yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اب تو مہلت ہی نہ دو….!!

Yes 1 Webmaster February 7, 2015 1 min read
World
Share this:
World
World

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
آج دنیا کے جن ممالک اور معاشرے مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں کے سہارے چل رہے ہیں ہم یقین کے ساتھ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ وہاں ہر معاملے میں مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل اتناغالب ہوچکاہے کہ اَب اِنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے اِن ممالک اور معاشروں کی بنیادہی مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں پر قائم ہیں اوراَب وہاں مُلکی ایوانوں سے لے کر ہر سطح پر جتنے بھی فیصلے کئے جاتے ہیں اُن میں یہی دونوں عناصرکی آمیزش کوشامل کرنااورکرانالازمی قراردے دیاگیاہے۔

آج یہی وجہ ہے کہ اِن ممالک اور معاشروں میں بڑے چھوٹے اور اچھے بُرے ہر فیصلے مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل سے گزرنے کے بعد کئے جاتے ہیں جہاں ایساہوتاہے اَب وہاں نہ تاریخی فیصلے ہوپاتے ہیں اور نہ ہی کوئی دیرپا قانون سازی کا عمل وجودمیں آپاتاہے گوکہ اِن ممالک میں مصالحت پسندی اور مفاہمتی روئے اہم فیصلوں اور قانون سازی میں سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں

یہاں ہمیںیہ بھی کہنے دیجئے کہ…!! آج جہاں اِس حوالے سے دنیا کے بہت سے ممالک ہوں گے… تووہیںہمیں اِس بات کا پورایقین ہے کہ مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل میں ہمارادیس پاکستان سو میں سے سوفیصدسب سے آگے اور اول درجے پہ ہوگاکیوںکہ آج ہماری 68سالہ تاریخ چیخ چیخ کر بتارہی ہے کہ میرے دیس پاکستان کی زبوحالی اور میرے مُلک کے طول وارض میں پھیلی ہوئی آج جو لاقانونیت ہے اِس کی بڑی وجہ بھی یہی مصالحت پسندی اور مفاہمتی روئے ہیں جنہوں نے میرے دیس کو پنپنے ہی نہیںدیاہے ۔

کیوں کہ ہمارے دیس میں گزشتہ 68 سالوں میں جتنے بھی سِول یا فوجی حکمران آئے ہیں سب ہی نے جتنی بھی قانون سازی کی ہے یا کروائی ہے اوراِسی طرح اُنہوں نے اپنے دورِحکمرانی میں جتنے بھی اقدامات کئے یاکرائے اِن سب ہی پر مصالحت پسندی اور مفاہمتی خول چڑھارہا…جنہوں نے کہیں مصالحت پسندی اور مفاہمت سے کام لیاتو کہیں اپنی مرضی کی قانون سازی کرنے یاکرانے کے خاطر ”نظریہ ضرورت“ کابھی ایساکلیہ پیش کیاکہ اُنہوں نے اِس کے اُوٹ سے اپنی مرضی کے ہر ناجائز کو جائز بناکرپیش کردیااوراُسے زبردستی کا قانونِ کُل جانایعنی یہ کہ میرے دیس پاکستان میں جو بھی آیااُس نے اپنے ذاتی ، سیاسی اور کاروباری اور مسلکی فوائد کے لئے ہی قانون سازی کی اور کروائی کسی نے کبھی بھی خالصتاََ مُلک اور قوم کے ساتھ مخلص ہوکرمصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل اور نظریہ ضرورت کو بالائے طاق رکھ کر کبھی قانو ن سازی نہیں کی ہے آج یہی وجہ ہے کہ جس کا خمیازہ ساری پاکستانی قوم کو دہشت گردی ، کرپشن ، اقرباپروری اور لاقانونیت کی صورت میں بھگتناپڑرہاہے ۔

اگرچہ آج بڑے عرصے بعد ایک زبردست ٹھوکرنے میرے دیس کے حکمرانوں، سیاستدانوں، عوام اور دیگراداروں کو جھنجھور کر رکھا دیا تو اِنہیں بھی ہوش آیااوراَب سب اپنے اُوپر سے مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں اور نظریہ ضرورت کے نقاب کو کھرچ کر پھینک چکے ہیںاور برسوں سے ہر اچھے بُرے کے ساتھ روارکھی گئی مصالحت پسندی، مفاہمتی عمل اور نظریہ ضرورت کی اپنی پریکٹس سے باہر نکل آئے ہیںاور آج سب مُلک سے دہشت گردی ، فرقہ واریت سمیت ہر برائی کے خاتمے کے لئے ایک نقطے پر باہم متحداور منظم نظرآرہے ہیں اوراَب ہر سطح پر اس بات کا برملااظہاربھی کرنے لگے ہیں کہ مُلک سے دہشت گردی سمیت ہر برائی کے خاتمے کے لئے مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے سخت ترین اقدامات اور قانو ن سازی کرنے کے ساتھ پوری حکومتی مشینری سے کام لیتے ہوئے طاقت کابھرپوراستعمال کرتے ہوئے مُلک سے دہشت گردی اور دیگربُرائیوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے جس کے لئے خون کا آخری قطرہ بہانے سے بھی دریغ نہیں کیاجائے گا۔

