yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کلبھوشن یادیو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں را ناکام

MH Kazmi April 13, 2017 1 min read
RAW failed in the case of Kulbhushan Yadav and Habib Zahir
Share this:

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری خفیہ جنگ اب ایاں ہو رہی ہے جس میں انڈین حکومت بھی بھرپور اس کا حصہ بن رہی ہے 30 مارچ 2016 کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے بھارت کا وہ چہرہ دنیا کے سامنے آیاں ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ کلبھوشن انڈیا کا حاضر سروس پہلا افسر تھا جو پاکستان میں پراکسی کو منظم طریقے سے آگے بڑھا رہا تھا لیکن پاکستانی حکومت نے اس گرفتاری پر وہ فائدہ نہیں اٹھایا جو وقت کی ضرورت تھی اور بھارت کا مکروہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا حق ادا نہیں کیا۔

10اپریل کو جب بھارتی دہشت گرد کلبھوش یادو کو فوجی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی توپورا بھارت سراپا احتجاج بن گیا وہ پارلیمننٹ ہویا میڈیا بلکہ پورے انڈیا میں پاکستان کے خلاف مظاہرے کیے گئے اور یہ پراپیگنڈہ کیا گیا کہ کلبھوشن بے گناہ ہے اس کو پاکستان نے ایران سے اغواٗ کیا تھا سارامیڈیا پاکستان کے خلاف آگ اگلنے شروع ہوگیا بوجہ یہ کہ انڈین میڈیا پر پاکستان دشمنی بہت مہنگے داموں بکتی ہے۔

بھارتی اخبار “انڈین ایکسپرس” نے بھارت کے پراپیگنڈہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیوی میں اپنی نوکری کے دوران بھی مہینوں تک غائب رہتا تھا اپنے خاندان سے بھی مہینوں بعد راطہ کرتا لیکن نوکری کے دوران بھی اس کو کوئی سزا یا جرمانہ نہیں ہوتا ہے تھا اس سے یہ بات روز روش کی طرح واضح ہے کہ یہ پہلے ہی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے سرگرم تھا ۔ قوی امکان یہ ہےبھارتی خفیہ ایجنسیوں کو کو ئی خبر ملی ہوکہ کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت سے سخت سزا ہونے والی ہے اس سے قبل کہ کلبھوشن کے خلاف کوئی فیصلہ آئے پاکستان کے ساتھ کلبھوشن کے معاملے پر کچھ لو اور کچھ کا معاملہ طے ہوجائے اس کے لیے پاکستان کو ایسا ہی جواب دینے کے لیے6 اپریل کو نیپال سے ریٹائر لفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کو بھارتی ایجنسوں نے اغواٗ کرلیا اس سے پہلے کہ انڈیاحبیب کو پاکستانی جاسوس قرار دے کر انڈیا سے گرفتاری ظاہر کرے پاکستان نے حبیب کے اغواٗ کی خبر نشر کردی جس نے انڈین ایجنسیوں کی ایک سازش کو ناکام بنا دیا اور 10 اپریل کو کلبھوشن کی پھانسی کی سزا سنادی جس سے پورا انڈیا چراغ پا ہوگیا وزیر داخلہ ہویا خارجہ حکومت ہویا اپوزیشن سب کلبھوشن کی بے گناہی کے گن گانے لگے۔

انڈین حکومت نے کہا کہ وہ کلبھوشن یادو کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے اور کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے بیک ڈور چینل پر کلبھوش معاملے پر سرگرمیاں تیز کردی ہیں اب انڈیا اورپاکستان حکومت کے لیے اس معاملے پر مفاہمت میں پہلی مشکل کڑی یہ ہے کہ کلبھوشن کو سزا فوجی عدالت نے دی اور اس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مہر بھی ثبت کردی ہے اب نوازحکومت اگر اس معاملے پر پیچھے ہٹتی ہے تو پاکستان میں حکومت کو سیاسی سطح پربڑا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ الیکشن بھی سر پر ہیں جس پر نواز حکومت اس وقت اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور انڈیا کے لیے بھی یہ بہت بڑا چیلنج ہے۔

Kulbhushan Yadav

Kulbhushan Yadav

کلبھوشن کی پھانسی پر عملدارمد نہ ہوا تو دہشت گردوں کو بہت ہی غلط پیغام جائے گا لیکن مستقبل قریب میں ایسا ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ جب تک کلبھوشن زندہ ہے وہ بھارت کے خلاف ایک کھلا ثبوت ہے جو دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے مجموعی طور پر اس معاملے پر بھارتی خفیہ ایجنسی ناکام ہوئی اور پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Threat alarm
Previous Post خطرے کی گھنٹی
Next Post سرگودھا میں ہونے والا مزاری قتل
The shrine murder in Sargodha

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.