yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈائریکٹر سی آئی اے کی سربراہ شمالی کوریا سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Revealed of secret meeting of director CIA with North Korea
Share this:

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے یکم اپریل 2018 کے روز شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن سے ملاقات بھی کی تھی۔

Revealed of secret meeting of director CIA with North Koreaاخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس خفیہ ملاقات کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن میں جلد ہی متوقع ایک ملاقات کی تفصیلات طے کرنا تھا۔ قبل ازیں جاپانی وزیراعظم شِن زو آبے سے فلوریڈا میں ایک ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ پیانگ یانگ کے ساتھ اعلیٰ سطح پر بات چیت جاری ہے جس کے بہتر نتائج برآمد ہونے کی توقع ہے: ’’ہماری اعلیٰ ترین سطح پر براہ راست بات چیت ہوئی ہے اور اس وقت وہ پانچ مقامات زیر غور ہیں جہاں میری کم جونگ اُن سے ملاقات ہوسکتی ہے۔‘‘ البتہ ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ مذکورہ ملاقات میں کون کون شریک تھا۔

اندازہ ہے کہ یہ ملاقات اس سال جون میں کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر اور شمالی کوریائی قیادت میں یہ خفیہ ملاقات 2000 کے بعد امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان اعلیٰ ترین سطح پر رابطہ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن میں متوقع ملاقات کی خبریں مارچ میں سامنے آئی تھیں جو دنیا کےلیے نہایت حیرت انگیز تھیں کیونکہ اس سے ایک سال پہلے تک ان دونوں سربراہان کے درمیان لفظی جنگ جاری تھی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی ذات پر حملے کیے اور دھمکیاں تک دی تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The relapse of the wife should not be a exit of the Nawaz sharif escape, PTI
Previous Post اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے، پی ٹی آئی
Next Post بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا
Bangladesh started asking for ban of cricketers play football

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.