yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
    • The Australian's Mind Games and Wine Industry Focusآسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
    • The Australian's Mind Games and Wine Industry Focusآسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ سعودی عرب , متوازن , خودمختار خارجہ حکمتِ عملی کا عکاس
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چرچل، یورپ اور اسلام

Yes 1 Webmaster January 18, 2015January 18, 2015 1 min read
Ali Imran Shaheen
 Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر:علی عمران شاہین
ونسٹن چرچل عالمی شہرت یافتہ شخصیات میں شامل ایک نام ہے۔ وہ 30دسمبر 1874ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں دو مرتبہ برطانیہ کے وزیراعظم بننے کا اعزاز ملا۔ پہلی بار 1940ء سے لیکر1945ء اور دوسری بار 1951ء سے لیکر 1955ء تک۔ ونسٹن چرچل کو 20 ویں صدی کا سب سے بڑا انگریز اور عظیم ترین فاتح جنگی رہنما سمجھا جاتا ہے۔ چرچل نے تینوں برطانوی افواج میں بطور اعلیٰ افسر اور پھر تینوں مسلح افواج کے وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کو شکست دینے میں ونسٹن چرچل کی مدبرانہ سوچ کا کردار بنیادی تھا، اسی لئے آج بھی بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اگر چرچل دنیا میں نہ ہوتا تو یقینا دنیا کی موجودہ تاریخ اور منظر نامہ بالکل مختلف ہوتا۔

چرچل نے جرمنی کی شکست اور دوسری جنگ عظیم میں اتحادی فتح کے بعد اپنی اتحادی مغربی طاقتوں کو سوویت یونین کو ختم کرنے پر بھی اکسایا لیکن اس وقت کے امریکی صدر روز ویلٹ نے عالمی رائے عامہ کے اپنے خلاف ہونے کے خوف سے اس کی سخت مخالفت کی۔ چرچل نے کئی کتابیں بھی لکھیں۔ 1953ء میں چرچل کو ادب کا نوبل انعام بھی دیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ “V” یعنی دو انگلیوں سے بنایا جانے والا ”نشان فتح” بھی چرچل کی ہی دین ہے۔ سال 2014ء کے اختتام پر 28 دسمبر کو برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ بتایا کہ ونسٹن چرچل اسلام سے بہت متاثر تھے اور وہ اسلام قبول کرنا چاہتے تھے کہ ان کی بھاوج کو اس بات کا علم ہو گیا۔ اس پر ان کی بھاوج نے انہیں 1907ء میں ایک خصوصی خط لکھا تھا جس میں اس نے چرچل پر اس حوالے سے زور دیا تھا کہ وہ اسلام قبول نہ کریں۔

تاریخ پر تحقیق کرنے والے کیمبرج یونیورسٹی کے ایک ریسرچ فیلو وارن ڈاکٹر نے یہ خط دریافت کیا ہے اور بتایا ہے کہ چرچل کے بھائی جیک سے شادی کرنے والی خاتون لیڈی گونیڈولین برنائی نے خط میں لکھا تھا:مہربانی فرما کر اسلام قبول نہ کریں، میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آپ میں مشرقی طرز کو قبول کرنے اور پاشا طرز سے متاثر ہونے کے رجحانات پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ کا اسلام سے رابطہ ہوتا ہے تو شاید آپ کی مذہب کی تبدیلی اس سے کہیں زیادہ متاثر ہو جتنا کہ آپ نے گمان کر لیا ہے۔ کیا آپ نہیں جانتے کہ میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں، اس لئے اسلام کے خلاف لڑیے۔”

