yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

Web Editor February 5, 2018February 5, 2018 1 min read
Rector islamic university Dr. Masoom Yasinzai briefing annual event split prizes of the Al-Ilm Education System
Share this:

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
Rector islamic university Dr. Masoom Yasinzai briefing annual event split prizes of the Al-Ilm Education Systemراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم کے بجائے اخلاقی تعلیم کورائج کیا جائے کم سن بچیوں کے قتل کے دلخراش واقعات کی روک تھام کیلئے دینی اخلاقیات کی تعلیم شامل نصاب کی جائے دینی و عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوکر نکلنے والی نسل ہی قوم کی صحیح راہنمائی کر سکتی ہے ہمارے نظام تعلیم کو صحیح سمت درست راہنمائی کی ضرورت ہے مسلم معاشرے میں دین سے کٹ کر دنیاوی تعلیم فائدے سے خالی اور عصری تعلیم سے کٹ کر دینی تعلیم بھی رہبانیت کے زمرے میں آتی ہے اسلام پرامن مذہب ہے دہشتگردی کا اسلام سے تعلق جوڑنا حقائق کے منافی ہے ان خیالات کا اظہار راولپنڈی آرٹ کونسل میں العلم ایجوکیشن سٹسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، وفا ق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان مولاناعبدالقدوس محمدی، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی کے امیر مولانا قاضی مشتاق، العلم ایجوکیشن کے ڈائریکٹر مولانا سید قاسم شاہ، معروف سماجی راہنما ڈاکٹر جمال ناصر، پاسبان اسلام کے مرکزی چئرمین مولانا سلطان محمود ضیاء، سمال بزنس انڈسٹری کے چئرمین شیخ محمد ندیم اور ایگزیکٹو ممبر شیخ سہیل اختر، انجمن تاجران کے راہنما شرجیل میر و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر 33 خوش نصیب حفاظ کی دستار بندی اور وفاق المدارس کے امتحان میں امتیازی نمبر لینے والے 60 طلباء و طالبات کو انعامات اور شیلڈ سے بھی نوازا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کہا کہ میں نے گزشتہ دنوں ترکی میں انکی یونیورسٹیز میں نظام تعلیم کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ وہ عصری اور دینی علوم کو ایک ساتھ لے کر چل رہے ہیں جس کی وجہ سے ترکی میں لبرل اور اور جدیدیت اسلام کی عظیم دینی تعلیمات سے روشناس ہورہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے ہم اپنے نظام تعلیم کا از سر نو جائزہ لے کر اس میں دینی تعلیم کو ایک مناسب زاویہ سے جگہ دیں تا کہ عصری درسگاہوں میں تیار ہونے والی نسل اقوام عالم کے سامنے اسلام کی حقیقی تصویر رکھ سکے دینی درسگاہوں کا عصری علوم کے ساتھ دینی تعلیم دینا خوش آئند اقدام ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم نوجوانوں کی ایسی کھیپ تیار کریں جو دینی و عصری علوم سے مکمل فیض یاب ہو کر نسل نو کی مکمل دینی و دنیاوی راہنمائی کرسکیں تقریب میں جڑواں شہروں کے ممتاز علماء کرام اور معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The girl case registered to allegedly accused of gang rap on ten people refused to do medical
Previous Post مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا
Next Post پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت
Pakistani Maroosh Raza victory against Afghani Amanullah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.