yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پڑھیے ایک لہولہان نوجوان کا پیروں سے زمین نکال دینے والا قصہ

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
Read a story of a young man from the feet of a young man
Share this:

Read a story of a young man from the feet of a young man

اسپتال کی وارڈ میں اس وقت ڈاکٹروں کا جمگھٹا لگا ہوا تھا ہر شخص حیران تھا سامنے ایک مریض پڑا تھا ایک ایسا نوجوان جو کچھ دیر قبل موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں ہسپتال لایا گیا تھا بہت ذیادہ شور کر رہا تھا درد سے شورمچانے پر ایک ڈاکٹر نے اسے بیہوش کردیا اب مرہم پٹی شروع کی تو لڑکے نے بڑبڑانا شروع کردیا یہ کوئ اتنی اہم بات نہ تھی کہ ڈاکٹر اس پر توجہ دیتے ۔ پر ایک نوجوان ڈاکٹر اس وقت چونکنے پر مجبور ہوا جب لڑکے کے بےربط جملے اس نے سنے۔ صبر جانو میں روٹی پکا کر میں کزن کے ساتھ بیٹھی ہوں کال مت کرو۔مہمان آئے ہیں چائے رکھنے جاری ہوں۔آج بہت تھک گئی۔ پلیز ابھی بات کرنے کا موڈ نہیں۔ میں لڑکوں سے بات نہیں کرتی۔ بیلنس کم ہے کارڈ بھی نہیں مل رہا کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ نوجوان ڈاکٹر یہ سب جملے سن کر پریشان ہوگیا اور اس کا ہاتھ بہ اختیار لڑکے کے سر کا جائزہ لینے لگا پر سر پہ تو کوئی چوٹ ہی نہ تھی اگر ہوتی تب بھی اس کے علم کے مطابق میڈیکل کی تاریخ میں کبھی ایسا نہ ہوا تھا کہ کسی حادثہ کی وجہ سے جنس تبدیل ہوگئی ہو اور وہ مرد سے زنانی بن جائے۔ڈاکٹر کا گھبرا جانا فطرتی امر تھا۔ اس نے سب ڈاکٹروں سے یہ بات کی۔کچھ دیر میں یہ خبر پورے ہسپتال میں پھیل گئی نتیجتا سب بڑے ڈاکٹر اس مریض کے پاس جمع ہوگئے اسکے دماغی ٹیسٹ لیے گئے سب رپوٹیں اوکے نکلی پر مریض کی بڑبڑاہٹ ابھی تک زنانہ تھی اور اب سب ڈاکٹر اسکے گرد جمع اسکے ہوش میں آنے کے منتظر تھے۔ اور جوں جوں وہ ہوش کی وادی کے طرف بڑھ رہا تھا اسکی آواز و رفتار میں تیزی آرہی تھی اب تو ایسے جملے نکل رہے تھے۔ جانو میں ویٹ کر رہی ہوں۔ ابھی آئی۔ بولا نا کل پکچر دوں گی۔ اور کچھ ایسی باتیں بھی تھی جس کی وجہ سے لیڈیز ڈاکٹر کو وہاں سے کھسکنا پڑا۔ اور بالآخر لڑکے کو ہوش آگیا اور اب وہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر سب کو دیکھے ادھر ڈاکٹر منتظر کے اب وہ کچھ بولے تا کہ پتہ چلے دماغی حالت نوجوان مریض کی کیسی ہے ۔ آخر لڑکے نے بات شروع کی مگر وہ بالکل نارمل تھا۔ ڈاکٹر حیران تھے کہ پہلے زنانہ جملے اب نارمل ہو کر مردانہ جملے کہ یکایک مریض لڑکے کا موبائل فون بج پڑا۔ایک ڈاکٹر نے جلدی سے کال اٹھائی تاکہ جو بھی مریض کے گھر والوں کو اطلاع دیں سکیں۔ فون ریسیو ہوا تو آگے سے آواز آئ ہائے سوئیٹی کیسی ہو؟ جانو میسج نہیں دیکھ رہی۔ جی آپ کون ؟ ڈاکٹر کا اتنا کہنا تھا کہ فون بند۔۔ پھر ڈاکٹر نے موبائل میں آخری ڈائل کیے گئے نمبر پر کال ملائی اور اسے بتایا کہ یہ لڑکا ہسپتال میں ہے اس کے گھر والوں کو بتادیں تب آگے سے اچھی خاصی گالیوں کے بعد جواب ملا کہ۔ سالے کو مار دو ہمیں لڑکی بن کر دھوکہ دیا کنجر نے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A wonderful report on May to Campaign
Previous Post می ٹو مہم پر ایک شاندار رپورٹ
Next Post سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیاتھا۔۔۔
The death of Sri Devi was not accidental but killed.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.