yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہرہ خان کےذریعہ آمدن نے مداحوں کو بڑا دھچکا دے دیا

MH Kazmi August 15, 2019 1 min read
Revenue by Mahira Khan gave fans a big shock
Share this:

Revenue by Mahira Khan gave fans a big shock

کراچی(ویب ڈیسک)ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی آمدنی سے متعلق بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتاہے۔ ماہرہ خان کے چاہنے والے اپنی پسندیدہ اداکارہ سےمتعلق جہاں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے خواہشمند ہیں وہیں لوگوں کو یہ جاننے کا بھی بے حد تجسس ہے کہ ماہرہ خان کی آمدنی کتنی ہے۔ اور سرچ انجن گوگل پر ماہرہ سے متعلق سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال بھی یہی ہے کہ آخر ماہرہ کتنا کماتی ہیں؟اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی آمدنی سے متعلق بتاتی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان نے بتایاکہ جب میں فلموں میں کام کرتی ہوں تو مجھے بہت کم پیسے ملتے ہیں لیکن اشتہارات میں کام کرنے کے پیسے زیادہ ملتے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی آمدنی دراصل ہے کتنی۔اس کے علاوہ ماہرہ خان سے متعلق گوگل پر دوسرا سب سے زیادہ پوچھاجانے والا سوال یہ تھا کہ ماہرہ خان سے کیسے ملا جاسکتا ہے جس کے جواب میں ماہرہ نے مذاقاً کہا کہ اگر مجھ سے ملنا ہے تو میرے گھر کے دروازے کی گھنٹی بجائیں اور مجھ سے مل لیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان فلموں میں کام کرنے کے ساتھ مشہور برانڈز کے ساتھ بھی منسلک ہیں جب کہ اشتہارات اور ماڈلنگ بھی ماہرہ خان کی کمائی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو کسی فلم میں نہ دیکھنے کے بعد یہ چہ مگوئیاں ہونے لگیں تھیں کہ وہ حمل سے ہیں، تاہم اداکارہ نے ایسی خبروں کو مسترد کردیا تھا۔انوشکا شرما نے دسمبر2017 میں کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی کی تھی اور شادی کے ایک سال بعد ہی ان حمل کی خبریں آنا شروع ہوئی تھیں، تاہم اداکارہ نے ایسی خبروں کو افواہ قرار دیا تھا۔شادی سے قبل اور شادی کے بعد کی اداکارہ کی فلمیں ناکام ہونے کے بعد اب گزشتہ 9 ماہ سے اداکارہ کو کسی فلم میں نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی ان کی جانب سے کسی نئی فلم کے منصوبے کو سائن کرنے کی اطلاعات ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق اداکارہ کی جانب سے فلموں میں دکھائی نہ دیے جانے کی وجہ سے لوگوں کی جانب سے مختلف چہ مگوئیاں کیے جانے کے بعد اب اداکارہ نے واضح کیا ہے کہ وہ کیوں فلموں میں نہیں دکھائی دے رہیں۔فلم فیئر سے بات کرتے ہوئے انوشکا شرما نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دراصل وہ آرام کرنا چاہتی ہیں،،جیسے ہی شادی کی تو انہوں نے ایک کےبعد ایک فلم کی اور انہیں شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزارنے کے لیے بھی وقت نہیں ملا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Salman Khan is kind to Katrina Kaif's younger sister Azazel Kaif. In which movie will Manchali Hasina star in the film? Learn
Previous Post کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابل کیف پر سلمان خان مہربان ۔۔۔ منچلی حسینہ کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی؟ جانیے
Next Post تصویر میں نظر آنے والی لڑکی نے اپنے جسم کے کس حصے میں ہیروئن چھپائی ہوئی تھی، پولیس نے منشیات برآمد کیں تو آگے سے کیا کہا؟ تفصیلات جان کر آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے
In which part of the body was the heroin hidden in the picture shown, what did the police say when they recovered the drugs? Knowing the details, you too will repent

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.