yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مومنہ مستحسن کی حال ہی میں وائرل ہونے والی 2 تصاویر نے مداحوں کو جھٹکا دے دیا

Web Editor September 26, 2018 1 min read
Recently, 2 pictures of viral stabilization shocked the fans
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوک سٹوڈیو سے گلوکارہ مومنہ مستحسن شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب انہوں نے 10سال پہلے کی اپنی دو تصاویر شیئرکردیں جنہیں دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔اپنی دوتصاویرسوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے لکھا کہ ”یہ تصاویر 9سے 10سال پرانی ہیں ، وقت کتنا جلدی گزرجاتاہے“۔گلوکارہ کی موجودہ اور سابقہ شکل و صورت کو دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہوگیا اور یہاں تک کچھ لوگوں نے پوچھ لیا کہ اب آپ کی خوبصورتی حقیقی ہے یا پلاسٹک سرجری کروائی ہے ۔ایک صارف نے لکھاکہ بالکل ہی بدلی ہوئی ہے تو ایک نے لکھاکہ ناقابل یقین حد تک بدل گئیں۔اسی طرح کچھ لوگوں کیلئے یقین کرنامشکل ہوگیا اور ایک صاحب نے استفسار کیاکہ واقعی یہ آپ ہیں؟بالکل ہی بدل گئیں۔مومنہ کے کچھ مداحوں کو ان کی پرانی تصاویر اس قدر بھائیں کہ ایک صارف نے لکھاکہ ” ماضی میں آپ زیادہ پرکشش تھیں“۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big news for homeless people ...
Previous Post بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ حکومت نے 2 سے 4 مرلے کے گھر دینے کو فیصلہ کر لیا
Next Post تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا، مگر کیسے؟ حسن نثار نے بتا دیا
Hassan Nisar said

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.