yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی، صدیق الفاروق

Yesurdu June 30, 2016 1 min read
Share this:
Rasheed
Rasheed

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی ،ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان انتہائی کرپٹ اور نا اہل افسر تھا ،ڈی سی او کے خلاف انکوائری کروائی جائے تو کروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہو گی ،ناجائز تعمیرات کے خلاف کاروائی کے لئے پولیس محکمہ اوقاف کی مدد کرنے کی پاپند ہے ،قبضہ مافیا کے خلاف ہر صورت کاروائی ہو گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایڈ منسٹریٹر اوقاف ننکانہ زون وہاب گل ،ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر محمد اسحاق ،جنرل سیکرٹری پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی سردار گوپال سنگھ چاولہ اور ڈی ایس پی ننکانہ سرکل شفقت رشید کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ اوقاف بورڈ کی زمین ہمارے پاس امانت ہے اور میرا ماضی گواہ ہے کہ میں نے کبھی امانت میں خیانت نہیں کی اور نہ ہی کبھی کروں گاانہوں نے کہا کہ ننکانہ پر تشدد واقعات پر وزیر اعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی ہے جو وزیر اعظم کی وطن واپسی پر انہیں پیش کی جائے گی ،اوقاف بورڈ کی زمین کے بارے قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئے گا ،انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ محکمہ اوقاف کی زمین پر بنائے گئے 3200 سے زائد چھوٹے گھروں کو محکمہ کا کرایہ دار بنایا جا ئے جس سے نہ صرف رہائشیوں کو فائدہ ہو گا بلکہ محکمہ کی آمدن میں بھی اضافہ ہو گا ،بعد ازاں صدیق الفاروق مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے ضلعی صدر ننکانہ صاحب سردار کلونت سنگھ کے انتقال پر ا ن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرنے ان کے گھر گئے اور سردار کلونت سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post معائنہ ٹیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب میں ناکارہ ائیر کنڈیشنڈلگا کر خانہ پوری کردی گئی
Next Post ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.