yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طب کی دنیا میں انقلاب

Web Editor January 24, 2019 1 min read
Revolution in the world of medicine
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) کالے یا سیاہ چاول اس کا نام آپ نے بہت کم سنا ہوگا اور بہت سے لوگ اسے جانتے بھی نہیں ہوگے۔ یہ چاولوں کی ایک قسم ہے۔ ان چاولوں کا استعمال روز مرہ میں نہیں کیا جاتا۔ ان چاولوں کی بڑی مقدار انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور بھارت وغیرہ میں پائی جاتی ہے۔ بھارتی ریاست مانیپور میں کالے چاول ’چکھائو‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ کالے چاولوں میں آئرن، وٹامن ای اور اینٹی آکسائڈنٹ کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس میں برائوں چاول کے برابر فائبر موجود ہے اور ذائقے میں بھی یہ براؤن چاول کی طرح مزیدار ہوتے ہیں مگر اس کی خصوصیات اور فوائد برائون اور سفید چاول سے بلکل مختلف ہیں بلکہ ماہرین غذائیت نے کہا ہے کہ سفید چاول کا زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہےاور وہ وزن بھی بڑھاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ کالے چاول کا استعمال صحت کے لیے نہایت ضروری ہے کیونکہ یہ انسانی صحت پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں کرتا بلکہ اس میں موجود منرلز شوگر اور دل جیسی دیگر بیماریوں سے بچاتا ہے۔کالے چاولوں میں فائبر کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے اور فائبر کا کام خون میں موجود شوگر کے لیول کو کم کرنا یا کنٹرول میں رکھنا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دل کی مختلف بیماریوں سے بھی انسان کو دور رکھتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شوگر کے مریض ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کالے چاولوں کا استعمال کریں کیونکہ ضرورت سے زیادہ اس کا استعمال صحت کو خراب کرسکتا ہے۔کالے چاول کے فوائد میں یہ بھی شامل ہے کہ یہ انسان کو صحت مند اور توانا رہنے میں مدد دیتے ہیں اور میٹابولزم کو بڑھاتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rama Umar Pashtun leader, a female journalist and analyst of Zulfiqar, caught in a difficult situation due to the approval
Previous Post صف اول کی خاتون صحافی اور تجزیہ کار ریما عمر پشتون رہنما منظور پشتین کی وجہ سے انوکھی مشکل میں پھنس گئیں
Next Post کل صف اول کے کس کالم نگار نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ؟
Who columnist of the first row, met Mian Nawaz Sharif in the Kot Lakhpat jail?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.