yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انقلاب محمدی

F A Farooqi July 18, 2016July 18, 2016 1 min read
Share this:
Masjid Nabawi
Masjid Nabawi

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
دنیا بھر سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول ۖ سے مسجد نبوی ۖ کا چپہ چپہ مہک اور چمک رہا تھا عشقِ رسول ۖ کی آنچ سے عاشقوں کے چہرے گلنار ہو رہے تھے دنیا بھر سے عاشقوں کے یہ قافلے صدیوں سے پروانوں کی طرح مدینہ کا رُخ کر تے ہیں اور پھر یہاں آکر برسوں کے زنگ آلودہ دلوں اور بے نور روحوں کو روشنی سے منور کر کے واپس جا تے ہیں ۔ میں خو شگوار حیرت سے پروانوں کو دیکھ رہا تھا جو دیوانہ وار مقناطیسی کشش کی طرح دور دراز کے علاقوں سے یہاں آئے تھے ۔ میں چشم تصور سے مسجد نبوی ۖ کچے د لان کو دیکھ رہا تھا جہا ں سے چودہ صدیاں پہلے تاریخ انسانی کے سب سے بڑے عظیم انقلاب کا سورج اِس شان سے طلوع ہوا کہ عقل انسانی محو حیرت ہے آقائے دو جہاں ۖ نے یہاں سے ہی جب ٹھوس اور جا مع نظام کی شمع جلائی جو بلا شبہ تا ریخ انسانی کا عظیم ترین انقلاب ہے روز اول سے کر ہ ارض پر بہت سارے انقلاب آئے اور چند انگڑائیوں کے بعد ہی ماضی کا حصہ بن گئے۔

لیکن یہ انسانی تا ریخ میں پہلی با ر ہوا کہ تیس برس کے قلیل عرصے میں چند افراد نہیں بلکہ مکہ مدینہ کا معاشرہ خو دکو اِس طرح سنتِ نبوی ۖ اور الہی رنگ میں ڈھال لیتا ہے کہ جزیرہ نما ئے عرب سے با ہر کی دنیا حیران ہو کر ایک نئے انسان سے متعارف ہو تی ہے کیونکہ محبوب خدا محسن اعظم ۖ کے آنے سے پہلے عرب کا انسان بدو تھا چور تھا اب وہی انسان راہبر بن چکا تھا یہی انسان پہلے قتل و غارت کا دیوانہ تھا اب وہ ایثار و قربا نی کا پیکر بن چکا تھا پہلے وہ خو د پرست تھا اب خدا پرست ہو گیا تھا پہلے اُس کی پہچان جا ہلیت تھی اب وہ فہم و بصرت اور معرفت کا درس دینے لگا تھا پہلے وہ خا ندانی نسب پر اتراتا تھا اب وہ مسلمان بھائی بھا ئی کا پیغام دینے لگا تھا محقق اور تاریخ دان حیران ہیں کہ اتنے عظیم الشان حقیقی انقلاب کے پیچھے نہ کو ئی فوج تھی اور نہ ہی سپا ہ نظر آتے ہیں نظر آتی ہے تو اللہ کی کتاب اور محسن ِ انسانیت ۖ کی کیمیا ئی نگا ہ۔ انقلاب فرانس کا بہت چرچا ہے مگر مارٹن لو تھر پہ کیا بیتی روس کا با لشویکی انقلاب بہت بڑا واقعہ سمجھا جا تا ہے۔

Russian Revolution
Russian Revolution

مگر وہاں کے کسانوں اور مزدوروں پر کیا بیتی اِس سے تا ریخ کے خو ن آلودہ اوراق دیکھے جا سکتے ہیں کو ن بھول سکتا ہے روس کے انقلاب میں ایک لا کھ چھیانوے ہزار مزدور اور آٹھ لا کھ نو ے ہزار کسان روسی انقلاب کا ایندھن بنے سٹالن نے اپنے دور ِ حکومت میں تیس ہزار سرکاری ملا زمین قتل کرائے جرمن قوم نسلی تفاخر میں دھت تھی اِسی نسلی گھمنڈ اور ہٹلر نے نفرت کا وہ الا ئو جلا یا جس میں ستر لا کھ انسان جل کر کو ئلہ ہو گئے اور اتنی تعداد میں اہل دنیا نے زخمیوں اور معذوروں کو بھی دیکھا ہٹلر کی آپ بیتی ”کیمف ” یعنی میری جدوجہد کے با رے میں کہا جا تا ہے کہ اُس کے ایک ایک لفظ کے لیے 125، ہر ورق کے لیے 4700 اور ہر با ب کے لیے با رہ لا کھ انسانی جا نیں ضا ئع ہو ئیں چین کے کمیونسٹ انقلاب کا بہت شہرہ ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ لا نگ ما رچ سے لے کر تیان من سکوائر تک انسانی لا شوں کے ڈھیر اِس انقلاب کا اصل چہرہ اہل دنیا کو دکھا تے ہیں۔

