yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ریٹائرمنٹ اور موت

MH Kazmi February 26, 2017 1 min read
RETIREMENT, AND, DEATH, BY, HAMEED, AHMED, SETHI
Share this:

RETIREMENT, AND, DEATH, BY, HAMEED, AHMED, SETHIمعروف سرجن ڈاکٹر عبدالاحد ایف آر سی ایس ہزارہا مریضوں کے جسموں سے پرانے اعضا نکال کر نئے ڈال کر انھیں قدموں پر چلانے اور اپنی دوسری مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے کے بعد ایک محفل میں بیٹھے ’’ریٹائرمنٹ اور موت‘‘ کے موضوع پر بات کر چکے تو میں نے کہا کہ میں اس پر اپنے آئندہ کالم میں اظہار خیال کروں گا۔ موصوف اس سے اگلے روز میری طرف آئے اور اپنا لیٹر ہیڈ میری طرف بڑھاتے ہوئے بولے کہ میں نے ریٹائرمنٹ اور موت پر یہ مضمون لکھا ہے اسی کو چھپوا لو۔ ان کی خواہش اور احترام میں ان کا مضمون بصورت کالم پڑھیے۔

ڈاکٹر صاحب نے ایڈنبرا سے ایف آر سی ایس کرنے کے بعد دو سال برطانیہ میں ملازمت کی اس کے بعد لاہور جنرل اسپتال میں چیف ایگزیکٹو و پروفیسر پھر یو ایس ڈی ایم،  یونیورسٹی میں سرجری کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ رہے۔ وہ ایک بار ساٹھ سال اور دوسری بار ستر سال کی عمر میں ریٹائر ہوئے اور ابھی چاک و چوبند ہیں۔

’’یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ جب سے بنی نوع انسان نے اس کرۂ ارض پر قدم رنجہ فرمایا ہے اسے ایک بات کا یقین دلا دیا گیا ہے کہ یہ زندگی عارضی ہے اور موت یقینی ہے اور موت کا ایک دن مقرر ہے۔ موت کا ایک دن معین ہونے کے لاتعداد شواہد موجود ہیں۔ سب سے مستند یہ کہ کوئی بھی انسان چاہتے ہوئے بھی دوسری مرتبہ نہیں مر سکتا ماسوائے دل کے معاملات ہیں جس میں وہ کئی بار بلکہ بار بار مر سکتا ہے۔

البتہ جب کوئی انسان مر جاتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے کہ دیکھیے صاحب موت کا ایک دن مقرر تھا لہٰذا وہ صاحب انتقال فرما گئے۔ بالکل درست اور ناقابل تردید، اس میں بحث کی بھی کوئی گنجائش نہیں۔ انسان ایک ہی مرتبہ مر سکتا ہے۔ دوبارہ چاہے بھی تو نہیں مر سکتا۔

اب ذرا ریٹائرمنٹ پر غور کیجیے۔ جب سے ہم سرکاری ملازمت میں آئے تو ہمیں یہ یقین بھی راسخ کروا دیا گیا کہ موت کی طرح ریٹائرمنٹ کا بھی ایک دن مقرر ہے۔ یعنی جیسے ہی آپ 60 سال کی عمر کو پہنچے آپ ریٹائر کر دیے جائیں گے۔ لہٰذا اس عمر کو پہنچنے تک آپ کے لیے بوڑھا ہونا لازمی قرار پایا۔ پچپن (55) سال کی عمر کے بعد نظر میں دھندلاہٹ، کمر کا قدرے جھک جانا، ہاتھوں میں ہلکا سا ارتعاش اور قدموں میں لڑکھڑاہٹ اس بات کی دلیل سمجھا گیا کہ آپ ریٹائرمنٹ کے قریب آتے جا رہے ہیں۔ لہٰذا نوکری کے بقیہ ماندہ ماہ و سال ریٹائرمنٹ کی تیاری میں گزار دیں اور سادہ لوح انسان ایسا ہی سمجھتے رہے۔

ماسوائے چند صاحب کمال لوگوں کے جنھوں نے دانستہ یا نادانستہ طور اپنا یوم پیدائش بھول جانے میں میں عافیت سمجھی یا پھر سیکریٹریٹ میں صاحب اختیار حضرات یا کلرک بادشاہ اور اگر بہت ہی صاحب کمال ہوئے تو صاحب اقتدار سے روابط استوار کر کے ملی بھگت کے ساتھ باقاعدہ ریٹائرمنٹ کو ایک یا دو سال کے لیے بذریعہ سرکاری نوٹیفکیشن مؤخر کروا لیا یعنی ایکسٹنشن حاصل کر لی۔ بعض حضرات نے تو قانون سے بھی کھلواڑ کر دیا۔ اپنے برتھ سرٹیفیکیٹ کو ہی چیلنج کر دیا اور قانوناً دو یا تین سال بعد پیدا ہونے کی سند حاصل کر لی اور یوں ریٹائرمنٹ مؤخر ہو گئی۔