آج ہمارے حکمرانوں،سیاستدانوںاور عسکری قیادت کو مُلک سے دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لئے ہر صورت ثابت قدمی کامظاہرہ کرناچاہئے(جیساکہ ابھی تک یہ کررہے ہیں اِنہیں بھی حوصلہ رکھناچاہئے کہ ساری پاکستانی قوم اِن کے شانہ بشانہ کھڑی ہے )، اَب اِن سب سے پاکستانی قوم کے بچے بچے کی اُمیدیں وابستہ ہوچکی ہیں اور قوم کا ہرذی شعورشخص یہ سمجھ رہاہے کہ اَب میرے دیس پاکستان سے بھی دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا اور میرادیس بھی دنیاکے دوسرے پُرامن اور پُرسکون ممالک اور معاشروں کی طرح امن و آشتی کا عظیم گہوارہ بن جائے گا،جہاں دن و رات اور ہرلمحہ امن اور سکون کا بول بالاہوگااورمیرے دیس کی ہر گلی ،ہر محلے، ہر بازار، ہرشاہراہ پرامن و سکون اور قانون کا راج ہوگا،میرے دیس کی درس گاہیں علم کی شمعیں روشن کریں گیں جن کی روشنی سے ساراعالم منورہوگااوریہ ساری دنیامیں علم پھیلانے کا مرکزہوں گی، جہاں سے اِنسانیت کے احترام کے سوتِ پھوٹیں گے۔یقینایہ سب اچھائیاں تب ہی عملی شکل میں سامنے آئیں گیں جب میرے دیس سے دہشت گردی اور لاقانونیت کا خاتمہ ہوگا۔

آخرمیں ہم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اپنی بہادرعسکری قیادت کے سپہ سالارِ اعظم راحیل شریف سے ملتمِس ہیں کہ سر..!اَب آپ کی حکمت اور دانشمندانہ فیصلے ہی قوم کو دہشت گردی کے ناسور سے نجات دلاسکتے ہیں جیساکہ آج آپ مصالحت پسندی ، ہرقسم کے مفاہمتی عمل اور نظریہ ضرورت کی ہردیوارکوگراکر اپنی بہادرفوج کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرتاپڑتوڑحملے کررہے ہیں اور دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کررہے ہیں اِس پرقوم دعاگوہے کہ آپ یوں ہی اپنے عزم وہمت کے ساتھ مُلک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے اور کرانے پر عمل پیرارہیں اور مُلک اور قوم کو دہشت گردی سے نجات دلاکر قیامت تک کے لئے امر ہوجائیں۔

آج ساری پاکستانی قوم پُراُمیدہے اور ذمہ داران قوم و ملت سے درخواست کرتی ہے کہ کہ اَب دہشت گردوں اور ظالموں کو کسی بھی صورت اتنی مُہلت ہی نہ دوکہ وہ پھر وارکریں اور معصوم انسانوں پہ ظلم پہ ظلم کرنے کے لئے دوبارہ سرگرم ہوجائیں یا ڈراور خوف سے بھاگ کر پھریہ حشرات الارض کی طرح سارے مُلک اور قوم کی آستینوں میں جا چھپیں اور پھر جب اِن کمینوں دہشت گردوں کو موقع ملے تویہ پھر وہاں سے اپنے گھناو¿ونے عزائم کی تکمیل کے لئے اپنے بلوںاوراپنی کمین گاہوں سے نکلیں اور مُلک کا امن و سکون تباہ و بربادکردیں …..یادرہے کہ اَب حکمرانِ قو م کے پاس مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مصالحت پسندی، مفاہمتی عمل اور نظریہ ضرورت جیسی غلطیوں کو دُھرانے کی کسی قسم کی مہلت کی گنجائش نہیں ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post تخت لاہور سرکاری ملازمین کیلئے تخت یا تختہ؟
Next Post پاکستان آنے کو بہت دل چاہتا ہے، بھارتی گلوکار ماسٹر سلیم
Master Saleem

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.