذاکرات کیے گئے ہیں۔ جس وجہ سے دھرنہ ختم ہوا۔

کیا نواز شریف نے چوہدری نثار صاحب کو کچھ کہا اور مذاکراتی ٹیم کو کچھ کہا۔صاحبو! کیا کیا بیان کیا جائے یہ ساری باتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ نواز شریف صاحب میں بروقت صحیح فیصلے کرنے کا فقدان ہے۔ وہ ہر معاملے کو دھیمے دھیمے انداز میں لیتے ہیں جس سے ان کی شخصیت بری طرح متاثرہو رہی ہے۔ لیکن لوگوں کو اس بات کا بھی اعتراف کرنا چاہیے کہ عوام نے انہیںپانچ سال حکومت کرنے کا اختیار دیاہے ۔ لوگوں کی صرف یہ گزارش ہے کہ وہ حو صلہ کر کے معاملات کو بروقت صحیح فیصلہ کر کے حل کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ ملک میں افوائیںنہ پھیلیں۔ اللہ ہمارے ملک کو افواہیںپھیلانے والے دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kite flying
Previous Post پتنگ چینی فوج نے ایجاد کی
Next Post کرکٹ ٹیم اور سیاست
Team

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.