یہاں تک تو بات آسانی سے سمجھ آ جاتی تھی لیکن اب ایک مؤثر ذریعہ بھی دریافت ہو چکا ہے جس کے ظہور پذیر ہونے کے بعد ’’ریٹائرمنٹ کا ایک دن مقرر‘‘ والی اصطلاح قصۂ ماضی ہو چکی ہے۔

اس کا اطلاق صحت کے شعبہ میں سب سے پہلے ہوا جب حکومت وقت نے صحت کے شعبہ کو پرائیویٹائزیشن کے عمل سے گزارا۔ اس سے قبل ایک ڈاکٹر یا پروفیسر دوسرے سرکاری ملازمین کی طرح ساٹھ (60) کی عمر کو پہنچتے ہی ریٹائر کر دیا جاتا تھا۔ لیکن جب سے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کھلے ہیں وہی صاحب مزید دس سال (10) کے لیے کارآمد قرار پائے اور اب پرائیویٹ ادارے سے وہ ستر (70) سال کی عمر میں ریٹائر ہوتے ہیں اور انھیں دس سال کے لیے لیز آف لائف  مل گئی۔ لہٰذا وہ ریٹائرمنٹ کا ایک دن مقرر والی اصطلاح قصہ پارینہ ہو گئی۔

اب سرکاری ملازمت میں پروفیسری کا لیبل پانے والے حضرات اپنی خواہش کے مطابق دو مرتبہ ریٹائر ہو سکتے ہیں۔ پہلی مرتبہ ساٹھ (60) سال کی عمر میں سرکاری نوکری سے اور پھر ستر (700) سال کی حد کو بھی مزید طول دیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے اندر انتظامی صلاحیتیں اجاگر کر لیں تو انتظامی عہدہ پر مثلاً پرنسپل یا ڈین وغیرہ لگ جائیں تو ستر (70) سال کی حد بھی ختم کر دی جاتی ہے۔ حالانکہ اب انھیں اس عمر میں سنائی بھی کم دیتا ہے اور دیکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ ویسے تو دنیا میں بہت سی ایسی مثالیں موجود ہیں جہاں کئی معروف سائنسدان مثلاً سٹیفن ہاکنگز جو وہیل چیئر تک محدود ہیں نے بہت ہی اعلیٰ پایہ کی تحقیق کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں آج تک ایسا کوئی مرد مجاہد پیدا نہیں ہو سکا۔

البتہ ریٹائرمنٹ کے معاملہ میں معاشرتی اور معاشی سائنس نے ترقی کرتے ہوئے ایک نہیں دو یا تین مرتبہ ریٹائر ہونے کے مواقع فراہم کر دیے ہیں۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ موت کے معاملہ کو بھی پرائیویٹائز کر دیا جائے اور وہاں بھی چند سالوں کی مہلت لے لی جائے۔ ایسا ممکن تو ہے۔ اس لیے کہ جدید سائنس سے استفادہ کرتے ہوئے یہ ممکن ہو گیا ہے کہ اگر دل ناتواں ساتھ نہ دے تو دل بدلوا لیجیے۔ گردوں کی تبدیلی تو اب عام ہو چکی بلکہ کاروبار ہی بن گیا۔ دل اور پھیپھڑے اور جگر تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ انسانی اعضا کی پیوندکاری اور تبدیلی اب ممکن ہے۔ آپ چاہیں تو بہت اعلیٰ قسم کے گھٹنے لگوا سکتے ہیں۔ آنکھوں کے لینز اور مصنوعی دانت تو اب ہر بزرگ کی مجبوری کی سرجری ہے۔

اسی طرح گونگے بہرے بچے بھی گویائی اور سماعت کی نعمتیں پا سکتے ہیں۔

اب اس پرانی اصطلاح کی جگہ کسی نئی اصطلاح کی ضرورت محسوس ہونے لگی ہے اور اگر آپ کسی طور پر سیاست سے لگاؤ رکھتے ہوں یا زندگی میں کسی ’’کامیاب سیاستدان‘‘ کو شکرگزار کر سکتے ہوں تو یقین کیجیے اس کا اجر زندگی میں بھی مل سکتا ہے اور اجر کی صورت یہاں تک ممکن ہے کہ آپ کی ریٹائرمنٹ اور موت کا دن بھی ایک ہی ہو جائے۔ اسی طرح کہ موت واضح ہونے تک ریٹائر نہ ہوں۔ دونوں ایک ساتھ ایک ٹکٹ میں دو مزے۔ یہ خصوصیت تو صرف صاحب بصیرت وژنری حضرات کے لیے ممکن ہے۔ ورنہ عام آدمی اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ اور وہ حضرات جو بہت زیادہ تجربہ کار ہو جائیں تو انھیں کنٹریکٹ پر غیر معینہ مدت کے لیے ملازمت مل سکتی ہے۔ یعنی

Indispensable ۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IN, MEMORY, OF, FAROOQ, ZAMEER, BY, AMJAD, ISLAM, AMJAD
Previous Post فاروق ضمیر
Next Post اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا
ENGRO, THAR, COAL, POWER, PROJECT, WILL, BE, ENLIGHTEN, WAY, FOR, PAKISTAN, BY, REHMAT,ALI, RAZI

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.