yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جولائی 05سن 1977ء  پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن، جب مارشل لائ نے عظیم ترین اسلامی فلاحی ریاست کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو ان کے خاندان اور معصوم جیالوں ، مردوخواتین پر مصائب وآلام برپا کردیئے، رضیہ چوہدری

MH Kazmi July 4, 2019July 4, 2019 1 min read
RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, UK, CONDEMNED, 5 JULY 1977, MARSHAL LAW, EFFORT, BY, ZIA UL HAQ
Share this:

جولائی 05سن 1977ء  پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن، جب مارشل لائ نے عظیم ترین اسلامی فلاحی ریاست کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو ان کے خاندان اور معصوم جیالوں ، مردوخواتین پر مصائب وآلام برپا کردیئے، رضیہ چوہدری

یوکے؍اسلام آباد(ایس ایم حسین) پاکستان پیپلز پارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر محترمہ رضیہ چوہدری نے 5 جولائی 1977ء  کو  پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن سے بہت ہی تلخ یادیں وابستہ ہیں جب شقی القلب آمر نے مارشل لائ کے ذریعے عظیم ترین اسلامی فلاحی ریاست کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو ان کے خاندان اور معصوم جیالوں ، مردوخواتین پر مصائب وآلام برپا کردیئے،انہوں نے کہا کہ اس لحاظ سے یہ دنیا کا تلخ ترین اور سیاہ ترین مارشل لا تھا کیونکہ اس میں مردوخواتین، بچوں ، تک کو نہیں بخشا گیا اور بلا تفریق عوام الناس پر ظلم وجبر کے پہاڑ توڑے گئے۔ جس کسی نے بھی قائد عوام کا نام لیا اس کو قید وبند، کوڑوں اورجھوٹے مقدمات کے ساتھ ساتھ سخت ترین انتقام کا سامنا کرنا پڑا

انہوں نے کہا کہ وہ اس دن کی تلخ یادیں بھلا نہیں سکتیں جب جنرل ضیاء الحق نے مارشل لا نافذ کیا، ملکی تاریخ کے اس سیاہ دور کی تلخ یادیں بھلائے نہیں بھولتیں، قوم 3دہائیوں بعد بھی اس کے منفی اثرات سے جان نہیں چھڑا سکی۔ پاکستانی قوم سقوط ڈھاکا کا زخم بھولنے کی کوشش کررہی تھی،پہلا متفقہ آئین نافذ العمل ہو چکا تھا،جمہوری دور حکومت کے پہلے انتخابات ہو چکے تھے، ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی ایک بار پھر اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکی تھی، اپوزیشن نے چند نشستوں پر دھاندلی کا الزام لگایا، نتائج ماننے سے انکار کردیا۔

جنرل ایوب خان اور یحییٰ خان کے مارشل لاء کو ملک کے ایک حصے کی علیحدگی کا باعث قرار دیا گیا،تو پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کی پھانسی،ملک میں انتہاپسندی اور فرقہ واریت، ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر ضیاء دور کے ثمرات کی صورت میں سامنے آئے۔طیارہ حادثے میں جنرل ضیاء الحق کی ہلاکت نےاس 11سالہ آمریت کا خاتمہ کیا،   جس کے خلاف جمہوری قوتوں کی جدوجہد شروع ہوئی تاہم آمریت سے جان چھڑانے میں 11سال لگ گئے،  تاہم ماضی کے بعض سیاہ ادوار کے باعث ملک میں بے یقینی کے بادل منڈلاتے اورخدشات کی ہوائیں چلتی رہتی ہیں

RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, UK, CONDEMNED, 5 JULY 1977, MARSHAL LAW, EFFORT, BY, ZIA UL HAQ

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, CONDEMNED, 5 JULY 1977, MARSHAL LAW, EFFORT, BY, ZIA UL HAQ
Previous Post جولائی 1977 جب بھٹو شہید کی جفاکش ویژنری سیاست کے آسمان پر مارشل لاکے سیاہ بادل چھائےاورپورے نظام ، تمام اداروں اورتمام شعبوں کو سیاہ کر کے چھوڑا، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post امریکہ سے ایسا اعلان کر دیا گیا کہ پوری دنیا نے سکھ کا سانس لیا
It was announced from the United States that the whole world breathed Sikh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.