yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریفرل سسٹم، آئی سی سی بھارت کو راضی کرنے کیلیے کوشاں

MH Kazmi October 16, 2016 1 min read
Referral system, the ICC seeks to convince India to
Share this:
Referral system, the ICC seeks to convince India to
Referral system, the ICC seeks to convince India to

کیپ ٹاؤن: بھارت کو ڈی آر ایس کے استعمال پر راضی کرنے کیلیے ایک کوشش اور کی جائے گی، آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلارڈ رائس آئندہ ہفتے اپنے دورے میں سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ امپائرز کے فیصلوں پر ریویو کا پہلا تجربہ بھارت نے 2008 میں کیا لیکن بعد ازاں اس کے استعمال سے مسلسل انکارکرنے والے واحد ملک کی صورت میں سامنے آیا، اس دوران  بی سی سی آئی کے صدور سری نواسن، ششناک منوہر اور انوراگ ٹھاکر سب کی طرف سے ایک ہی موقف اختیار کیا جاتا رہا ہے کہ جب تک ڈی آر ایس کی کارکردگی 100فیصد درست نہیں ہوجاتی اسے نہیں اپنائیں گے۔

دوسری جانب آئی سی سی کرکٹ اور چیف ایگزیکٹیو کمیٹیز کا اصرار رہا ہے کہ تمام ممبر ملک یکسان طور پر اس ٹیکنالوجی کواختیار کرتے ہوئے متنازع فیصلوں کی تعداد کم سے کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوں، حیرت کی بات ہے کہ کرکٹ کمیٹی کے سربراہ انیل کمبلے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ہیں، انھوں نے آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلارڈ رائس کے ہمراہ مساچیوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ڈی آر ایس کو بہتر بنانے کیلیے کی جانے والی آزادانہ ریسرچ کا بھی بغور جائزہ لیا ہے لیکن بھارت کو اس کے استعمال پر راضی کرنے میں ان کا کوئی کردار نظر نہیں آتا۔

ذرائع کے مطابق ایلارڈ رائس اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرکے انسٹیٹیوٹ میں تحقیق کے بعدسسٹم کے نقائص دور کیے جانے کے حوالے سے تفصیلات بتائیں گے، اس پریزینٹیشن میں بی سی سی آئی کے سینئر آفیشلز تو موجود ہوں گے لیکن انیل کمبلے، مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی شمولیت ممکن نظر نہیں آتی، تینوں نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں مصروف ہونگے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Younis missed a triple-century, Azhar Ali
Previous Post ٹرپل سنچری پر یونس خان کو بہت یاد کیا، اظہر علی
Next Post عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں
Alia Bhatt film "My heart is hard" part became

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.