yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے سعودی عرب روانگی، عمرہ بھی حج کی طرح ہر صاحب شرائط مستطیع پر واجب ہے

Web Editor February 2, 2018 1 min read
REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS
Share this:

REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS  اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی ؛سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ  کے لئے سعودی عرب روانگی ،عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے وہ مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ میں ایک ماہ تک قیام کریں گے اور دوران عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے خصوصی دعا بھی کریں گے حج انتظامات کے لیے  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ان دنوں  حج انتظامات کرنے والے ادارے مؤسسہ جنوب ایشیاء کے چیئرمین رافع بدر سے ملاقات کے لیے  وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں موجود ھیں ،عمرہ بھی حج کی طرح کبھی واجب ہوتا ہے اور کبھی مستحب اور عمرہ یا مفردہ ہوتا ہے یا تمتع ۔ حج کی طرح عمرہ بھی ہر صاحب شرائط مستطیع پر واجب ہے اور حج کی طرح واجب فوری ہے لہذا عمرہ کی استطاعت رکھنے والے پر چاہے وہ حج کی استطاعت نہ بھی رکھتا ہو عمرہ واجب ہے۔ لیکن ظاہر یہ ہے کہ جس کا فریضہ حج تمتع ہو اور اس کی استطاعت نہ رکھتا ہو بلکہ عمرہ مفردہ کی استطاعت رکھتا ہو تو اس پر عمرہ مفردہ واجب نہیں ہے لہذا ایسے شخص کے مال سے عمرہ مفردہ کے لیے نائب بنانا جو مستطیع ہوگیا ہو ۔سال کے ہر مہینے میں عمرہ مفردہ کرنا مستحب ہے اور دو عمروں کے درمیاں تیس دن کا وقفہ ضروری نہیں ہے۔ لہذا ایک ماہ کے آخر اور دوسرے ماہ کے اول میں عمرہ کرنا جائز ہے ایک مہینے میں دو عمرے کرنا چاہے اپنی طرف سے یا کسی اور کی طرف سے جائز نہیں ہے۔ تا ہم دوسرا عمرہ رجاء انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر ایک عمرہ اپنے لیے اور دوسرا عمرہ کسی اور کی طرف سے یا دونوں عمرے دو مختلف افراد کی طرف سے ہوں تو پھر ایک ماہ میں دو عمرے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ عمرہ مفردہ اور عمرہ تمتع کے درمیان تیس دن فاصلہ ہونے کی شرط میں اشکال ہے۔ وہ شخص جو ذی الحجہ میں عمرہ تمتع کرنے کا ارادہ رکھتا ہو کہ اعمال حج کے بعد عمرہ مفردہ انجام دے گا تو اس کے لیے احوط یہ ہے کہ عمرہ کو ماہ محرم تک تاخیر کرے۔ اسی طرح وہ شخص جو عمرہ مفردہ شوال میں کرے اور ارادہ رکھتا ہو کہ اس کے بعد عمرہ تمتع انجام دے گا، اس کے لیے احوط یہ ہے کہ عمرہ اسی مہینے میں انجام نہ دے۔ عمرہ مفردہ کو عمرہ تمتع اور حج تمتع کے درمیان انجام دینے میں ظاہر یہ ہے کہ عمرہ تمتع باطل ہو جاتا ہے لہذا عمرہ تمتع دوبارہ کرنا ضروری ہے۔ لیکن اگر حج کے لیے یوم ترویہ (۸ ذی الحجہ) تک مکہ میں رہے تو جو اس وقت عمرہ مفردہ انجام دے چکا ہے وہ عمرہ تمتع شمار ہوگا اور اس کے بعد حج تمتع کرے۔

REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS

REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS
جس طرح عمرہ مفردہ استطاعت کی وجہ سے واجب ہو جاتا ہے اسی طرح نذر، قسم اور عہد وغیرہ بھی واجب جاتا ہے۔ عمرہ مفردہ میں طواف النساء واجب ہے جب کہ عمرہ تمتع میں واجب نہیں ہے ۔ عمرہ تمتع صرف حج کے مہینوں میں انجام دیا جا سکتا ہے جو شوال، ذی القعدہ اور ذی الحجہ ہیں جب کہ عمرہ مفردہ کو سال کے کسی مہینہ میں انجام دیا جاسکتا ہے تاہم ماہ رجب میں فضیلت ہے ۔ عمرہ تمتع کے احرام سے باہر آنا صرف تقصیر (کچھ بال کٹوانا) پر منحصر ہے جب کہ عمرہ مفردہ کے احرام سے تقصیر سے بھی باہر آ سکتے ہیں اور حلق (بال منڈوانے) سے بھی تاہم حلق افضل ہے یہ حکم مردوں کے لیے ہے جب کہ عورتوں کے لیے تقصیر معین ہے چاہے عمرہ تمتع کے احرام سے باہر آنا ہو یا عمرہ مفردہ کے ۔ عمرہ تمتع اور حج تمتع ایک ہی سال میں انجام دینا واجب ہے جس کی تفصیل آئیگی۔ جبکہ عمرہ مفردہ میں یہ واجب نہیں ہے۔ لہذا جس شخص پر حج افراد و عمرہ مفردہ واجب ہو وہ ایک سال میں حج اور دوسرے سال میں عمرہ کر سکتا ہے۔

REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS اگر کوئی شخص عمرہ مفردہ میں سعی سے پہلے حجامت کر لے تو بغیر اشکال کے اس کا عمل باطل ہوجائیگا اور دوبارہ انجام دینا واجب ہوگا یعنی آئندہ ماہ تک مکہ میں رکے اور پھر سے عمرہ کرے، عمرہ مفردہ کے لیے احرام ان ہی میقاتوں سے باندھنا واجب ہے جہاں سے عمرہ تمتع کا احرام باندھا جاتا ہے اگر مکلف مکہ میں ہو اور عمرہ مفردہ کا ارادہ کرے تو اس کے لیے جائز ہے کہ حرم سے باہر نزدیک ترین مقام مثلا حدیبیہ، جعرانہ یا تنعیم سے احرام باندھے اس کے لیے میقات جاکر احرام باندھنا واجب نہیں ہےمکہ میں بلکہ حرم میں بھی بغیر احرام کے داخل ہونا جائز نہیں ہے۔ لہذا اگر کوئی حج کے مہینوں (شوال، ذی القعدہ، ذی الحجہ) کے علاوہ کسی مہینے میں داخل ہونا چاہے تو اس پر واجب ہے کہ عمرہ مفردہ کا احرام باندھے۔ سوائے ان لوگوں کے جو مسلسل کام کے لیے آتے جاتے ہیں۔ جو شخص حج کے مہینوں (شوال، ذی القعدہ، ذی الحجہ) میں عمرہ مفردہ انجام دے اور یوم ترویہ (۸ذی الحجہ) تک مکہ میں رہے اور حج کا قصد کرے تو اس کا عمرہ، عمرہ تمتع شمار ہوگا لہذا وہ حج تمتع کرے اس حکم میں واجب اور مستحب حج کا فرق نہیں ۔

REKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THISREKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THISREKNOWNED, SOCIAL, PERSONALITY, ATHAR ALI, WENT,FOR, UMRAH, ITS, JUST, LIKE, HAJJ, MANADATORY, FOR, EVERY, PERSON, WHO, HAVE, ARRANGEMENTS, FOR, THIS

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
POLICE, STATION, TARNOL, IN, A, RAID, ARREST, SUSPECT, DRUGS, AND, PISTOLS, RECOVERED, FROM, HIM
Previous Post اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی پسٹلز،اور ہیروئن کی بڑی مقدار برآمد، ایس ایس پی آپریشنز کی اہلکاروں کو شاباش
Next Post پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہوگا۔ پروگرام زیر صدارت زاہد ہاشمی اور مہمان خصوصی بیرسٹر سلطان محمود ہوں گے۔
PARI, KASHMIR, DAY, SOLIDARITY, PROTESS, ON, EIFEL, TOWER, ORGANIZED, BY ,ZAHID HASHMI, CHEIF GUEST, WILL, BE, BARISTER, SULTAN, MEHMOOD CHAUDHRY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.