yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ

Web Editor October 11, 2018October 11, 2018 1 min read
RESULT, OF, MARRYING, OLD, AGE, FEMALE, STORY
Share this:

میرے دادا وزیرآباد میں رہائش پذیر تھے، میرے والد صاحب کا بچپن بھی وزیرآباد میں گزرا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب لوگوں میں محبت تھی، آپس میں رابطے اور تعلقات عزیز رشتہ داروں سے بھی بڑھ کر تھے، خوشی غمی میں ایک دوسرے کے بے لوث کام آتے تھے۔ایسے ہی ایک فیملی سے ایسے گرمجوشی والےتعلقات تھے کہ وہ عزیزوں سے بھی بڑھ کر معلوم ہوتے تھے، اُن کی بیٹی میری پھوپھو کی قریبی سہیلی تھیں اور ہم بھی انھیں پھوپھو ذنیرہ کہا کرتے تھے، بچپن میں کبھییہ احساس ہی نہیں

ہوا کہ یہ محض محلہ دار تھے۔ میرے پھوپھا جی ایئ فورس میں تھے، وہاں ان کے ساتھ ایک نوجوان آزاد صاحب تھے جو پھوپھا جی سے کافی جونئیر تھے،۔ ۔یہ نوجوان کافی خوش مزاج اور ہنس مکھ طبیعت کے تھے(ابھی بھی حیات ہیں)، ان کی شادیان کی شادی نہیں ہوئی تھی، پہو پھا جی نے انھیں کہا کہ تمھارا رشتہ کروا دیں۔۔وہ فوراً بولے کہ ضرور۔ پھوپھا جی کے ذہن میں پھوپھو ذنیرہ ہی تھیں ۔جاری ہے۔لیکن ایک مسئلہ یہ ہوا کہ عمر پوچھنے پر معلوم ہوا کہ پھوپھو ذنیرہ آزاد صاحب سے عمر میں چھ سال بڑی تھیں، آزاد صاحب اٹھائیس سال اور پھوپھو ذنیرہ چونتیس سال کی تھیں۔۔آزاد صاحب صرف ظاہر کے خوش مزاج نہیں بلکہ دل کے بھی خوش مزاج تھے ، انہوں نے کہاکہ عمرکا کوئی مسئلہ نہیں بس والدہ ایک دفعہ مل لیں۔ کمال ظرف والے لوگ تھے، انہوں نے بھی اوکے کردیا اور یوں یہ رشتہ طے پاگیا، شادی بھی ہوگئی۔

اللہ نے دوبیٹوں سے بھی نوازا جو اپنے والدین کی طرح کمال کے خوش مزاج اور ہنس مُکھ ہوئے۔ بچپن میں ہمارے گھر اسلام آباد بھی آنا ہوا،۔جاری ہے۔میں نے آج تک اِتنا زندہ دل اور خوش باش جوڑا نہیں دیکھا اور آگے بیٹے بھی ویسے ہی ۔پھر انہوں نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی بھی محض بائیس سال کی عمر میں کردی اور جلد ہی دونوں دادا دادی بن گئے ۔ذہن کے دریچوں میں یہ واقعہ بچپن سے رچا بسا ہوا ہے اور سچی بات کہیں تو ایک عجب سکون کی خوشبو لیے ہے، میں نے ان لوگوں کے چہروں پر

خوبصورت مسکراہٹیں دیکھی ہیں جو ان لوگوں کے لیے پیغام ہیں جنہوں نےرشتوں کے معیار قائم کیے ہوتے ہیں اور ان خود ساختہ معیار سے مجال ہےکہ اِدھر سے اُدھر ہوجائیں۔عجیب عجیب سوچیں، عجیب الخلقت مستقبل کے اندیشے۔ ۔۔۔خدارا! ان معاملات کو آسان رکھیں، معیار نرم رکھیں، اللہ پر توکل کریں۔۔۔جاری ہے۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم ﷺ سے عمر میں پندرہ سال بڑی تھیں، حضرت سودہ نبی کریم ﷺ کے برابر تھیں۔ شادی کا تعلق نفسیاتی مضبوطی کا تعلق ہے ، اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کرتے ہیں تو زندگی خوشگوار ہوتی جاتی ہے۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
tradition-of-funeral-third-dua-will-be-performed-for-haji-muhammad-ashraf-brother-in-law-of-haji-muzzamil-hussain-at-kharian
Previous Post حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون کھاریاں میں ادا کی جائیگی
Next Post جلاد لال مسیح اب تک 750 افراد کو پھانسی لٹکا چکا ہے!پھانسی پانے والے قیدی اکثر آخری پیغام کیا دیتے ہیں؟
what, are, the, emotions, of, a, criminal, who, gets, death, penalty, what, he, says, to, people, at, last, moment

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.