یورپ کے انقلاب کی بہت با ت کی جا تی ہے تو کون بھو ل سکتا ہے جب سارا یو رپ لوگوں کے لیے پھا نسی گھر بن چکا تھا انسانوں کو زندہ جلا یا گیا عیسائیت کے تقدس اور تحفظ پر پورے یو رپ میں جو کچھ ہوا یہ تا ریخ کا المناک باب ہے گیلیلو اور برونو کی درد ناک داستانیں آج بھی اہل یو رپ کی زبا نوں پر ہیں ان تمام خو نی انقلابوں کے مقابلے پر جب ہم انقلاب محمدی ۖ کا مطا لعہ کرتے ہیں تو عقل سجدہ ریز ہو جا تی ہے ایسا عظیم انقلاب جو اپنے دامن میں بشریت کا لہو نہیں انسانیت کی آبرو لے کر آیا انقلاب محمدی ۖ کے برپا ہو نے سے خون کی ندیاں نہیں بہا ئی گئیں لا شوں کے ڈھیر نہیں لگا ئے گئے مو ت کی بر سات نہیں ہو ئی بلکہ زندگی کی کر نیں طلوع ہو ئیں اِس نے لا شوں کے ڈھیر نہیں لگا ئے بلکہ حسن اورِ محبت کے پھول اگا ئے۔ایسا امن پسند انقلاب جو کسی عالمی جنگ کی وجہ نہیں بنا بلکہ امن اور محبت کی خو شبو سے کا ئنات کا چپہ چپہ مہکنے لگا یہ تا ریخ انسانی کا سب سے بڑا پر امن انقلاب جو دار ارقم سے نکل کر فتح مکہ پر اپنا سفر مکمل کر تا ہے تو عقل حیران ہے کہ اِس سفر کے دوران اتنا خو ن بھی نہیں بہا جتنا روزانہ کسی ہسپتال میں انسانوں کے اپریشن کے دوران بہہ جا تا ہے۔

انقلاب محمد ۖ کا جو سب سے خو بصورت پہلو ہے وہ یہ ہے کہ عرب کے حالات انقلاب کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھے بلکہ چار ہزار سال سے انسانی تہذیب کا بلند با لا مینار زمین بوس ہو نے والا تھا انسانی تہذیب اپنی تا ریخ کے سب سے پست دور سے گزر رہی تھی جہالت اور گمراہی کی تاریخ غاروں میں کھو چکی تھی اُس دور میں جزیرة العرب سیا سی، معاشرتی، معاشی ، اقتصادی اور تہذیبی اعتبار سے نہایت پستی کا شکا ر تھا انسان اور انسانیت اپنے تنزل کی انتہا کو پہنچ چکی تھی بت پر ستی ، جنا ت پرستی ، ملائکہ پر ستی، ستا رہ پرستی ،تو ہم پرستی ہی نہیں کتنی بے شمار پر ستیاں اہل عرب کو جو نک کی طرح چمٹی ہو ئی تھیں ہر قبیلے کا اپنا الگ بت تھا اور پرستش کا اپنی ہی جدا گانہ انداز تھا عرب بہا در ضرور تھے مگر بہا دری میں سنگدلی کی آمیزش زیا دہ تھی اہل زبان ضرور تھے مگر منفی شاعری جو زیا دہ تر ہجو یہ شاعری پر مشتمل ہو تی تھی جفا کش ہو نے کے ساتھ ساتھ برادر کش بھی تھے مہمان نوازی کا بہت مظاہرہ کر تے تھے لیکن دستر خوان پر چوری اور راہزنی کی دولت کا سامان سجا ہو تا تھا اور مہمان نوازی میں بھی خود پرستی اور ذاتی شہرت کا عنصر شامل ہو تا تھا عدل و انصاف کا دور دور تک نا م و نشان نہ تھا معاشرہ طبقاتی تصاد اور گروپوں میں تقسیم ہو چکا تھا۔

