yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک سچا واقعہ جس نے میری کایا پلٹ دی!

Web Editor January 5, 2019January 5, 2019 1 min read
a, true, event, which, changed, the, life, of, a, youngman, seeking, way, to, make, gold, by, copper
Share this:

ایک سچا واقعہ جس نے میری کایا پلٹ دی!
تم جب تک تانبے کو سونا بنانے کا خواب پالتے رہوگے تم اس وقت سکون سے دور رہو گے۔

آئو مں تمہیں انسان سے بندہ بنانے کا طریقہ بتاتا ہوں

اپنی خواہشوں کو کبھی اپنےقدموں سے آگے نہ نکلنے دو  جو مل گیا اس پر شکر کروجو چھن گیا اس پر افسوس نہ کرو۔ جو مانگ لے اس کو دے دو جو بھول جائے اسے بھول جائو۔ دنیا میں بے سامان آئے تھے بے سامان واپس جائو گے۔ سامان نہ بنائو ہجوم سے پرہیز کرو، تنہائی کو ساتھی بنائو۔ مفتی ہو تب بھی فتویٰ جاری نہ کرو۔ جسے خدا ڈھیل دے رہا ہو اس کا کبھی احتساب نہ کرو۔ بلا ضرورت سچ فساد ہوتا ہے۔ کوئی پوچھے تو سچ بولے  نہ پوچھے تو چپ رہو۔ لوگ لذت ہوتے ہیں اور دنیا کی تمام لذتوں کا انجام برا ہوتا ہے۔

زندگی میں جب خوشی اور سکون کم ہوجائے تو سیر پر نکل جائو تمھیں راستے میں سکون ملے گا اور خوشی بھی۔ دینے میں خوشی ہے وصول کرنے میں غم ۔ دولت کو روکو گے تو خود بھی رک جائو گے۔ چوروں میں بیٹھو گے تو چور ہوجائوگے۔ سادھوئوں میں بیٹھو گے تواندر کا سادھوجاگ جائے گا۔ اللہ راضی ہوگا تو  جگ راضی رہے گا۔ وہ ناراض ہوگا تو نعمتوں سے خوشبو اٹھ جائیگی۔ تم جب عزیزوں اوررشتے داروں، اولاد اور دوستوں سے چڑھنے لگو تو سمجھ جائو اللہ تم سے ناراض ہے۔

اور جب تم اپنے دل میں دشمنوں کیلئے رحم محسوس کرنے لگو تو سمجھ لو تمھارا اللہ تم سے راضی ہے اور جان لو ۔ ہجرت کرنے والا کبھی گھاٹے میں نہیں رہتا۔

بابے نے ایک لمبی سانس لی اس نے میری چھتری کھولی میرے سر پر کی اور فرمایا جائو تم پر رحمتوں کی یہ چھتری آخری سانس تک رہے گی۔ ایک بات یاد رکھو کسی کو خود نہ چھوڑنا ۔دوسرے کو فیصلے کا موقع دینا یہ اللہ کی سنت ہے۔

اللہ کبھی کسی کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ مخلوق اللہ پاک کو چھوڑتی ہے اور دیہان رکھنا جو جارہا ہو اسے جانے دینا لیکن جو واپس آرہا ہو اس پر کبھی اپنا دروازہ بند نہ کرنا ۔

یہ بھی اللہ کی عادت ہےاللہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کھلا رکھتا ہے۔ تم یہ کرتے رہنا تمھارے دروازے پر میلہ لگا رہی گا۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
residents, of, kharan , baluchistan, raised, protests, against, transfers, of, teaching, and, non teaching, staff, from, govt, girls, middle, school, kharan, baluchistan, angela merkel, account, hacked
Previous Post گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤ خاران بلوچستان کے ٹیچنگ سٹاف اور کلاس فورتھ کے تبادلوں کے خلاف عوام کا سخت احتجاج  
Next Post کس طرح پلاسٹک مشین دیواروں کو پلاسٹر کرتی ہے، ویڈیو مکمل دیکھیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.