چرچل کی بھاوج کو یہ فکر اس لئے لاحق ہوئی تھی کہ اسی زمانے میں چرچل نے لیڈی لٹن کو ایک خط لکھا تھا جس میں کہا تھا کہ ”میں ایک پاشا بننے کا خواہاں ہوں۔” یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ”پاشا ”ترکی میں مسلمانوں کی سب سے طویل خلافت عثمانیہ کا سب سے بڑا اعزاز تھا اور بڑے بڑے ترک وزراء اور سپہ سالار ”پاشا” کہلاتے تھے۔ آخری دور میں ترک خلافت تیزی سے روبہ زوال تھی لیکن چرچل اس سے متاثر تھے۔ چرچل کو عربوں کے رہن سہن کے طریقوں سے بھی لگائو تھا اور انہوں نے کئی بار عربی لباس پہنا تھا۔

چرچل نے 1899ء میں سوڈان سے متعلق اپنی تحریر ”دریا کی جنگ” میں لکھا ہے کہ محمڈن ازم اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک جنگجو اور معتقد بنانے والا نظریہ ہے۔ چرچل اسلام تو قبول نہ کر سکا لیکن اللہ کی مشیت دیکھئے کہ جس زمانے میں چرچل کو اس کی بھاوج نے اسلام قبول کرنے سے روکنے کے لئے خط لکھا تھا اسی زمانے میں سارے برطانیہ بلکہ سارے شمالی یورپ میں مسلمانوں کی صرف ایک مسجد تھی جو 1889ء میں بنی تھی۔ اس مسجد کا نام ”شاہ جہاں مسجد” ہے۔ اس وقت یہاں مسلمان بھی انگلیوں پر گنے جا سکتے تھے، لیکن لگ بھگ ایک سو سال کے عرصہ میں اب اسی برطانیہ میں مساجد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور مسلمان کئی ملین ہو چکے ہیں۔

یہاں کی اکثر و بیشتر مساجد وہ ہیں جو نیلامی کیلئے پیش کردہ پرانے چرچ خرید کر ان میں بنائی گئی ہیں۔ صرف برطانیہ ہی نہیں سارے یورپ اور امریکہ میں چرچوں کی نیلامی عام اور معمول کے کاروبار کاحصہ ہے۔ برطانیہ اور یورپ کے اکثر پراپرٹی ڈیلرز کی ویب سائٹ پر چرچوں کی خریدوفروخت کے اشتہارات نظر آتے ہیں اور لوگ انہیں خرید خرید کر اپنے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ انہی چرچوں کو خرید کر مسلمانوں نے مساجد بنا ڈالی ہیں اور آج اسی برطانیہ میں اس ملک کے اپنے میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق سالانہ 50ہزار تک لوگ مسلمان ہو رہے ہیں۔ اسلام قبول کرنے والوں کی بھاری اکثریت اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کی ہے جو یورپ کے استحصالی سماجی نظام اور معاشرت سے اکتا کر اسلام کے سایہ رحمت میں پناہ لے رہی ہیں۔
اس وقت تازہ ترین صورتحال یہ ہے

یورپ اور امریکہ میں کہیں کوئی نیا چرچ بنتا نظر نہیں آتا کیونکہ یہاں کے لوگوں کی بھاری اکثریت دین کے نظریے سے ہی دور ہو چکی ہے۔ اب ان میں دو ہی طبقات نظر آتے ہیں۔ ایک اسلام قبول کرتے ہیں یا دوسرے اسلام کے خلاف جنگ کرتے ہیں کیونکہ انہیں اس بات کا خطرہ لاحق ہو چکا ہے کہ جس انداز اور طرز سے اسلام ان کے ملکوں اور معاشروں میں داخل ہو چکا ہے وہ دن دور نہیں جب ان کے ملک اسلامی ریاستوں میں بدل جائیں گے۔ برطانیہ کے حوالے سے اس کا اندازہ یوں بھی لگایا جا سکتا ہے کہ چند سال پہلے برطانوی پارلیمان میں مسلمان اراکین سرے سے نہیں تھے۔ ہمارے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور وہ پہلے مسلمان رکن پارلیمنٹ تھے جنہوں نے قرآن پر حلف اٹھایا تھا لیکن اب اس برطانوی پارلیمان میں مسلم اراکین کی تعداد 9ہے، اسی لئے اب برطانیہ میں کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ چند برسوں میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت مسلمان ہو۔

