yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

Yes 2 Webmaster May 21, 2015 1 min read
Muhammad Amir
Share this:
Muhammad Amir
Muhammad Amir

سڈنی : فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔

محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے کے بعد وہ کرکٹ کو تقریباً خیرباد کہہ چکے تھے، ان کی آمدنی کا واحد ذریعہ صرف اور صرف کرکٹ تھا لیکن انہیں گیند کو ہاتھ لگانے کی بھی اجازت نہیں تھی جو ان کے لیے بہت تکلیف دہ تھا۔

تاہم اب وہ دوبارہ کرکٹ کے میدانوں میں اپنی کھوئی ہوئی ساخت بحال کرنے میں مصروف ہیں۔ انہیں نئی زندگی ملی ہے اور وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے پاکستان کی خدمت کے لیے تیار ہیں۔ وہ مرحلہ وار بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے پوری طرح ردھم میں ہونا ضروری ہے۔

محمد عامر کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے میدان میں واپسی کے بعد سے وہ شائقین کی جانب سے ملنے والی حوصلہ افزائی سے بہت خوش ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سچ ہے کہ بہت سے لوگ ان کی واپسی پر خوش نہیں لیکن بطور کرکٹر ان کی ذمہ داری میدان پر کارکردگی دکھانا اور پاکستانی عوام کو مایوس نہ کرنا ہے۔

دوسری جانب محمد عامر کے منیجر سید نعمان نے کہا کہ آسٹریلیا کے بگ بیش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے انہیں پیشکش ہوئی ہے تاہم عامر کی ترجیح ستمبر میں شروع ہونے والے پاکستان کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں کھیلنا ہے تاکہ وہ آئندہ پاک بھارت سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ بن سکیں۔

محمد عامر ٹیسٹ میں 51، ون ڈے میں 25، اور ٹی ٹوئنٹی میں 23 وکٹیں لے چکے ہیں تاہم ان پر 2010 میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی تھی جو ستمبر میں ختم ہوجائے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Rafiq Rajwana
Previous Post ملک کا روشن مستقبل جمہوریت کی مضبوطی سے مشروط ہے: رفیق رجوانہ
Next Post انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا
Ahsan Raza

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.