yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک پاکستان کے کارکن نثار احمد نثار کی وفات، نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی

MH Kazmi January 16, 2018January 16, 2018 1 min read
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
Share this:
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
ملک کے نامور کالم نگار اور تحریک پاکستان کے کارکن نثار احمد نثار کو شیلڈ پیش کی جارہی ہے

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)محترمہ فاطمہ جناح ؒ اور مرد آہن خان عبدالقیوم خان کے دست راست ، سٹی لیب کے سی ای او اور مالک ڈاکٹر جمال ناصر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر، اور ایم ڈی سٹی لیب زبیر ناصر کے والد بزرگوار جناب نثٓاراحمد نثارآج راولپنڈی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔  مرحوم کی نماز جنازہ آج راولپنڈی میں  شام چار بجے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ، بالمقابل مسجد المظفر، ففتھ روڈ، سیٹلائٹ ٹائون میں ادا کی گئی۔ جنازہ ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا گیا جو کہ مکان نمبرایف -823، نزدل ہولی فیملی ہسپتال، سیٹلائٹ ٹائو ن واقع ہے۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/01/WhatsApp-Video-2018-01-16-at-18.48.27.mp4

نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے جب تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکنان اور ملک کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات ، بیورو کریٹس، لا تنظیموں، ایم این ایز اور ایم پی ایز نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اور اس کے بعد انہیں نیو کٹاریاں قبرستان واقع آئی جے پرنسپل روڈ میں آخر ی آرامگاہ کے حوالے کردیا گیا۔ قوم تحریک آزاد ی کے عظیم سپوت کی وفات پر افسردہ ہے۔

رابطہ۔03366457457.
03215440319.

RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اصغر علی مبارک تحریک پاکستان کے کارکن نثار احمد نثار کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
فرزند ارجمند نثار احمد نثارسے سیاسی وسماجی شخصیات اظہار تعزیت کرتے ہوئے
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
ڈاکٹر جمال ناصر سے لوگ تعزیت کر رہے ہیں، ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر ریاض احمد بھی ہمراہ ہیں
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
نثار احمد نثار مرحوم کے ہونہار فرزند ان کی قبر پر افسردہ کھڑے ہیں
RE-KNOWN, COLUMNIST, AND, TEHREEK E PAKISTAN, LEADER, NISAR AHMED NISAR, DIED, TODAY, IN, RAWALPINDI
عظیم راہنما، کالم نگار، سیاسی، سماجی وتعلیمی شخصیت نثار احمد نثار کی مرقد پر دوست احباب افسردہ کھڑے ہیں

مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی تنظیموں اور افراد کی طرف سے پھولوں کی چادر یں چڑھائی گئی ہیں
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Land slides in Malaysia changed the road to a deep pit
Previous Post ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگئی
Next Post ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترم جہانگیر نواز کے سسر چوہدری خضررضائے الہی سے انتقال کرگئے، رسم قل پر قاری فاروق احمد فاروقی اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.