yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مایہ ناز شاعرہ اور ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے فخرِ اردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

F A Farooqi June 23, 2015June 23, 2015 1 min read
kanwal
Share this:
kanwal
kanwal

رپورٹ (عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی لندن کے مطابق اردو زبان وادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل تنظیم ’’اردو تحریک عالمی ۔یو کے ‘‘کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ عالمی سیمینار کے موقع پر پاکستان میں مقیم نامور شاعرہ ،نثر نگار اور ماہرِ تعلیم محترمہ ایم زیڈ کنول کوانکی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف و اعزاز میں فخرِ اردو ایواڈ سے نوازا گیا ۔محترمہ ایم زیڈ کنول جو اردو ،پنجابی اور ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینیجمٹ میں ایم اے کے ساتھ ساتھ ایم ایڈ بھی ہیں ۔انکی شاعری کی دو کتب ’’چہرے گلاب سے ‘‘اور ’’کائنات مٹھی میں ‘‘منصۂ شہود پر آکر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر چکی ہیں ۔جبکہ مزید آٹھ کتابیں تدوین واشاعت کے مراحل میں ہیں ۔جن میں اردو شاعری کے علاوہ پنجابی شاعری اور مختلف اصناف پر نثر کی کتابیں شامل ہیں ۔آپ مختلف تنظیموں سے وابسطہ رہ کر علم وادب کے فروغ کے لیے ایک عرصہ سے خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔اورفروغ علم و ادب کی تنظیم ’’جگنو انٹرنیشنل‘‘ کی بانی و چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے اردو ادب کی خدمت میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس موقع پر اردو تحریک عالمی کے بانی و صدر ڈاکٹر عبدالغفار عزم نے انکی صلاحیتوں اور ادبی خدمات کے اعزازا میں فخرِ اردو کے ایوارڈ کا مستحق قرار پانے پر کہا کہ وہ ملک و قوم کی مایہ ناز سرمایہ ہیں ہم سراپا سپاس ہیں کہ اللہ تعالی اس عظیم خاتون کو اُن کی صلاحیتوں اور اُن کے کارناموں کوروز افزوں نوازتا رہے۔ہم مزید دادوخراج و تحسین کا ارمغان پیش کرتے ہیں

award
award

اور اسی جذبے سے متاثر ہو کر نیز اپنی روش کی پاسبانی میں اُن کی خدمات کے اعزاز میں’’ فخرِ اردو ایوارڈ‘‘ کا ہدیہ پیش کرتے ہیں‘‘عالمی سیمینار میں مختلف ممالک سے شاعروں اور ادیبوں کے علاوہ پاکستان ہائی کمیشن کےنمایندے اور برطانیہ کے اہل قلم و اہلِ دانش نے شرکت کی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Rana-Aijaz
Previous Post بھارتی دراندازی
Next Post ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56 رنز سے شکست دے دی
England

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.