Tohid
Tohid

اخلاقیات کی بدحالی کا دور تھا اعتقادی پستی کے اِس ماحول میں رسول اقدس ۖ نے عقیدہ توحید پر مبنی انقلابی نظام قائم کر کے وحدت انسانی کا سنگِ بنیاد نصب فرما دیا انفرادیت پسندی اور خو د پرستی کے اِس ما حول میں خدا پرستی کا نمو نہ پیش کیا اور پھر مذہبی آداب و شعائر تک میں اجتما عیت کا رنگ شامل کر دیا اور یہی رنگ آنے والے سالو ں میں بین الاقوامی اداروں کی تشکیل میں معاون ثابت ہوا بنجر ویران بے جان معاشرے میں زندگی بخش رحجا نا ت کو فروغ دے کر معا شرے میں پیار و محبت ایثار و قربا نی رواداری عدل اور روحا نیت کی ایسی خو بصورت آمیزش کی کہ انسانیت پیدا ہو گئی توانا ہو گئی قبائلی اور طبقاتی تضا د میں پر زے پر زے عصبیت کا رخ مو ڑ کر اسلامی عصبیت میں بدل دیا ذاتی جنگ کو ختم کر کے نفرت غصہ ظلم فساد کے خلا ف لوگوں کو مورچہ بند کر دیا اِس طرح نفرت کا ہدف انسان کے بجا ئے اُس میں پا ئی جا نی والی با طنی برائیوں کا بنا دیا تا کہ انسان کے اندر پا ئی جا نی والی بیما ریوں کے خلاف حقیقی جہاد کر کے انسان کو اسکے کے اصل اور حقیقی مقام سے آشنا کیا جا سکے۔

آج جو دنیا بھر میں یو این اوکے چارٹر کا شہرہ ہے بنیادی حقوق کے کمیشن دنیا بھر میں کا م کر رہے ہیں روزانہ ہم نیو ورلڈ آرڈر بھی سنتے ہیں نیو سوشل کنٹریکٹ کی بات ہو تی ہے اِس کا آج نام و نشان تک نہ ہو تا دنیا اِن کی خو شبو تک کو نہ سونگھ پا تی اگر محسن انسانیت ۖ مکہ مدینہ کی دھرتی پر انقلاب محمدی ۖ کے بیج نہ لگا تے یہ انقلاب محمدی ۖ ہی تھا جس نے عہد قدیم کے مردہ لا شے کو حیات نو دی اور عصر جدید کو وہ نئے خطوط فراہم کئے جن پر نئی عما رت کو کھڑا ہو نے کا مو قع ملا آج اگر مغرب اور یو رپ انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا بیٹھا ہے تو اُس کی بنیاد میں بھی انقلاب محمدی ۖ ہی کا رنگ نظر آتا ہے سرور کا ئنات ۖ اور آپ ۖ کے صحابہ کرام کے کردار کی روشنی سے آنے والے انسان اپنی کثافتوں کو لطافتوں میں ڈھالتے رہے نگے آج اگر یو رپ فلاحی ریا ست کا راگ الاپتا ہے تو اُس کے لیے بھی مشعل راہ سرور کا ئنا ت ۖ کی تعلیمات اور خلفا ء راشدین کا سنہرا دور ہے زمانہ جتنی مر ضی کرو ٹیں لے لے گردشِ لیل و نہار جتنا بھی سفر طے کر ے وقت کی جتنی بھی کرو ٹیں گزر جا ئیں انسان اپنی معراج اور انسانیت زندگی بخش دور میں اُس وقت ہی داخل ہو گا جب وہ انقلاب محمدی ۖ کی روشنی لے گا، شعور انسانی کا کینوس جتنا بھی وسیع ہو جا ئے اخلا قی اقدار جتنی مر ضی بلند ہو جا ئیں لیکن پھر بھی انسان انقلاب محمدی ۖ کا ہی احسان مند ہو گاکیونکہ۔

وہ شبِ اسریٰ میں تیری ایک ادنیٰ جست نے
قد انسانی کو اونچا اور اونچا کر دیا

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Abdul Sattar Edhi
Previous Post جس نے ملاوٹ کی وہ ہم سے نہیں
Next Post ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.