yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب

MH Kazmi April 15, 2017 1 min read
Read Punjab go Punjab
Share this:

پاکستان میں حکمران نعرے تو بہت لگاتے ہیں مگر ان پر عمل کرانا ایک مشکل عمل نظر آتا ہے جیسے ہمارے ہاں آج کل پڑھو پنجاب کا نعرہ بھی قوم کے لئے ایک مزاق بن چکا ہے پنجاب میں سرکاری سکولوں کی حالت دیکھو تو ترس آ تا ہے وہاں بیٹھے اساتذہ کو تو تنخواہ سے غرض ہے طالب علم سکول آ ئیں نہ آئیں وہ سکول میں بیٹھ کر ٹائم پاس کرتے ہیں اور گھر واپس آ جاتے ان کے بر عکس پرایئویٹ سیکٹر میں انڈر میٹرک استانیاں اور سکول میں طلبہ کی تعداد تل دھرنے کی جگہ نہیں ملتی آ کر لیا وجہ میں تو اس پر بے شمار کالم لکھے گذشتہ دنوں مجھے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا ڈرامہ دیکھنے کو ملا جس کے لئے ایک تقرین کا انعقاد کیا جاتا ہے خرچہ کہاں سے آ تا ہے وہاں جعلی دس بارہ بجے داخل کر کے سب اچکا کی رپورٹ دی جاتی ہے۔

میں ڈھوک دند سکول میں اسی تقریب کے سلسلے میں گیا جہاں مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے رہنما ملک اسلم سیتھی تھے اور چیف ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر مرتضےٰ انجم بھی مہمانوں میں شامل تھے جنہوں نے اپنے خطاب میں یہ تک کہا کہ ان کے پاس تعلیم کے بارے میں بڑے پروگرام ہیں بچہ چاہے کیسا ہی کیوں نہ ہو سرکاری سکولوں میں جادو کی وہ چھڑی موجود ہے جو اس کو بہتر تعلیم دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے بے شک وہ جس سکول میں کھڑے تھے اسے دیکھ کر کوئی شخص یہ نہیں کہے گا کہ یہ شخص غلط کیہ رہا ہے مگر سرکاری سکولوں میں بیٹھے اساتذہ اور ان کے ہیڈ جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ دماغ نام کی کوئی چیز ان کے پاس موجود ہی نہیں مجھے خود ایک سرکاری سکول سے اس وقت پالا پڑا جب میری بیٹی مڈل سے 9 کلاس میں آئی تو اس نے سائنس مضامیں رکھنے کی خواہش کی قارئین میں یہاں ایک بات لکھتا چلوں کہ سرکاری سکولوں میں ہیڈ مسٹریس کسی بچے کو زبردستی سکول سے نہ نکال سکتی ہے اور نہ ہی اس پر تشدد کر نے کا کوئی حق رکھتی ہے کیونکہ حکومت پنجاب بچوں کو سرکاری سکولوں میں لانے کہ لئے اربوں روپے لگا رہی ہے۔

مجھے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بوچھال کلاں جانے کا اتفاق ہوا چونکہ وہاں لیڈی ٹیچر ہوتی ہیں میں نے مناسب سمجھا کہ اپنی ہمشیرہ کو ساتھ لے جائوں اور اسے ہی اندر بھیج کر میں باہر گاڑی میں بیٹھا رہا اس نے ہیڈ میسٹریس سے درخواست کی کہ بچی کو سائنس کلاس میں بیتھا دیں مگر اس کے رویہ کو دیکھ کر وہ باہر آ ئی اور مجھے خود بات کرنے کو کہا چونکہ ہیڈ مسٹریس سے اپنے بھی اچھے تعلقات تھے میں سکول میں گیا تو ہیڈ مسٹریس صاحبہ پہلے تو خوش اخلاقی سے پیش آئیں پھر اچانک جب میں نے درخواست کی کہ میری بیٹی کی خواہش ہے کہ اسے سائنس مضامین پڑھنے کی اجازت دی جائے تو اس کے تیور بدل گئے اور مجھے مخاطب کر کے کہا کہ اگر بیٹی کو پڑھانا ہے تو میری مرضی چلیگی ورنہ اپنی بچیوں کو لو اور سکول سے باہر ہو جائو میں پریشان ہوا کہ اچانک اسے کیا ہو گیا ہے میں نے اسے کہا کہ میری بچی کو بلاو تاکہ میں اسے ساتھ لے جائوں مگر میری بہن نے یہ کہا کہ چھوڑ دو ہو سکتا ہے تھوڑی دیر بعد اسے خیال آ جائے میں وہاں سے چلا آ یا وزیر اعلیٰ پنجاب کے نعرے کہاں ہیں اسی لئے سرکاری سکول ویران ہیں میں کہیں باہر گیا جب شام کو واپس آیا تو پتا چلا کہ اس نے میری بیٹیوں کو دھکے مار کر سکول سے نکال دیا ہے میں نے چیف آفیسر سے رابطہ کی کوشش کی مگر بے سود میں نے ملک اسلم سیتھی سے رابطہ کیا جنہوں نے پہلے تو مجھے تسلی دی کہ وہ ابھی سی ای او سے بات کرتے ہیں۔

