yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گوریوں کی پاکستانی نوجوانوں سے شادیوں کی حقیقت

Web Editor January 26, 2019January 26, 2019 1 min read
Realities of weddings from Pakistani youths of singers
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک ایسی لڑکی کو قید کی سزا سنائی گئی ہے جو پیسے لے کر پاکستانی لڑکوں سے شادی رچاتی تھی اور ان کو شہریت دلواتی تھی ، 27سالہ اریکا وروبووا نامی یہ لڑکی مکسڈ مارشل آرٹس کی کھلاڑی ہے ، جس اب عدالت نے قید کی سزا سنا دی ہے ، بیرون ملک جا کر گوریوں سے شادی کرکے شہریت حاصل کرنے والے لوگوں کے حوالے سے تو اکثر باتیں سامنے آتی رہتی ہیں ، اب برطانیہ میں ایک ایسی یورپی لڑکی کو عدالت نے قید کی سزا سنا دی ہے جو پیسوں کے عوض غیرملکیوں سے شادی کرکے انہیں برطانوی شہریت دلواتی تھی، برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 27سالہ اریکا وروبووا نامی یہ لڑکی مکسڈ مارشل آرٹس کی کھلاڑی ہے اور بنیادی طور پر لتھوانیا کی شہری ہےم اس نے 2013ءمیں عزیراحمد نامی پاکستانی لڑکی سے جعلی شادی کی تھی، رپورٹ کے مطابق اریکا تنہا یہ کام نہیں کر رہی تھی بلکہ ا س کا تعلق اس گینگ سے تھا جو منظم طریقے سے غیرملکیوں کی یورپی لڑکیوں سے جعلی شادیاں کرواتا تھا،، اسے بھی قید کی سزا سنائی گئی تھی ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. afzal langah, senior, leader, pti, france
Previous Post مظلوم کشمیریوں ںے اپنے لہو سے دیے آزادی کے جلائے ہیں ، تمام اہل ایمان کو 27 جنوری کو ہونیوالے مظاہرے میں اس کا گواہ بن کر شرکت کرنی چاہیے، افضل لنگاہ
Next Post سانحہ ساہیوال کے بعدسانحہ ساہیوال کے بعد ایڈیشنل آئی جی آپریشنز اظہر حمید کو وفاق روانہ کرنے کی فال کس طوطے نے اور کیا سوچ کر نکالی
After the Sahiwal incident, what happened after the incident, Sahiwal, Additional IG operations, Azhar Hameed, to leave Federally Administered Tribal Areas

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.