yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جامعہ کراچی کے 21 مکانوں پر کئی سال سے ریٹائر ملازمین قابض

Web Editor September 8, 2017 1 min read
Retirement employees occupy 21 houses in Karachi University from many years
Share this:

کراچی: جامعہ کراچی کے رہائشی علاقے میں21 مکانوں پر تاحال رٹائر ملازمین قابض ہیں ان میں تدریسی وغیرتدریسی دونوں کیٹگری کے ریٹائرملازمین شامل ہیں جن سے جامعہ کراچی کی انتظامیہ گھر واگزار کرانے میں بظاہر ناکام نظرآرہی ہے۔

Retirement employees occupy 21 houses in Karachi University from many years
Retirement employees occupy 21 houses in Karachi University from many years

جامعہ کراچی کے مکانات پر قبضوں کا انکشاف گزشتہ روز کوٹرینوور ٹریک سسٹم پر کام کرنے والے قائم مقام رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹرمنوررشید کے دفتر میں ہائوس الائوٹنمنٹ کمیٹی کے بعض اراکین کے منعقدہ غیر رسمی اجلاس میں کیا گیا۔ یہ اجلاس جامعہ کراچی انصارشریعہ نامی تنظیم کے افرادکی سرگرمیوں کے تناظرمیں بلایا گیا تھا، اجلاس میں ریٹائرڈملازمین سے گھرخالی کرانے کا معاملہ زیر غورآیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کچھ ملازمین ایسے ہیں جو گزشتہ 5سال یااس سے بھی زائد عرصے سے ریٹائرمنٹ کے باوجود گھروں پر قابض ہیں اورگھرخالی کرنے کو تیار نہیں جبکہ بعض غیرتدریسی ملازمین ایسے بھی ہیں جنھوں نے اپنے گھراوراس کا کچھ حصہ تک کرائے پر دے رکھا ہے، ان ملازمین سے جامعہ کراچی کی سابقہ انتظامیہ گھرخالی نہیں کرا سکی اورموجودہ انتظامیہ بھی 6ماہ گزرنے کے باوجود رہائشی مکانات واگزار کرانے کے حوالے سے کوئی حکمت عملی طے نہیں کر سکی۔

یاد رہے کہ جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالوہاب نے اپنے دورسربراہی میں ایک سابق وائس چانسلرکی جانب سے گھرخالی نہ کرنے پر ان کے گھرکی بجلی کاٹ دی تھی تاہم سابقہ یا موجودہ انتظامیہ اس حوالے سے کوئی بڑاقدم اٹھانے سے قاصر ہے۔

’’ایکسپریس‘‘ کو ذرائع نے بتایا کہ گھروں پر قابض جن ملازمین کی فہرست اجلاس میں شرکاکے حوالے کی گئی،ان میں کئی برس قبل ریٹائرہونے والے جامعہ کراچی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالرحمٰن ذکی ،شعبہ فلسفہ کے پروفیسر ظہورالحسن بابر ،سابق رئیس کلیہ فارمیسی ڈاکٹرغزالہ پروین، شعبہ جغرافیہ کی پروفیسر عذرا پروین، شعبہ مائیکروبیالوجی کے پروفیسرایس ایم خالد،کئی برس قبل عہدے سے سبکدوش کیے گئے۔ سابق ڈائریکٹر فنانس مسعود عباس، قسیم طاہرہ، نگہت سرور، اختیار عباس، رشید شاہ، کوثرعلی صدیقی، عابدہ شاہین، قاسم الدین، سابق اکائونٹنٹ عبدالباری، جبران میاں ،ارشاد حسین،حسنین میاں، راشد مرزا، حسین فاطمہ، حلیمہ، جاوید اقبال، روحیل، عبدالوہاب کے علاوہ دیگرملازمین بھی شامل ہیں۔

ادھرانجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدرڈاکٹرشکیل فاروقی نے اس معاملے پر ’’ایکسپریس‘‘ کے رابطہ کرنے پرکہاکہ اگرتحقیق کی جائے توان سرکاری گھروں کی تعداد 21 سے بھی زیادہ ہے جن پر قابضین موجود ہیں جوجامعہ کراچی کی شرائط پوری کیے بغیر غیرقانونی طورپرمقیم ہیں،دوسری جانب حاضرسروس تدریسی وغیرتدریسی ملازمین اپنی باری کے منتظرہیں انتظامیہ کواس حوالے سے فوری اورجامع پالیسی بنانی ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Sindh government stopped implementation on the recent conversion of the police
Previous Post سندھ حکومت نے پولیس کے حالیہ تبادلوں پر عملدرآمد روک دیا
Next Post کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل
Pakistan's gold medal in Australia after 11 years in Common wealth weight lifting

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.