yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فرح خان کے نئے شو میں روینہ ٹنڈن نے انیل کپور کا روپ دھار لیا

Web Editor September 14, 2017 1 min read
Raveena, Tandan, adopt, new, look, of, male, actor,anil , kappor,for, a, comedy, show, by Farah, Khan
Share this:

روینہ ٹنڈن کافی حد تک انیل کپور کا روپ دھارنے میں کامیاب رہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟

Raveena, Tandan, adopt, new, look, of, male, actor,anil , kappor,for, a, comedy, show, by Farah, Khanبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس کی کئی قسطیں ریکارڈ بھی کرلی ہیں۔ ایک قسط میں انہوں نے 90 کی دہائی کی خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن اور اداکار ایوشمان کُھرانا کو بلایا۔

اس شو میں آنے والے مہمانوں کو مختلف گانوں کے اوپر لپ سنگ کرنا ہوتا ہے اور جو زیادہ بہتر طریقے سے یہ کام انجام دیتا ہے وہ جیت جاتا ہے۔ فرح خان نے روینہ اور ایوشمان کھرانا کے ساتھ ریکارڈنگ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روینہ ٹنڈن اداکار انیل کپور کا روپ دھار رہی ہیں اور تصاویر میں وہ کافی حد تک انیل کپور کا روپ دھارنے میں کامیاب بھی نظر آرہی ہیں۔

فرح خان نے تصویر کے ساتھ جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شو کی یہ قسط انتہائی دلچسپ ہوگی اور ان کے لیے یہ  تجربہ بہت خوشگوار ثابت ہوا۔ روینہ ٹنڈن اور انیل کپور فلم لاڈلا، گھر والی باہر والی، بلندی اور دیگر فلموں میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوچکے ہیں تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ انیل کپور روینہ کے اس نئے روپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

فرح خان کا نیا شو 16 ستمبر سے آن ایئر ہوگا اور اداکار علی اصغر بھی فرح خان کے ساتھ اس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
American, Police, Made, a,Thief, to, be, a, super.model,
Previous Post امریکی پولیس نے چور کو سپرماڈل بنادیا
Next Post زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج
zika, virus, to, use, for, curing, cancer,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.