yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس ، جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کیلئے قرارداد منظور، ممبران قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، غوث بخش مہر، مولانا عبدالاکبرچترالی، نثار احمد چیمہ کا خطاب

MH Kazmi July 13, 2020July 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے اجلاس میں زراعت کے شعبہ کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے بخث کی گئی۔ اس موقع پر متفقہ طور پر ملک بھرکی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی انتہائی اہم قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تمام جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق صوبوں کی جن جامعات میں قرآن ترجمے کے ساتھ نہیں پڑھایا جارہا وہاں بھی قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے۔ قراردار میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک کا اردو ترجمہ پڑھنا ہماری نسلوں کے لیے علم کے راستے کھول دے گا۔ قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک لیاقت ڈوگر کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ قومی اسمبلی میں سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے مرحومین کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کرائی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے غوث بخش خان مہر نے کہا کہ وفاقی وزیر فخرامام خود بھی زراعت سے تعلق رکھتے ہیں اور سینئر آدمی ہیں ان سے امید ہے کہ زراعت کے بارے میں ہمارے ملک پائی جانے والی خامیوں کو درست کرنے کیلئے کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ کاشتکار کو کم سے کم 40 فیصد پیداوار کا بچت کے طور پر ملنا چاہیے مگر ایسا کچھ بھی آج تک ممکن نہیں ہوسکا کہ اسے بیجوں اور پیداوار کا اچھا نعم البدل مل سکے۔ بیجوں کی بہتری کیلئے ریسرچ دوبارہ شروع ہونی چاہیے۔ گنا جوکہ پانی زیادہ لیتا ہے مگر لوگ فائدے کی وجہ سے اسے زیادہ اگا رہے ہیں اور باقی زرعی پیداوار کی طرف توجہ کم ہوگئے ہے۔ اس مرتبہ ڈی اے پی پر کوئی سبسڈی نہیں ہے جس سے کاشتکاروں کو نقصان ہورہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کیلئے بجلی پرسبسڈی ملنی چاہیے اور اگرسولر سسٹم سے ٹیوب ویل چلانے کیلئے تکنیکی امداد کی جائے تو اس سے کاشتکار کو بھی خاطرخواہ فائدہ ہوگا اور بجلی بھی بچانے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سیڈ ریسرچ اور تھرکنال اور سولر پینل کاشتکاروں کو فراہم کرنے میں اپنا کردارادا کرے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نثار احمد چیمہ نے کہا کہ زرعی ملک ہونے کے ناطے زراعت کو ریڑھ کی ہڈی قرار دیا جاتا ہے مگر اس ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے اس سے اس شعبے کے ساتھ وابستہ افراد کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ گندم ، گنا، آلو، مکئٰ، چاول تمام اجناس پیدا کی جارہی ہیں مگر ہر جنس کے ساتھ وابستہ کاشتکار بدحالی کا شکار ہیں۔ موجودہ حکومت نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی ہے۔ حالت یہ ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں جو نامناسب اضافہ کیا گیا ہے اس سے کاشتکار کیلئے رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے۔ حکومت برآمدات کیلئے کچھ نہیں کررہی ۔ ہندوستان عرب ملکوں کو سبزیاں برآمد کرتا ہے مگر ہماری حکومت اس طرف توجہ نہیں دے رہی۔ جس کی وجہ دوسرے ملکوں میں بیجوں پر ریسرچ ورک ہے ۔ 60 کی دہائی سے جو فیصل آباد میں یورنیورسٹی قائم ہوئی ہے زرعی ملک میں ایسا دوسرا کوئی ادارہ نہیں بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی یورنیورسٹیز میں ریسرچ سکالرز اور جینیٹنگ انجینرز کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جائیں ان کا کہنا تھا کہ جہاں بجلی مفت ہے وہاں زراعت ترقی کر رہی ہے مگر ہمارے ہاں اس سہولت کی بات نہیں کی جاتی۔ یہاں تک کہ کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کیلئے بجلی کی درخواست لے کر دردر بھٹکنا پڑتا ہے۔ غلام بی بی بھروانہ نے قومی اسمبلی میں زراعت پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہاکہ کہ 18 سال سے اچھی اچھی باتیں سنتے رہے ہیں لیکن ان باتوں سے کسانو ں کو ریلیف نہ مل سکا ،موجودہ حکومت سے استدعا ہے کہ مظلوم کسان کے آنسووں کو صاف کردیں تو یہ ملک ترقی کرسکتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مجھ سے بہتر تجاویز آئی ہیں ، اس ملک میں سب سے مظلو م طبقہ کسان ہے جب تک کسان کے لے ڈیزل سستا نہیں ہوگا، کسان کے لیے جب تک بجلی کھاد سستی نہیں ہوگی زراعت کا شعبہ ترقی نہیں کرسکتاانہوںنے کہاکہ کسان کو ڈیزل ، کھاد اور بجلی پر بھرپور سبسڈی دی جائے ، مولانا عبدالکبر چترالی نے کہاکہ ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسی کیو جہ سے کسان کو وہ مقام نہیں دیا جا سکا جو ملنا چاہیے تھا کسا ن ہمارے لیے ہمارے بچون کے لیے محنت کرتا ہے کسان کو سستی کھاد اور سستی بجلی نہیں ملتی کسان کو سستی زرعی ادویات نہیں مل رہی ہیں کسان کو سبسڈی دی جائے یہ ملک زرعی اجنساس میں خو دکفیل ہو جائے گاوزیر پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہاکہ اس بحث کا مقصد تجاویز لینا ہے ، تجاویز نوٹ کی جائیں اور پھر یہ تجاویز اور سفارشات قائمہ کمیٹی کو ارسال کی جائیں ، کسان کے مسئلے پر بات ہورہی ہے لیکن نوٹس نہیں لیے جارہے ہیں وزارت کے افسران اٹھ کر چلے گئے ہیں ۔ کم سے کم افیسر گیلری میں جوائنٹ سیکرٹری لیول کے افسران موجود ہونے چاہیے ، پینل آف چئیر امجد خان نیازی نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ سیکرٹریز کو موجود ہونا چاہیے ۔محسن داوڑ نے کہاکہ بجٹ سیشن میں آپ کی جانب سے رولنگ دی گئ کہ مشیر خزانہ موجودہ ہونے چاہیے لیکن وہ پورے سیشن میں نہیں آئے ، سیکرٹریز قائمہ کمیٹی میں نہیں آتے ، چئیر آف پینل نے رولنگ دی کہ سیکرٹری زراعت کو یہا ں بلایا جائے دس منٹ میں سیکرٹری کو یہاں ہونا چاہیے ،راجہ ریاض نے کہا کہ وزیر خوراک بھی موجود نہیں ہیں سیکرٹری کے رویے کے خلاف یہ اجلاس فوری طور پر ملتوی کر دیا جائے ، ا نہوںنے کہاکہ زراعت پر بات کرنی ہے زراعت کے لیے ضروری چیز پانی ہے ہم نے جب سے پاکستان بنا ہے ہم نے کتنے ڈیم بنائے ہیں کتنا پانی اکٹھا کیا ہے بھارت ہمارے ساتھ50 کے قریب ڈیم بنا چکا ہے ، ڈیم بنائے جائیں تاکہ زراعت کو پانی مل سکے قومی اسمبلی اجلاس سے عبدالاکبر چترالی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید ہماری ہر طرح سے راہنمائی کرتا ہے اس لیے قرآن مجید کی تعلیم عام کرنے کیلئے منظور کی گئی قرارداد انتہائی اہم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دین اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اس لیے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تمام ازم قابل قبول نہیں ہیں اس لیے آئندہ اسلام کے ساتھ دین کے بجائے مذہب لگا دیا جائے تو یہ درست اقدام ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ زراعت کی بہتری کیلئے تمام اقدام کیے جانے چاہییں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو زرخیز زمین اور پانی مہیا کیا ہے اور چار موسم بھی دیے ہیں اور بعض لوگوں کے نزدیک 12 موسم بھی کہے جاتے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں نے بھی کسانوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا ملکت خدادا پاکستان میں کسانوں کے ساتھ بہت برا سلوک کیا جاتا ہے ان کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ان کو سستی ادویات ، زرعی ادویات، قرضوں سمیت کوئی سہولت نہیں دی جاتی۔ اگر ہمیں زراعت کو ترقی دینی ہے تو میری تجویز ہے کہ کسان کو کم از کم چار سال ان کو سستی بجلی فراہم کریں انشااللہ ہمارا ملک خودکفیل ہوجائیگا۔ ہمارے ہاں چترال میں دنیا کے بہترین انگور، سیب، خوبانی ، شہتوت وغیرہ اور باقی پھل موجود ہیں مگر اس کو سنبھالنے کیلئے کوئی فیکٹری یا سٹوریج مہیا نہیں کیے گئے۔ دریائے چترال کے کٹائو کی وجہ سے زرعی زمین سکڑتی جارہی ہے۔ وزیر پانی وبجلی سے توجہ کی درخواست ہے کہ وہ اس ایشو پرتوجہ دیں۔ گزشتہ سال سیلاب میں جو تباہی ہوئی اس سے گولن گول میں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے اس کی بحالی اور وہاں موجود بجلی گھر کو ہونے والے نقصان کیلئے بھی مرمت کی ضرورت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارتی سیزفائر کی خلاف ورزیوں پربھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب
Next Post حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.