yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

On a Global Forum, There was not Pakistan but the opposition was throughout on mind of selected Prime Minister, Razia Ch

MH Kazmi July 22, 2019July 22, 2019 1 min read
RAZIA CH, PRESIDENT, WOMEN WING, PPP, NORTH ZONE, UK, SAYS, ON, AN, INTERNATIONAL, FORUM, SELECTED, PRIME MINISTER, CAN NOT, AVOID, HIS, CONCERNS, ABOUT, OPPOSITION'S, STRUGGLE
Share this:

On a Global Forum, There was no Pakistan but the opposition was throughout on mind of selected Prime Minister, Razia Ch

London/ Islamabad (S.M.Hasnain) Pakistan People’s Party North Zone UK President Razia Chaudhary expressed his views that Prime Minister on the most important visit of the United States and the global forum was unable to forget his concerns about opposition. There was no theory about Pakistan nation anywhere in the prime minister’s speech which we can say as a national leader’s thought. She said according to Prime Minister’s speech on a such a important forum can not be consider as speech of a head of state.

Prime Minister disappointed the entire nation by expressing his limited views on the global forum. The Pakistani leaders are popular not only in the Islamic world but also in the most decent, developed and economical countries, and they see Pakistan as one of the most important countries in the region. But our selected Prime Minister has no agenda nor any thought that can be presented globally. He said that the selected’s visit caused another frustration and it was impossible to expect any kind of reputation.

پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کی صدر رضیہ چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے انتہائی اہم دورے اور عالمی فورم پر بھی سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعصاب پر اپوزیشن ہی سوار رہی۔ وزیراعظم کے خطاب میں کہیں بھی ایک ایسا نقظہ نظر سامنے نہیں آیا جسے ہم ایک قومی لیڈر کی سوچ کہہ سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے خیالات دیکھ کر نہیں لگتا کہ وہ کبھی ایک سربراہ مملکت کے طور پر اپنی پہچان بنا سکیں گے ۔

وزیراعظم نے عالمی فورم پر اپنے محدود خیالات کا اظہار کر کے پوری قوم کو مایوس کیا ہے ۔ پاکستان کے سربراہ مملکت کی طرف نہ صرف اسلامی دنیا بلکہ بہت سے مہذب ترقی یافتہ اورترقی پذیر ممالک کی نظر ہوتی ہے اور وہ پاکستان کو خطے کا ایک اہم ترین ملک کے طور پر دیکھتے ہیں مگر ہمارے سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس اپنی پارٹی اور اپنی ذات کے علاوہ نہ کوئی ایجنڈا ہے اور نہ ہی کوئی سوچ جسے عالمی سطح پر پیش کیا جاسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک اور مایوسی سے بھرپور دورہ کیا ہے اور اس سے کسی بھی قسم کے فوائد کی توقع عبث ہے۔

 

RAZIA CH, PRESIDENT, WOMEN WING, PPP, NORTH ZONE, UK, SAYS, ON, AN, INTERNATIONAL, FORUM, SELECTED, PRIME MINISTER, CAN NOT, AVOID, HIS, CONCERNS, ABOUT, OPPOSITION'S, STRUGGLE

RAZIA CH, PRESIDENT, WOMEN WING, PPP, NORTH ZONE, UK, SAYS, ON, AN, INTERNATIONAL, FORUM, SELECTED, PRIME MINISTER, CAN NOT, AVOID, HIS, CONCERNS, ABOUT, OPPOSITION'S, STRUGGLE

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
YASMEEN FAROOQ, MEMBER, PROVINCIAL, PEOPLES, PARTY, PUNJAB, SAYS, SELECTED, PRIME MINISTER, EVEN, IN, USA, PROPAGATED, AS, ONE, PARTY, AGENDA
Previous Post سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق
Next Post سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ امریکہ قومی خزانے کا نقصان، امریکہ بھر کے قادیانیوں اور مخصوص طبقے سے خطاب واحد قابل ذکر کارنامہ کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, SAYS, SELECTED, PM'S, VISIT, CAUSED, HEAVY, IN, FINANCIAL, AS, IT, MADE, NO, SIGNIFICANCE, INSTEAD, A, SPEECH, TO, CONTAINER, SHOW

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.