yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی: جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات ہوئے، ترجمان

Web Editor February 1, 2018 1 min read
Rescue 1122 personnel new video came to on scene
Share this:

ریسکیو 1122، عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا جنون

راولپنڈی سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات

Rawalpindi: Due to cylinders and gas leaks in various parts of Rawalpindi in January 2018, 10 accidents occurred، spokesmanراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی شہر سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں مجموعی طور پر 35افرادمتاثر ہوئے، راولپنڈی جنوری 2018 میں تینتس افراد زخمی اور دو افراد جاں بحق ہوئے جل کر زخمی متاثرین میں 12 مرد، 9 عورتیں اور 14 بچے شامل تھے راولپنڈی کے ریسکیو 1122 عملہ نے متاثرین کو مختلف ہسپتالوں ہولی فیملی ہسپتال، پمز ہسپتال وغیرہ منتقل کیا، ان میں زیادہ تر حادثات رات کو گیس لیکج کے باعث پیش آئے، ریسکیو 1122 نے عوام سے اپیل ہے کہ رات کو گیس ہیٹرز کے استمال میں مزید احتیاط برتیں، رات کو سونے سے پہلے گیس ہیٹرز بند کردیں، گھر میں گیس لیکج محسوس ہونے پر بجلی کا سوئچ اور آگ ہرگز نہ جلائیں، ترجمان ریسکیو 1122، راولپنڈی چوہدری عثمان گجر کے مطابق گھر میں گیس لیکج کی بدبو محسوس ہونے پر تمام دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں، ریسکیو 1122 نے عوام آگہی مہم کے تحت عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے وزیراعلی پنجاب میاں شہبباز شریف کے ویزن کو بانی ریسکیو 1122 سروس ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر، ایمرجنسی سروس انچارج ڈاکٹر عبدالرحمان، ایمرجنسی آفیسر دیبا شہناز دیبا شہناز ایمرجنسی آفیسر علی حمزہ، ایمرجنسی آفیسر علی حسن ،آر ایس او انجم شہزاد ،ایس ای ممتاز حسین جبی اور دیگر کے ذریعے پیشنٹ ٹرانسفر سروس کو مثالی بنا دیا ھے گز شتہ سال پنجاب میں وزیراعلی پنجاب میاں شہبباز شریف کی خصوصی ہدایات پر محکمہ صحت سے ریسکیو 1122 کو 512 ایمبولینس کی فراہمی کے بعد ریسکیو 1122 نے لاکھوں مریضوں کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے جدید ہسپتالوں میں شفٹ کیا ۔ پیشنٹ ٹرانسفر سروس عوام الناس کو ریسکیو 1122 کے مربوط نظام اور ہسپتالوں میں ریسکیو 1122 کے قائم کردہ ڈیسک کے ذریعہ چوبیس گھنٹے دستیاب ہے۔ ریسکیو 1122 کی سینئر مینجمنٹ بشمول صوبائی مانیٹرنگ آفیسر رفعت ضیاء، رجسٹرار ایمرجنسی سروسز اکیڈمی ڈاکٹر فرحان خالد،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن ریسورس ڈاکٹر فواد شہزاد مرزا،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیویپلمنٹ فہیم احمد قریشی ،ڈپٹی ڈائر یکٹر آپریشن ایاز اسلم ،ڈپٹی ڈائر یکٹر عرفان نصیراور دیگر سینئر افسران اس کاوش پر خراج تحیسن کے مستحق ھیں ۔ ریسکیو1122 عوام الناس کو بلا امتیاز ایمرجنسی سروسز کی بروقت فراہمی کو یقینی بناچکی ھے کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے عوام کا صحت مند ہونا بنیادی شرط ہے کیونکہ ایک صحت مند انسان ہی ذاتی اور معاشرتی ذمہ داریوں کو پورا کرکے ملکی ترقی میں حصہ لے سکتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا ویژن صحت مند پنجاب ھے صحت کے شعبہ کی جدید خطوط پر ترقی اور عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی وزیراعلی کاجنون ہے اور وہ دن رات اپنے مشن کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں جنکو بانی ریسکیو1122 سروس ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر جیسی شخصیات کی راہنمائی حاصل ھے صحت کے حوالے سے دستیاب سہولیات گھر گھر پہنچانے کیلئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے گزشتہسال ریسکیو 1122کے زیر اہتمام پنجاب میں فری موٹر بائیکس ایمبولینس سروس کا بھی افتتاح کیا۔ فری موٹر بائیکس ایمبولینس سروس پنجاب کے دائرہ کار بہت جلد ہر ضلع تک پھیلا دیا جائے گا۔ قوم کے عظیم ریسکیورز نے لوگوں کی زندگی بچانے کیلئے ناقابل فراموش خدمات سر انجام دی ہیں۔ اور ان ہی میں راقم الحروف کے حقیقی بھائی شہید مظہر علی مبارک بھی شامل تھے جو دوران ڈیوٹی دہشت گردی کی نظر ھو تقریب دکھی انسانیت کی خدمت ریسکیو کے ہر مجاہد کا طرا ہ امتیاز ھے ،موٹر بائیکس ایمبولینس سروس شروع تنگ گلیوں اور محلوں میں کسی مصیبت، حادثے یا قدرتی آفت میں گھرے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے ایمبولینس کا نظام ممد و معاون ثابت ہو گااس سروس سے جائے حادثات تک فوری رسائی ممکن ہو سکے گی اور اس سروس کے آغاز سے عوام کو بے پناہ ریلیفاور تنگ گلی محلوں میں ایمرجنسی کی صورت میں بروقت طبی امداد مہیا کی جا سکے گی۔ ایمرجنسی کی صورت میں گنجان آباد علاقوں اور تنگ گلیوں میں موٹر سائیکلوں کی ایمبولینس سروس فوری ریسکیو اور طبی امداد فراہم کریگی۔وزیراعلی پنجاب میاں شہبباز شریف کا ماننا ھے کہ پنجاب میں پاکستان کی سو سالہ تاریخ کا بد ترین سیلاب آیا انہوں نے نے خود دیکھا کہ ریسکیو 1122نے اس سیلاب میں شاندار خدمات کا عملی مظاہرہ پیش کیا دکھائی۔ ۔شہباز شریف پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے فرمودات کے مطابق آگے لے کر جانا چاھتے ھیں تاکہ امانت، دیانت اور محنت بول بالا ہو پنجاب میں میرٹ اور شفافیت کا نظام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ریسکیو 1122 نے سندھ خیبر پی کے اور بلوچستان کیلئے اپنی خدمات مہیا کی ہیں۔ ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے موٹر سائیکل ایمبولینس سروسسے تنگ گلیوں میں رہنے والے شہریوں کا مسئلہ حل ھو چکا ہے ۔ موٹر سائیکل ایمبولینس کے ساتھ تمام ضروری ادویات اور دیگر اشیاء بشمول آکسیجن سلنڈر پوری کٹ موجود ہے۔ صوبہ پنجاب موٹر بائیک ایمبولینس سروس متعارف کرانیوالا پورے ریجن میں پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Railway carriage factory healthcare department dog killing campaign thousands of dogs have deterioration great tribute by public circles
Previous Post ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین
Next Post سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ مردہ حالت میں گھر میں پائے گئے
Former provincial minister Sindh Meer hazar khan bijarani and his wife were found dead in the house

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.