yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوکاڑہ : چچا کا بھتیجوں پر تشدد کا معاملہ۔۔۔۔لاہور سے ایسا حکم جاری ہو گیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

MH Kazmi October 19, 2019 1 min read
Real, Uncle, worst, torture, to, nephews, video, viralled
Share this:

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں کمسن بچوں پر انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا اور ان کے نوٹس پر انتظامیہ حرکت میں آئی اور بالآخر تشد د کرنیوالے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ماں سے ملنے کے لئے جانے والے کمسن بھتیجوں کو چچا الٹا لٹکا کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ بچوں کی ماں ناراض ہو کر میکے گئی ہوئی ہے اور بچے اپنی والدہ سے ملنے گئے تھے، سفاک ملزم کے تشدد سے بچے تڑپتے رہے۔ زاروقطار روتےرہے-وزیر اعلی کے نوٹس پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور ملزم کو فوری گرفتارکرلیا گیا جبکہ اسسٹ کمشنراوکاڑہ کی زیرنگرانی افسوسناک واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ان کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کے متاثرہ بچوں کے گھر والوں سے فوری رابطہ کریں۔ یاد رہے کہ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 40-4Lمیں ایک ایسا انسانیت سو زواقعہ پیش آیا ہے ایک گاؤں میں ظالم چچا نے معمولی سی بات پر اپنے تین ننھے مُنے بھتیجوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ یہ شقی القلب شخص بچوں کو اُلٹا لٹکا کر مارتا رہا۔بات صرف اتنی سی تھی کہ ان معصوم بچوں کی والدہ چند روز قبل کسی بات پر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی۔ بچوں کو ماں کی یاد ستائی تو قریب ہی واقع اپنے ننھیال گھر میں چلے گئے اور والدہ سے ملاقات کر کے واپس آگئے۔ بدقسمتی سے بچوں کے درندہ صفت چچا کو اس بات کی خبر ہو گئی تو اُس نے بچوں کے گھر واپس آنے پر اُنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ چچا نے تینوں بچوں کو باری باری مارا۔ ایک بچے کو کپڑے سے باندھ کر لٹکایا اور پھر مارتا رہا۔ بچے روتے رہے فریاد کرتے رہے، پر ظالم انسان کو ترس نہ آیا بچوں نے بار بار معافی بھی مانگی، مگر یہ شخص ٹس سے مس نہ ہوا۔عینی شاہدین کے مطابق وہاں اور بھی لوگ موجود تھے بلکہ وحشی صفت انسان کے خوف سے کسی کو اتنی جرات نہ ہوئی کہ اس شخص کو اس کی ظالمانہ حرکت سے باز رکھ سکے۔ میڈیا کے مطابق اوکاڑہ کے ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو موقع پر موجود ایک شخص نے بنا کر وائرل کر دی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین شدید غم و غصے کا شکار ہیں اور اس درندہ صفت شخص کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاکہ دیگر لوگوں کو مستقبل میں ایسا کرنے کی ہمت نہ پڑے۔

Real, Uncle, worst, torture, to, nephews, video, viralled

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch Majid Cheema, Senior, Leader, PTI, France
Previous Post پیرس، لاڑکانہ ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی ثبوت ہے، پوری قوم اب صرف وزیراعظم عمران خان کواپنا نجات دہندہ سمجھتی اورمانتی ہے، چوہدری ماجد چیمہ
Next Post مداح جذباتی : کپتانی سے ہٹائے جانے کا غم۔۔۔ سرفراز احمد کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
wife, of, Sarfraz Ahmed, came, in, to, defend, him, on, PCB, to, deferred, him, from, captainship

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.