yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

MH Kazmi September 24, 2020September 24, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے لیے شرط طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی تھی۔ تاہم رہائی پانے والوں میں سے بعض اب پھر سے حکومتی فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رہا ہونے والے طالبان قیدیوں کی دوبارہ میدانِ جنگ میں واپسی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تشدد میں کمی کی بجائے اس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے امریکہ اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ طالبان کو جنگ بندی پر راضی کریں۔

قیدیوں کے تبادلے کے اس عمل کے دوران طالبان رہنماؤں نے پاکستان کا بھی دورہ کیا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ ان دونوں کے درمیان بات چیت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے۔افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ میں امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں جن میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں تشدد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور یہ عوام کے لیے قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ طالبان اور تمام شراکت داروں سے کہتے ہیں کہ وہ طالبان کو جنگ بندی پر آمادہ کریں۔بین الافغان مذاکرات سے متعلق عبداللہ عبداللہ نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فریقوں کے درمیان بات چیت مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے اور دونوں جانب کے وفود میں بعض معاملات پر یکسانیت پائی جاتی ہے۔عبداللہ عبداللہ نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں وہ پاکستان کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 2008 کے بعد ان کا یہ پہلا پاکستان کا دورہ ہو گا۔
یاد رہے کہ افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور طالبان کے درمیان فروری کے آخر میں امن معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت افغان حکومت اور طالبان آپس میں قیدیوں کے تبادلے کے پابند تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اپوزیشن کی رہبر کمیٹی ختم، کل آخری اجلاس ہوگا اسکے بعد نئی حکمتع عملی طے کی جائیگی
Next Post ویزا پالیسی میں تبدیلی اور تجارتی سہولیات کی فراہمی پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کو بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنیں گی, افغان سفیر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.