yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ کا کارروائیوں کیلئے جدید طریقہ استعمال کرنیکا انکشاف

Web Editor October 27, 2017 1 min read
Revealed of the use of modern methods for the terrrorist organization Ansarul Sharia
Share this:

کراچی: تخریب کاری کیلئے 50 سے زائد پرچوں کے نوٹس ، دہشتگردوں کی تربیت، اغوا ، ٹارگٹ کلنگ کی تفصیلات دنیا نیوز عوام کے سامنے لے آیا

Revealed of the use of modern methods for the terrrorist organization Ansarul Shariaانصار الشریعہ کے کارندوں نے دہشتگردی کی تربیت کیلئے نوٹس بنا رکھے تھے، نوٹس میں تنظیم کے پاس اسلحہ اور اس کے استعمال سے متعلق تفصیلات درج ہیں۔ پچاس سے زائد پرچوں میں کیا کچھ لکھا گیا، دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ کیسے چلتی تھی؟ تربیت اور منصوبہ بندی کیا ہوتی تھی؟

تربیت یافتہ دہشتگردوں نے تخریب کاری کیلئے 50 سے زائد پرچوں کے نوٹس بنا رکھے تھے۔ تنظیم کے پاس اسلحہ کیا کیا ہے، استعمال کیسے کرنا ہے اسکے فوائد کیا ہیں۔۔ سب درج ہے۔ دہشتگردوں کو آر پی جی، ایل ایم جی اور جی 3 چلانے کی ٹریننگ بھی دی گئی۔ انصار الشریعہ کے دہشتگرد سراغ رساں کتوں سے بچنے کیلئے خوشبو کا استعمال کرتے رہے۔
نوٹس میں ٹارگٹ کلنگ اور اغوا کا طریقہ اور احتیاطی تدابیر بھی درج ہیں۔ انصار الشریعہ کے کارندے واردات کیلئے سڑک کا کونا منتخب کرتے تھے۔ زخمی ہونے پر دہشتگردوں نے خصوصی ایمبولینس اور ڈاکٹر کا انتظام بھی کر رکھا تھا۔ واردات کے مقام کی 2 بار ریکی، کوڈ ورڈز کا استعمال ، مشن پورا ہونے کے بعد راستہ بدلنے ، ڈیجیٹل شناخت ساتھ نہ رکھنے اور شہریوں کو نقصان نہ پہنچانے کی ہدایت بھی کی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the future vehicles will be like this
Previous Post مستقبل میں گاڑیاں ایسی ہونگی, ویڈیو دیکھیں
Next Post ریاست کیلئے کام کریں تو لوگ خلاف ہو جاتے ہیں: ڈی جی نیب لاہور
People are against when working for the state: DG NAB Lahore

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.