yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملزم سعید سومرو کی نظرثانی کی اپیل مسترد

Web Editor May 27, 2019 1 min read
Reject the accused Saeed Soomro's revision appeal
Share this:

Reject the accused Saeed Soomro's revision appealاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتارملزم سعید سومرو کی نظرثانی کی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری ملازم ہوکر آپ نے 32 ایکڑزمین، 3 فلیٹس اور گاڑیاں خریدیں، تین مرتبہ مختلف کمپنیوں کے شیئرز خریدے، کراچی میں پلاٹ خریدا اور ایک کروڑ روپے بینک میں جمع کرائے، سرکاری ملازم ہو کر آپ کے پاس اتنا خزانہ کہاں سے آیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آمدن سے زائد اثاثہ جات میں گرفتار ملزم سعید سومرو کی نظرثانی کی اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ میرے خلاف ریفرنس نہیں بنتا تھا،حقائق کے منافی فیصلہ دیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ نظرثانی اپیل میں ازسرنودلائل دینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، نظرثانی اپیل میں ریکارڈکی غلطی کی نشاندہی کی جاسکتی ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہائیکورٹ نے 2 کروڑ روپے کا جرمانہ غیرقانونی طور پر معاف کیا،درخواست گزار نے کہا کہ میری التجا ہے مجھ سے انگریزی میں بات نہ کریں،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ ڈویڑنل انجینئر رہ چکے ہیں،کیا آپ کو انگریزی نہیں آتی۔

چیف جسٹس پاکستان نے سعید سومرہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ پر اللہ کا بڑا فضل رہا،سرکاری افسر ہوکر آپ نے اتنی جائیدادیں کیسے بنالیں،درخواست گزار سعید سومرو نے کہا کہ میں کاروبار کرتا تھا،درخواست گزار نے کہا کہ میری حالت دیکھیں میں اب بھی کانپ رہا ہوں، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کو بالکل بھی کانپنے کی ضرورت نہیں،درخواست گزار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی وجہ سے نہیں کانپ رہا ہوں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سرکاری ملازم ہوکرآپ نے32 ایکڑزمین،3 فلیٹس اورگاڑیاں خریدیں، تین مرتبہ مختلف کمپنیوں کے شیئرز خریدے،کراچی میں پلاٹ خریدااورایک کروڑ روپے بینک میں جمع کرائے، سرکاری ملازم ہوکر آپ کے پاس اتنا خزانہ کہاں سے آیا، سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد سعید سومرو کی نظر ثانی اپیل مسترد کردی۔واضح رہے کہ نچلی عدالتوں سے سعید سومروکو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر جرمانہ اور سزا ہوئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The main role of Ruet-e-Hilal Committee
Previous Post روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار
Next Post سردار ظہور اقبال کا قریبی دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
Sardar Zahoor Iqbal, arranged, a, dinner, in, favor, of, friends, in, Paris

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.