yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چونیاں میں بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،ملزم کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

MH Kazmi September 26, 2019 1 min read
REPORTED, CRIMINAL, OF, MURDERING, CHILDREN, IN, CHOONIAN, BELONGS, TO, A, POLITICAL, PARTY
Share this:

رحیم یارخان (ویب ڈیسک ) چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم مقامی زمیندار کے گھر سے گرفتار ‘ذرائع کے مطابق مبینہ ملزم اور زمیندار کو پولیس نے اپنی حراست لے لیاہے تاہم ضلعی پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ مبینہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہیپتہ چلے گا کہ یہ اصلی ملزم ہے یا نہیں ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےچونیاں پہنچ کر مسجد میں جا کر مقتول بچوں کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی تھی۔ وزیراعلی نے غمزدہ والدکو باری باری گلے لگا کر دلاسہ دیا اور واقعہ کے ذمہ داران کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعلی نے مقتول بچوں کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔یہ آپ کے نہیں بلکہہمارے بچے تھے جن کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے۔اندوہناک واقعہ پر ہر آنکھ نمناک ہے ۔آپ کو انصاف فراہم کرنا میری ذمہ داری ہے اور میں اس فرض کو ہر صورت نبھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں مقتول بچو ں کے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ حکومت پنجاب ہر طرح سے آپ کے ساتھ ہے، ہم آپ کی ہر ممکن معاونت اور دیکھ بھال کریں گے ۔متاثرہ خاندان کو ہر طرح سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ملزموں کی جلد از جلد گرفتاری کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے تفتیش کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں اور کیس انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلایا جائے گا۔ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے قرار واقعی سزا ملے گی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیاکہ سانحہ چونیاں کے ملزمان کے بارے میں اطلاع دینے والے فرد کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔میں روزانہ کی بنیاد پر کیس پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لے رہاہوں۔ملزم قانو ن کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔ایسے واقعات کسی صورت میں برداشت نہیں کئے جا سکتے ۔ وزیر اعلی نے بتایا کہ چونیاں میں ڈولفن پولیس تعینات کر دی گئی ہے اور سپیشل برانچ کی نفری بھی بڑھائی جا رہی ہے ۔ قصور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو فعال کیا جائے گا۔ وزیر اعلی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو فارغ کریں گے ۔ جن افسروں کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے انہیں چارج شیٹ کیا جائے گا اور انہیں دوبارہ پوسٹنگ نہیں دی جائے گی-وزیر اعلی نے کہا کہ قصور میں بد قسمتی سے ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں ۔ ایسے واقعات کی روک تھام اور ملزموں کو عبرتناک سزا دلوانے کے لئے موثر قانون سازی ضروری ہے ۔ بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کریں گے ۔ وزیراعلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قانون سازی ایسی ہونے چاہیے کہ سسٹم خود بخود کام کرے۔انہوں نے بتایاکہ ہم نے اپنی بہترین ٹیم پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ہر چیز کو دیکھیں گے اور اس پر ایکشن لیں گے-کوشش ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ا نہوں نے کہاکہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور ان پر ایکشن بھی ہوتا ہے۔ملک سے باہر ہونے کے باوجود متعلقہ افسروں سے رابطے میں رہا اور چونیاں واقعے پر پولیس افسرو ں کو معطل کیا۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکو چھانگا مانگا میں خصوصی اجلاس میں سانحہ چونیاں سے متعلق کیس پر پیشرفت سے آ گاہ کیا گیا۔ وزیراعلی کو جے آئی ٹی کی تحقیقات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ مقتول بچوں کے ملزمان کو جلد سے جلد قانون کی گرفت میں لایاجائے اورجن درندوں نے ہمارے پھول مسلے ہیں وہ عبرتناک سزا کے حقدار ہیں ۔

REPORTED, CRIMINAL, OF, MURDERING, CHILDREN, IN, CHOONIAN, BELONGS, TO, A, POLITICAL, PARTY

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FBR, INVOLVE, IN, SAVING, OWN, EMPLOYEES, FROM, BILLIONS, OF, RUPEE, CORRUPTION
Previous Post پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر
Next Post پاکستان فیسٹول فرانس 2019ستمبر29 کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا، تمام کمیونٹی فیسٹول کی جان ہے، ہرپاکستانی فیسٹول کو کامیاب بنانے کیلئے کرداراداکرے، عبدالقدیر
PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, 2019, WILL, BE, HELD, AT, ITS, BEST, ABDUL QADEER, FOUNDER, PRESIDENT, PAKSITAN, FESTIVAL, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.