yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Web Editor January 30, 2018 1 min read
Released arrest warrent of director NTS Haroon Rasheed
Share this:

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ان کے خلاف اخبارات میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

Released arrest warrent of director NTS Haroon Rasheedراولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں سوا 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ کیس کے ملزمان ڈاکٹر جنید زیدی، ڈاکٹر اظہار حسین، ڈاکٹر سہیل غنی، ڈاکٹرشاہد اعوان اور ڈاکٹر شیرزادہ خان پیش ہوگئے تاہم این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ہارون رشید وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ کسٹم انسپکٹر رحیم نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمان پر سوا 3 ارب کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ہے لیکن ڈاکٹر ہارون دانستہ طور پر روپوش ہیں لہذٰا عدالت ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کرے۔ پراسیکیوٹر کسٹم امین فیروز نے بیان دیا کہ اسلام آباد میں واقع این ٹی ایس کی عمارت منی لانڈرنگ سے بنائی گئی جب کہ این ٹی ایس کے 15 خفیہ اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی سامنے آچکی ہیں عدالت سے استدعا ہے کہ یہ اکاؤنٹس ضبط کئے جائیں۔ عدالت نے مفرور ڈاکٹرہارون رشید کی جائیداد، اکاؤنٹس ضبطگی کے لئے فہرست طلب کرلی جب کہ ہارون رشید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔ ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس نے بھی تمام ملزمان کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No possibility of negotiating with the Afghan Taliban, Donald Trump
Previous Post افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا
The Chief Justice took self-notice of Asma murder case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.