yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریحام رات گئے دانیال عزیز کے گھر پر پارٹیوں میں جاتی تھی

Web Editor June 15, 2018 1 min read
Reham went to the parties in the Danial's house night
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو بتا یا گیا کہ ریحام اسلام آباد کی ہر پارٹی میں رات کو موجود ہوتی تھی اور مشروب مشرق بھی پیا جاتا تھا تو عمران خان کو پریشانی لاحق ہوگئی۔ ایک دن عمران خان نے اپنے دوست نومی بادشاہ سے کہا اسے پتہ چلا ہے کہ ریحام رات گئے دانیال عزیز کے گھر پر پارٹیوں میں جاتی تھی ۔دانیال تمہارا بھائی ہے پتہ کرادو۔Reham went to the parties in the Danial's house nightنومی اس معاملے میں بہت حساس تھا ،اس نے عمران خان سے کہا ’چھوڑیں خان جی ‘شادی سے پہلے اگر ایسی باتیں تھیں بھی تو بھول جائیں ،نومی بڑی دیر تک عمران خان کو سمجھاتا رہا لوگ ایسی باتیں کرتے رہتے ہیں۔وہ ایک صحافی تھی اگر آتی جاتی بھی تھی تو کیا فرق پڑتا ہے ۔عمران نے نومی کو بتا یا ،نومی بادشاہ یہ بات نہیں ہے ،ریحام سے اس نے پوچھا تھا کیا ایسی باتیں ہیں تو اس نے صاف انکار کردیا تھا۔ دانیال عزیز کو تو وہ کہتی تھیں کہ جانتی تک نہیں ،یہ سن کر نومی بے ساختہ مسکرا دیا جس پر عمران کا شک مزید گہرا ہو گیا کہ نومی کچھ چھپا رہا ہے ،عمران کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ریحام نے مجھ سے بہت جھوٹ بولے ہیں ،میں سب کچھ برداشت کر سکتا ہوں لیکن جھوٹ نہیں ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اب ریحام کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے ثبوتوں کی ضرورت تھی اور یہ کام صرف نومی بادشاہ ہی کرسکتا تھا ،نومی نے پھر عمران خان سے کہا کہ چھوڑیں وہ اب آپ کی بیوی ہے ،ماضی میں کیا کرتی رہی، اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔اسلام آباد میں ریحام کی رات کو پارٹیوں میں سرگرمیوں کے بارے میں نومی ہی تصدیق کر سکتا تھا ،نومی نے ابھی تک کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا تھا کہ وہ عمران خان کو ریحام کے بارے میں سچ بتا ئے گا یا اس کوثبوت لانے میں مدد دے گا ۔معروف صحافی روف کلاسرا نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا کہ اسی رات عمران خان نے نومی کو میسجز کیے ،نومی وہ میسجز پڑھ کر حیران ہوا ،عمران خان کیسی باتیں کر رہا ہے ،عمران نے نومی کو سخت میسج بھیجا کہ اگر ریحام مشروب پیتی ہے یا پارٹیوں میں جاتی رہی ہے تو کون سی بڑی بات ہے ،یہ میسج پڑھ کر نومی چونک گیا ،دن بھر تو عمران خان اس کو گھنٹوں سمجھاتا رہا کہ ریحام کے خلاف ثبوتوں کی کتنی ضرورت تھی ،اب رات گئے اسے سخت میسج کر رہا تھا کہ کیا فرق پڑتا ہے اگر ریحام پارٹیوں میں یہ سب کچھ کرتی تھی ۔اچانک نومی بادشا ہ کے ذہن میں فلیش ہوا ،کہیں عمران خان کا موبائل ریحام کے ہاتھ تو نہیںلگ گیا ؟اور اس نے سب میسجز پڑھ لیے جو عمران خان نومی بادشا ہ کو ریحام کے خلاف دانیال عزیز سے ثبوت اکھٹے کرنے کے لیے کرتا رہا تھا ؟تو کیا اب ریحام خان نیند میں غرق شوہر کا فون چرا کر نومی بادشاہ کو عمران خان بن کر وہ میسجز کر رہی تھی ؟ ریحام خان اور عمران کے درمیان ایک نیا سنسنی خیز کھیل شروع ہو چکا تھا ،اگلے دن عمران خان نے نومی بادشا ہ کو فون کیا اور کہا کہ اگر ریحام خان فون کر ے تو فون نہ اٹھانا کیونکہ ریحام خان نے ہمارے سارے میسجز پڑھ لیے ہیں ۔عمران خان ہر حالت میں ریحام خان کے خلاف ثبوت چاہتے تھے اس لیے انہوں نے نومی بادشاہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر حالت میں ثبوت لے کر آﺅ ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman PTi Imran Khan pray for the helth of former PM Nawaz sharif wife Kalsoom nawaz
Previous Post چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا
Next Post روہنگیا ایک نسلی مسلمان برادری ہے
Rohingya is a ethnic Muslim community

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.