yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

راؤمحمد ندیم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Rawmhmd Nadeem
Rawmhmd Nadeem

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) سابق سینئرنائب صدرکیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ راؤامان اللہ،راؤمحمدنعیم،راؤمحمدرفیق صحافی، راؤمحمدآفتاب کے بھائی صحافی راؤمحمدندیم قضائے الہٰی جو ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے تھے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح دس بجے جامع مسجدرزاقیہ گلی میں پڑھاجائے گا،اختتامی دعاگیارہ بجے ہوگی،نمازجنازہ میں محمدمنشاء بٹ چیئر مین پر یس کلب لالہ موسیٰ ،محمد افراہیم بٹ رزنامہ چیلنج ، شاہد جاوید گنجہ ، فیاض مغل ، بلال منشاء بٹ ، سیدفیض الحسن شاہ چیئرمین یوسی کلیوال سیداں، ڈاکٹرجاویداحمدریاض سابق تحصیل ناظم کھاریاں،شیخ خالدمحمود،سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ،چوہدری نعمان اسلم کائرہ،چوہدری عمران اشرف گجر،چوہدری اختربرنالہ،حاجی تاج نسیم،محمداحسان اللہ بٹ،سیدحارث احسان،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،شیخ انورمسعود،حاجی محمدریاض انصاری،حاجی عبدالستارانصاری،ڈاکٹرمہرعطاء اللہ، مہر غلام نبی،مہرمحمدتاج،چوہدری طارق خواص پور،محمدمعظم بٹ،اعجازحسین بٹ،حکیم عثمان طارق،حاجی عنائت رزاقی،محمدلطیف سیٹھی ، مہرمحمدرشید،مہرشہاب رشید،مہرمحمدمجید،شہزاداقبال انصاری ،سیدعلی رضوان،عطاء اللہ چیمہ،محمدرفیع بھٹی،عبداللطیف نجمی، گلزاراحمدنوشی،محمدایوب بھٹی ،جمیل احمدچوہدری،محمدرفیق بھٹی،جمیل احمدطاہر،سیداظہرمحمودشاہ،عبدالرزاق بٹ، مرزاصغیر بیگ، محمدیٰسین بٹ، رانامحمدنعیم،شفاقت علی مرزا،شیخ محمدحسین آغاخانی،خالدسیٹھی،حاجی ملک محمداسمعٰیل ،محمدایوب کھوکھر،چوہدری احسان پٹواری،شیخ انورمسعود،کرنل شیراحمدپاکستانی،ملک محمدشریف،سعیدبٹ،میاں عظیم قلفہ والے،مرزامحمداکرم،شاہدرضوان،رضوان جانی،چوہدری شہزادکائرہ،جاویدانوربٹ،چوہدری عبدالغفور،چوہدری عبدالشکور،ڈاکٹرجمال الدین،خالدحنیف،رانامہتاب اسلم، شاہدمنیرملک، چوہدریم قیصرمحمودپوپی،سیدخالدعلی شاہ ہاشمی،محمدندیم فروٹ والے،ارشدمحمودانصاری، ثناء اللہ مجاہد،عبدالرحمٰن انصاری،سیٹھ محمدطفیل،سیٹھ قدیراحمد،سیٹھ محمدسہیل،شیخ نویداللہ صدیقی،راناتنویراحمدصدیقی،محمدبلال احمدبٹ، سجادچوہدری،ڈاکٹرنسیم الغنی،ڈاکٹراشرف سیالوی،ملک عرفان،ایوب بٹ،اسلم سیالوی، رانافاروق الحسن،خالدصدیقی،کلیم اللہ گیلانی،ندیم گیلانی،ملک محمدشفیق امجد،اظہرمحمودشاہ،الحاج شفیق قریشی ایدووکیٹ،پروفیسرنورعالم،شیخ عمران اقبال رزاقی، تنویرڈار دھامہ، مہرامانت علی صابرکوٹ،قلب عباس بٹ،شاہدجمیل مرزا،محمودالحسن صدیقی،مہرامانت علی صابرکوٹ،ڈاکٹرعبادت یارشرقی،افتخارحسین بھٹی عالی سیدھڑی،مرزاامجدشکورکونسلر،راجہ رفاقت علی،حاجی خالدمحمودزرگر،شیخ سعیداحمد،رضوان احمد،راشدمنصورراشد، راناوقاص، مرزامحمد امجد ،میربابرمشتاق،ٹھیکیدارکاشف بٹ،ڈاکٹرذوالفقاراحمد،عبدالرحمٰن طارق،حاجی ریاض فروٹ منڈی والے،باؤغیاث انصاری،شیخ محمداکبرکونسلر، محمدیعقوب نظامی،سیدشعیب شاہ،انورانصاری،ملک عقیل انوراعوان،زاہداخترچوہدری،ندیم عباس،ڈ اکٹر وحیدا قبال ، پروفیسرلیاقت علی انصاری،ملک اکبرعلی،ملک جاویداقبال ،ڈاکٹرساجدکونسلررحمت پورہ سمیت سینکروں افرادموجودتھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Party
Previous Post بچا کھچا اور میری ماں
Next Post کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں ،حاجی محمدریاض انصاری

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.