yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

تجدید عہد

Yes 2 Webmaster August 14, 2015 1 min read
Pakistan Independence Day
Share this:
Pakistan Independence Day
Pakistan Independence Day

تحریر: بشری’ خان
مل کے غفلت کے اندھیروں میں اجالا کر دیں
کیوں نہ چھائی ہوئی ظلمت کا مداوا کر دیں
پاکستان زندہ باد! گولیوں کے چلنے کی آوازیں اور مزید ایک مسلمان کو بھون دیا گیا..یہ بات ہے 14 اگست 1947 کی جب آئے دن کسی نہ کسی مسلمان کو شہید کیا جاتا تھا…اب ایک اور منظر ہے..راہ چلتے مسافر کو گولیوں سے چھلنی کر کے مجرم فرار.. دونوں واقعات ایک جیسے ہیں مگر وقت بہت مختلف.. پہلے منظر میں ایک شخص کو اس لیے شہید کیا گیا کیونکہ وہ ایک آزاد ریاست کا متمنی تھا جبکہ دوسرے شخص کو بنا کسی “خطا” کے ختم کر دیا گیا…

یہ دونوں واقعات ایک ہی ریاست کے ہیں یعنی پاکستان..بس اوقات کار مختلف ہیں ، ایک تقسیم ہند سے پہلے کا اور دوسرا بعد کا ہے… ان جھلکیوں سے آپ کو دکھانا صرف یہ مقصود تھا کہ بدلا کچھ نہیں.. لاشیں تب بھی گرتی تھیں لاشے آج بھی گرتے ہیں مگر فرق ہے مقصد کا،

اب تو بے جرم و خطا سزا ملتی ہے ،لیکن تب لوگوں نے خود کو آزادی کے لیے قربان کیا…دن رات قائد اعظم نے انتھک محنت کی..مگر کیا صلہ ہوا؟؟ ہم یوم آزادی کے دن پورے ملک میں تعطیل دے کر ،

چند نام نہاد ملی نغمے گا کر یا پھر پرچم کشاء کرکے سمجھتے ہیں فرض پورا ہوا.. جبکہ قائد اعظم کے قول “کام، کام اور صرف کام کو ہم فراموش کر چکے ہیں بلکہ ان کے ہر قول کو مکمل طور پر ان ہی کے ساتھ مدفن کر چکے ہیں… آزادی…ایک خوش کن احساس ہے..

یہ لفظ سنتے ہی ذہن میں ایک بہت خوبصورت تصویر آتی ہے. جہاں کوء ظلم نہ ہو.. 14 اگست دن ہے آزادی کا..وہ آزادی جو ہمارے بزرگ چاہتے تھے ، جس کے لیے انہوں نے ظلم سہے ،قربانیاں دیں.. گھر بار تک چھوڑ دئیے. یہ دن ہے تجدید عہد کا جو ہم نے اپنے پرکھوں سے کیا تھا.

آئیے ایک بار پھر ان وعدوں کو دہرایں اس یقین کے ساتھ کہ ہم ان کو پورا کریں گے. اور ان شاء اللہ ایک دن ایسا بھی آئیگا کہ ہم سچے دل سے یہ کہہ سکیں گے
“یہ وطن ہمارا ہے
ہم ہیں پاسباں اس کے”

تحریر: بشری’ خان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Iftikhar Chaudhry
Previous Post آج کل جس قدر میوزک انڈسٹری کا حال ہے کوئی گلوکار بھی اپنی کیسٹ ریلیز کرنے کو تیار نہیں۔ شاھد علی
Next Post حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے پوری قوم کو جشن یوم آزادی مبارک
Haji Ghulam Azhar and Amir Siddique

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.