yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

F A Farooqi June 17, 2016 1 min read
Imam Abu Mohammad Jafar Sadiq
Share this:
Imam Abu Mohammad Jafar Sadiq
Imam Abu Mohammad Jafar Sadiq

تحریر : فرخ وسیم بٹ آئرلینڈ
آپ سیدنا محمد باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لخت جگر اور حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے ہیں ظاہری اور باطنی علوم اور اسرارومعارف میں سب کے امام ہیں سیدنا امام ابو محمد جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت داود طائی رحمتہ اللہ علیہ کی اس درخواست پر کہ حضرت مجھے کوئی نصحیت کیجئے ارشاد فرمایا کہ مجھے تو یہی خوف دامن گیر ہے کہ کہیں قیامت کے دن حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری گرفت نہ فرمالیں اور مجھ سے یہ نہ پوچھ لیں کہ خود تو نے میری اتباع کیوں نہیں کی یہ معاملہ نسبت سے نہیں اللہ کی بنگی سے متعلق ہے یہ سن کر حضرت داؤد طائی رحمتہ اللہ علیہ زارو قطار رونے لگے اور کنے لگے کہ جن کا ضمیر ہی نبوت کے پانی سے تیار ہوا ہے جب وہ لوگ اس حیرانی اور پریشانی میں ہیں تو داؤد طائی رحمتہ اللہ علیہ تو کس گنتی میں ہے۔

ایک روز جب آپ نے اپنے غلاموں سے فرمایا کہ آئو تم سب مجھ سے عہد کرو کہ تم میں سے جس کی بھی بخشش ہو جائے وہ قیامت کے دن اللہ کے حضور میری بخشیش کیلئے شفاعت کرے گا سب عرض کرنے لگے اے ابن رسول اللہ آپ کے تو جدا مجد ساری مخلوق کے شفیق ہیں اس پر آپ نے فرمایا اپنے اعمال سے شرمندہ ہوں ، قیامت کے دن اپنے جدامجد کے روبرو کھڑا ہو نے کی طاقت نہیں رکھتا ، آپ نے فرمایا دل جب تک غیر اللہ کی محبت و رغبت سے کنارہ کش نہ ہو تو اسے معرفت الہی نصیب نہیں ہوتی اور جب دل غیر اللہ سے جد ہو جاتا ہے تو اللہ سے واصل ہو جاتا ہے ۔

Precious Clothing
Precious Clothing

ایک روز کسی نے آپ کو قیمتی لباس میں ملبوس دیکھ کر اعتراض کیا اور کہا کہ اتنا قیمتی لباس اہل بیت نبوت کیلئے کیسے زیب دیتا ہے آپ نے اس کا ہاتھپکڑ کر اپنی استین کے اندر پھیرا اور اندر کا لباس ٹاٹ کی طرح کھر دیا تھا آپ نے فرمایا وہ مخلوق کیلئے ہے اور یہ خالق کیلئے ہے آپ نے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ پانچ لوگوں کی صحبت سے تمہیں ہمیشہ بچنا چاہیے۔

ایک جھوٹا کیونکہ اس کی صحبت تمیں فریب میں مبتلا کر دے گی دوسرا، بیوقوف وہ جس قدر بھی تمہاری بہتری چاہے گا اس قدر نقصان پہنچائے گا ، تیسرا کنجوس، اس کی قیمت سے بہتر ین اور قیمتی وقت رائیگاں چلا جائے گا۔ چوتھا ، بزدل وہ وقت آنے پر ساتھ چھوڑ دے گا اور آدمی اعتماد میں نقصان اٹھائے گا ، پانچھویں، فاسق ، وہ ایک نوالے کی طمع میں بھی تم سے کنارہ کش ہو کر تمہیں کسی مصیبت میں مبتلا کر دے گا۔

حضرت شقیق بلخی نے آپ سے سوال کیا آپ نے فرمایا بتائیے آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں اگر کچھ مل جائے تو شکر ادا کرتے ہیں اور نہ ملے تو صبر کرتے ہیں اس پر اما جعفر صادق نے فرمایا کہ مدینہ میں ہمارے ہاں کتوں کا یہی حال ہے ہماری حالت تو یہ ہے کہ وہ مل جائے تو اوروں میں بانٹ دیتے ہیں اور نہ ملے تو شکر کرتے ہیں۔

Farrukh Waseem Butt
Farrukh Waseem Butt

تحریر : فرخ وسیم بٹ آئرلینڈ

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Paris PAT Protest
Previous Post پیرس: پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے آج سفارت خانہ پاکستان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Next Post تحریک انصاف آئرلینڈ تنظیم کی مدت معیاد ختم ہونے پر خراج تحسین اور افطار پارٹی کا انعقاد
PTI Irland Iftar Party

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.