yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

Web Editor May 18, 2019 1 min read
Responsible of the inflation are 40 years robber or 9 months ruler, Federal Minister for Railways Sheikh Rashid
Share this:

Responsible of the inflation are 40 years robber or 9 months ruler, Federal Minister for Railways Sheikh Rashidلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران ہیں ان لوگوں کو تو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری میں پیسہ واپس دینے کا حوصلہ ہے لیکن نواز شریف میں یہ حوصلہ نہیں کہ وہ پیسا واپس کر دیں۔ چاہتے تو ان کے کچرے پر ڈبہ رکھ سکتے تھے لیکن ہم صفائی کر رہے ہیں جبکہ ان لوگوں نے سندھ کو ایڈزدہ کر دیا گیا اور یہ لوگ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا سب چور اکٹھے ہونے جا رہے ہیں لیکن عمران خان فرنٹ فٹ پر ان کا مقابلہ کر رہے ہیں اور عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ انہیں این آر او نہ ملے۔ انہیں باہر جانے کی اجازت دے دی جائے تو سارا اتحاد ختم ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا بلاول بھٹو نے مجھ سے صلح کر لی ہے اور لاہوریے جلتے ہیں جبکہ 2 دلوں کی پاکیزہ محبت کے درمیان لاہوریے قیدو بن گئے ہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا سی پیک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور عالمی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں۔ دوسری جانب وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ڈالراورمہنگائی کےگندکامنبع نوازشریف اورزرداری ہیں، عمران خان ان کےگندکی صفائی کر رہاہے، شریف برادران پیسےنہیں دیں گے،زرداری شاید دیدے، آصف زرداری میں پیسہ واپس دینےکاحوصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ایم ایل ٹومنصوبےمیں غیرملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں، عید پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، اقتدار میں آنے کے بعد 30 ٹرینیں اور7 لاکھ مسافروں کااضافہ ہوا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا سکھر ریلوے اسٹیشن کی حالت ٹھیک نہیں ،خود دورہ کروں گا

گزشتہ 70سال میں ریلوے پر توجہ نہیں دی گئی جس سے مسائل ہوئے، ریلوے اسٹیشن کے ایک ہزار اسٹال ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا ریلوے اسٹالزمیں ریلوےملازمین کی بیواؤں کاکوٹہ رکھا گیا ہے، 20اور21گریڈوالوں سےمیں مایوس ہوگیاہوں، میں 18 اور 19 گریڈ والوں کو چارج دے دوں گا۔ تجاوزات پر عدالتی فیصلے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کےفیصلےکےمطابق کےسی آرروٹ پرتجاوزات ختم کریں گے، 70 سال کی تجاوزات شیخ رشید کو جہیز میں ملی ہیں ، 30 دن میں تجاوزات کے خاتمے کا حکم ملا ہے۔ شیخ رشید نے کہا اپوزیشن کوعیدکےبعدنکلنےدیں گے پتہ چل جائےگا، ڈالراورمہنگائی کےگندکامنبع نوازشریف اورزرداری ہیں، مجھےتوماں کے جنازے کے لیے ضمانت نہیں ملی تھی، ان لوگوں کوتوچھٹی والےدن ضمانت مل جاتی ہے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا عمران خان ان کےگندکی صفائی کررہاہے ، ہنگائی کےذمےدار40سال کےڈکیت ہیں یا9مہینےکےحکمران ہیں بلاول سےمتعلق سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا آپ کو2دلوں کی پاکیزہ محبت پسند نہیں۔

انھوں نے مزید کہا شریف برادران پیسے نہیں دیں گے، زرداری شاید دے دے، آصف زرداری میں پیسہ واپس دینےکاحوصلہ ہے، دولت چھوڑیں ان کی اپنی اولاد ان کےکام نہیں آرہی۔ سی پیک کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا سی پیک کےخلاف سازشیں ہورہی ہیں، عالمی طاقتیں نہیں چاہتی پاکستان اورچین میں تعلقات مستحکم ہوں۔ وزیر ریلوے نے کہا عمران خان کی پوری کوشش ہےکہ انہیں این آراونہ ملے، سندھ کوایڈزکردیاگیایہ لوگ چلو بھرپانی میں ڈوب مریں۔ ان کا کہنا تھا سب چوراکٹھےہونےجارہےہیں، ایک گھنٹے میں ساری اپوزیشن ختم ہوسکتی ہے ، پی ٹی آئی کہتی ہے3 ماہ میں مگر میں کہتا ہوں 3 سال میں گند ختم ہوجائےگا، ہم اس گند پر ٹوکرا رکھ سکتے تھے ہم نے اس گند کو ہٹایا ہے۔ قوم کے مسئلے حل کر رہے ہیں اس میں دشواریاں ہیں ، 40 سال کے ڈکیت ذمے دار ہیں یا 9 ماہ میں حالات ٹھیک کرنے والے ؟ ہم نے جو قرضے لیے ہیں وہ ہمیں ادا کرنے ہیں ، نواز شریف اور شہباز شریف نے بڑی مشکل سے دولت لوٹی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman FBR Syed Shabbar Zaidi decision was made to charge the Secretary Revenue Division
Previous Post چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
Next Post تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی
Educational institutes will be holidays from June 1 to 14th August

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.