yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکاری میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے باقاعدہ تربیت کا آغاز کر دیا، نمرین بٹ

MH Kazmi July 18, 2017 1 min read
Regular training started to fill the color of the truth in acting, Narmin Butt
Share this:

لاہور:  معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ایکٹنگ کے شعبے میں زبردست انٹری دیتے ہوئے دوفلمیں سائن کرلیں۔ انھوں نے عیدالفطرسے قبل ایک فلم کے لیے آئٹم سانگ شوٹ کروایا تھا، جس کے بعد انھیں ایک اردواورایک پنجابی فلم میں مرکزی کرداروں کی پیشکش ہوئی، جس کوانھوں نے سائن کرلیا۔

Regular training started to fill the color of the truth in acting, Narmin Butt
Regular training started to fill the color of the truth in acting, Narmin Butt

نمرین بٹ نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکٹنگ کے شعبے میں آنے کے لیے مجھے کسی اچھے پروجیکٹ کی تلاش تھی۔ مجھے اس سے پہلے بھی متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی، لیکن میں کسی ایسے کردارکی تلاش میں تھی ، جومعمول سے ہٹ کرہواوراس کے ذریعے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاسکوں۔ اس سلسلہ میں جب میں نے ایک آئٹم سانگ فلمبند کروایا تو میرے کام کودیکھتے ہوئے مجھے دوفلموں کی پیشکش ہوئی۔ اس دوران مجھے فلم کی کہانی اوراپنے کردار کو سمجھنے کے لیے اسکرپٹ دیے گئے۔ جس کے بعد میں نے ان دونوں فلموںمیں کام کرنے کی رضا مندی ظاہر کی۔

اداکارہ نے کہا کہ ماضی میں بننے والی فارمولا فلموں کے مقابلے میں موجودہ دورکی فلمیں جہاں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہیں، وہیں ان کی کہانی ، کردار، لوکیشنزاورمیوزک بہت جاندارہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے کلاسیکل رقص کے ساتھ ساتھ ایکٹنگ کے شعبے میں کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک سوال کے جواب میں نمرین بٹ نے کہا کہ اپنی اداکاری میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے میں نے باقاعدہ تربیت کا آغاز کردیا ہے اوراس سلسلہ میں فلم انڈسٹری سے وابستہ سینئراداکاراؤں اوردیگرافراد سے باقاعدہ رہنمائی بھی حاصل کر رہی ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ جوبھی کام سیکھ کرکیا جاتا ہے، اس میں ہمیشہ نکھارآتا ہے اورلوگ بھی اس کوپسندکرتے ہیں۔ ویسے بھی میں اپنے کام کوبڑی محنت اورایمانداری کے ساتھ انجام دیتی ہوں۔ نمرین نے مزیدکہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے ثقافتی اداروںکو کلاسیکی موسیقی کی طرح کلاسیکل رقص کوبھی فروغ دینے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔ ہمارے ملک میں بہت سے نوجوان رقص کے شعبے میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن بہترمستقبل نہ دکھنے کی وجہ سے وہ اکثر اپنا ٹیلنٹ سامنے ہی نہیں لاتے۔ اس سلسلے میں حکومت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروفیشن میں اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھاسکیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Maira and Shehryar with together announcement of making a movie of "Saat din mohabbat in"
Previous Post ماہرہ اور شہریار کیساتھ فلم ’’7 دن محبت اِن‘‘ بنانے کا اعلان
Next Post کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن ریلیز کے لیے تیار
Coke studio new season ready for releases

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.