آج کل یورپ کے ایک سب سے زیادہ مہذب اور پرامن سمجھے جانے والے ملک سویڈن میں ایک محدود طبقے میں اسلام مخالف جذبات عروج پر ہیں اور وہاں گزشتہ ایک ہفتے میں دو مسجدیں جلا دی گئیں اور ایک میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ یہ وہی سویڈن ہے جہاں چند سال پہلے کوئی مسجد نہیں تھی اور مسلمان خال خال ہی دیکھنے کو ملتے تھے۔ اس کے ساتھ واقع ملک ناروے اور ڈنمارک میں بھی یہی صورتحال تھی لیکن اب وہاں کے بھی حالات بدل چکے ہیں اور مساجد کی تعداد اور مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی وہ صورتحال ہے جس نے یورپ کے اس قدامت پسند طبقے کو شدید پریشانی سے دوچار کیا ہے جو دنیا بھر میں مسلمانوں اور اسلام کے خاتمے کے خواب دیکھ رہے تھے اور وہ اس سلسلے میں مصروف عمل تھے۔ اب وہ پریشان ہیں کہ وہ تو اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے کچھ اور سوچ رہے تھے لیکن معاملات کسی اور سمت نکل پڑے ہیں۔

ساری ترقی یافتہ دنیا بشمول جاپان، سنگاپور، کوریا، روس اوریورپ کے سبھی ممالک کا اس وقت سب سے بڑا بحران نئی نسل کا انتہائی کم پیدا ہونا ہے۔ ان سبھی ممالک نے ترقی کیلئے بچوں کی پیدائش کم سے کم کرنے کا فارمولا سو سال پہلے اپنایا تھا حالانکہ اس وقت بھی وہ ترقی کے عروج پرتھے، لیکن اس کا دوسرا خطرناک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ان کی اپنی آبادی ختم ہو رہی ہے تو اس کی جگہ سب سے زیادہ دیگر خطوں سے آنے والے تارکین وطن مسلمان لے رہے ہیں کیونکہ ان کی شرح پیدائش اسلام دشمن طاقتوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود نسبتاً زیادہ ہے۔

اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنی قوم سے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی بار بار اپیل کی ہے اور وہ خاندانی منصوبہ بندی کو سازش اور دشمنی قرار دیتے ہیں۔ اسی ترکی کے مسلم لوگ یورپ کے ملکوں کا نظام سنبھال رہے ہیں۔ ونسٹن چرچل نور اسلام قبول نہ کر سکا لیکن اسلام کے پیغام نے اس کی سرزمین میں ہی نہیں سارے خطے کا منظر ہی بدلنا شروع کر رکھا ہے۔ یہی وہ کیفیت ہے جس نے یورپ کو دوہری پریشانی سے دوچار کر دیا ہے کہ وہ اسلام کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے لیکن اسلام ان کے گھر میں داخل ہو گیا کیونکہ غالب تو بہرحال اسلام کو ہی آنا تھا اور آنا ہے۔

تحریر : علی عمران شاہین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Human Nature
Previous Post انسان کی فطرت
Next Post فلم بیٹل فار بٹورا میں فواد اور سونم پھر ایک ساتھ نظر آئینگے
Fawad And Sonam Kapor

Related Posts

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ

March 9, 2026
The Australian's Mind Games and Wine Industry Focus

آسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ

March 9, 2026

برطانیہ کا امریکہ پر واضح اعلان: “ہم اپنی خارجہ پالیسی آؤٹ سورس نہیں کریں گے”

March 8, 2026

ایران: خامنہ‌ای کے جانشین پر اجماع، خطہ مزید جنگ کی لپیٹ میں تباہی

March 8, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.