yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان کے ساتھ ’ریس 3‘ کرنے سے انکار

Web Editor August 30, 2017 1 min read
Refusing to do 'race 3' with Salman
Share this:

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے فلم ’ریس‘ کے تیسرے سیکوئل میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔

Refusing to do 'race 3' with Salman
Refusing to do ‘race 3’ with Salman

بالی وڈ میں خانز کے ساتھ کام کرنا ہر اداکار و اداکارہ کا خواب ہے اور تینوں خانز کے ساتھ فلموں میں کام کرنے والے اداکار راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچے ہیں۔ دپیکا پڈوکون اور انوشکا شرما جیسی بڑی اداکاراؤں کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے میں شاہ رخ خان کا اہم کردار ہے جب کہ سلمان خان اور عام خان بھی کئی بڑے چہروں کو انڈسٹری کی پہچان بنا چکے ہیں۔

یکے بعد دیگرے فلموں کی ناکامی کے باوجود سیف علی خان نے بظاہر سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس وقت سیف علی خان کا فلمی کیرئیر تنزلی کا شکار ہے اور 2014  کے بعد سے ان کی ’’ہیپی اینڈنگ‘‘، ’’فینٹم‘‘ اور ’’رنگون‘‘ جیسی بڑی فلمیں ناکام ہو چکی ہیں۔ ایک ایسے وقت، جب انہیں اپنے کیرئیر کو بچانے کے لیے ایک سپر ہٹ فلم کی ضرورت ہے، میں سلمان کے ساتھ فلم سے انکار پر فلمی ماہرین بھی حیران ہیں۔

گزشتہ روز فلمساز رمیش تورانی نے فلم ’’ریس‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں سیف علی خان اور انیل کپور کی جگہ سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس کو کاسٹ کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلم ’’ریس‘‘ اور ’’ ریس 2‘‘ میں ہیرو کا کردار کرنے والے سیف علی خان کو تیسرے سیکوئل میں بھی سلمان کے ساتھ کام کرنے کی پیش کش کی گئی تھی  لیکن انہیں یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا گیا کہ ’میں اس فلم میں پہلے ہیرو کا کردار ادا کر چکا ہوں۔۔۔تو اب کیوں سلمان سے چھوٹا رول کروں‘۔ رپورٹس کے مطابق سیف فلم کے تیسرے سیکوئل سے اچانک ہی اپنے کردار کے خاتمے پر ناخوش ہیں اور فلم میں سلمان کے ساتھ کام سے انکار کی وجہ بھی اسے ہی قرار دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ سلمان خان اور سیف علی خان ’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘ اور ’’بیوی نمبر1‘‘ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Recommendation to increase the Petroleum Products prices
Previous Post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش
Next Post بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی
Bangladesh beat Australia by 20 runs

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.