جب تھوڑی دیر بعد میں نے ٹیلی فون کی کوشش کی تو ان کا رویہ بھی ان لوگوں سے کم نہ تھا انہوں نے ٹیلیفوں اٹینڈ کرنے کی زحمت ہی گوارہ نہ کی میں نے سی ای او چکوال سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب کو درخواست دی مگر پہلی درخواست جو سی ای او کو میں نے بائی ہینڈ دی تھی گم ہو گئیمیں نے صحافتی حلقوں سے رابطہ کیا اور انہیں مدد کی درخواست کیاسی دوران میرے ایک دوست نے مجھے بلایا جو میرے نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے سیتھی ہائوس پہنچایا جہاں صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم جو میرے اچھے دوست بھی ہیںنے سی ای او چکوال کو مسئلہ حل کرانے کی ہدایت کی اس دوران ایک ہفتہ گزر چکا ہے میری بیٹیاں سکول نہیں گئیں دلچسپ بات یہ ہے سیتھی ہائوس سمیت میں جہاں بھی گیا سب سے پہلے مجھے ہیہ کہا گیا کہ وہ تو پاگل ہے تم نے اس سے کیوں جھگڑا بنا رکھا ہے صبح جب میں ایجوکیشن آفس چکوال پہنچا تو باہر کھڑے ایک آدمی نے مجھے کہا کہ یار کس پاگل عورت سے تم الجھ پڑے میں اندر گیا جہاں سی ای او چکوال کے دفتر میں پہنچا تو وہاں بھی جو مجھے سننے کو ملا وہ یہی الفاظ تھے۔

انہوں نے ڈی ای او ایلمنٹری کے پاس بھیجا تو مجھے یو ں لگا کہ یا تو ان کے دائرہ اختیار میں کچھ نہیں یا پھر یہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں ان کا رویہ دیکھ کر چھوٹے میاں اور بڑے میاں والی بات زہین میں آئی انہوں نے صوبائی وزیر کی ہدایت کی بھی پرواہ نہیں کی میں باہر نکلا تو خوب ہنسااور کہ سرکاری سکولوں میں تو ایسے لوگ ہیں ہی ان کے آفیسر،،،،،؟ بحرحال میں تو جب میں یہالفاظ لکھ رہا ہوں میری بیٹیوں کا مستقبل دائو پر لگا کر یہ پربھان منتری نہ جانے کیوں اور کیسا تماشہ دیکھ رہے ہیں ہم شرافت سے ان لوگوں کا منہ دیکھ رہے ہیں ویسے بھی اس دنیا میں یا تو پاگل کامیاب ہے اور یا وہ شخص جو بدمعاش ہو اب میں سوچ رہا ہوں کہ ہمیں کیا بننا ہے میں نام کے شریفوں سے بھی اپیل کروں گا کہ وہ قوم پر اخسان کریں اور سرکاری سکولوں سے نیم پاگل لوگوں کو باہر کرئیں تاکہ قوم کی نونہالوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچ جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Woman" should Protection not to cow
Previous Post گائے کو نہیں “عورت” کو تحفظ چاہئے
Next Post انسانیت کے نام پر درندگی
Killing at the name of humanity

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.