yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤ خاران بلوچستان کے ٹیچنگ سٹاف اور کلاس فورتھ کے تبادلوں کے خلاف عوام کا سخت احتجاج  

Web Editor January 5, 2019January 5, 2019 1 min read
residents, of, kharan , baluchistan, raised, protests, against, transfers, of, teaching, and, non teaching, staff, from, govt, girls, middle, school, kharan, baluchistan, angela merkel, account, hacked
Share this:

خاران(رپورٹ: ایم بی بلوچ) گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤ خاران بلوچستان کے ٹیچنگ سٹاف اور کلاس فورتھ کے تبادلوں کے خلاف عوام کا سخت احتجاج  کیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کو تعلیم دشمنی اور ذاتیات قراردیا۔اگر یہ ناجائز تبادلوں کو فوری طور پرمنسوخ نہ کیا گیا تو احتجاج میں شدت لائینگے۔حاجی محمد اشرف حسین زئی۔
میر محمد امین حیدرزئی۔ میرمحمد انور حسینزئی۔ ظہیرآحمد مندوانی رند۔ محبوب علی گمشادزئی۔ عنایت اللہ ذہری۔و دیگر کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤخاران بلوچستان سے اساتذہ اور چوکیداراروں کےتبادلےمیں علاقے کے ساتھ ذاتی دشمنی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی گئی ھے۔ایک طرف حکمران معیاری تعلیم کی راگ الاپتے ہوئے نہیں تکتے ہیں اوردوسری جانب تعلیم کےمیدان میں ہرقدم ذاتیات“ پسند اور ناپسند کی بنیاد پر اٹھایا جاتاھے۔جن سے انسانی حقوق سخت متاثر ہوتے چلے آرہے ہیں۔اس کی واضع مثال گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤخاران کے سوائےدو جے۔وی۔ٹیچر کے باقی تمام سٹاف حتیٰ کہ چوکیدار تک کو تبادلہ کر کے اپنی تعلیم دشمنی اورعلاقے کےساتھ اپنی ذاتی عناد کابھرپورانداز میں مظاہرہ کرنے کی ناکام کوشش کئی گئی ھے۔ ۔۔۔۔
صرف دو جے وی ٹی سےکوئی مڈل سکول بلاء کیا چل پائیگی۔؟؟؟؟؟؟۔
مڈل سکول میں کلاسوں اور مضامین کے تناسب سےدو جے۔وی۔ٹیچر سے معیاری تعلیم کا دعوئ کس حد تک درست ثابت ہوگا۔؟؟؟؟؟؟
جس کے خلاف علاقے کے عوام نےاج سکول کے سامنے سخت احتجاج کرتے ہوئے حکام بالا سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے اور نااہل ذمہ داروں کے خلاف منصفانہ کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا
منجانب۔ اہلیان ہرؤ ضلع خاران بلوچستان

ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
when, a, man, started, namaz, roza, angela merkel, web site, hacked
Previous Post جب انسان نیا نیا عبادت گزار بننا شروع کرتا ہے تو سب سے پہلے انسان کا کھلا دشمن شیطان کونسا وار کرتا ہے۔۔۔۔ بابا صاحبا کی باتیں
Next Post ایک سچا واقعہ جس نے میری کایا پلٹ دی!
a, true, event, which, changed, the, life, of, a, youngman, seeking, way, to, make, gold, by, copper

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.